---
title: "9th Class Home economics First half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "9th Class Home economics (ہوم اکنامکس) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/ہوم-اکنامکس/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 9th Class Home economics (ہوم اکنامکس) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 1: ہوم اکنامکس کا تعارف to باب نمبر 4: کھانوں کی تیاری).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**9th Class Home economics (ہوم اکنامکس) First half Book Paper** 9th Class · Home economics (ہوم اکنامکس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. گھر یلو انتظام کے مضمون کو دوسرے تمام مضامین پر کیا حاصل ہے؟ برتری
2. کمتری
3. اہمیت
4. محدو دیت

اس انداز میں گھر کے افراد میں ایک میزبان ہوتا ہے:

A) غیر رسمی
B) مشرقی
C) مغربی
D) رسمی

متوازن غذا کی خوبی ہوتی ہے:

A) غذائی اجزا کی عدم موجودگی
B) نا کافی حرارے
C) مناسب توانائی
D) جنک فوڈز کی موجودگی

مالٹوز کو کون سی شوگر کہتے ہیں؟

A) سٹارچ شوگر
B) ملک شوگر
C) فروٹ شوگر
D) ویجیٹیبل شوگر

گھریلو ذرائع و وسائل کی منصوبہ بندی میں ہماری مدد کرتاہے:

A) عمرانیات
B) نفسیات
C) ریاضی
D) گھریلو معاشیات

نیپکن کا سائز عموماََ کتنے مربع انچ ہوتا ہے؟

A) 12
B) 16
C) 18
D) 22

نو بالغ افراد کو چکنائی والی اشیاء استعمال کرنی چاہیئے:

A) کبھی کبھار
B) روازنہ تین دفعہ
C) ہفتہ میں ایک بار
D) مہینہ میں ایک بار

گوشت میں موجود نہیں ہوتے:

A) وٹامنز
B) کار بو ہائیڈریٹس
C) نمکیات
D) پروٹینز

ہوم اکنامکس کی تعلیم سے فرد روزگار حاصل کرسکتا ہے:

A) اندرون خانہ آرائش میں
B) میڈیکل میں
C) قانون کے شعبہ میں
D) زراعت

کھانا پیش کرنے کےطریقے ہیں:

A) تین
B) چار
C) پانچ
D) چھ

سردیوں کے موسم میں کس غذاکا استعمال بڑھ جاتا ہے؟

A) تربوز
B) خربوزہ
C) خشک میوہ جات
D) مشروبات

چکنائی کی اقسام ہیں:

A) امینو ترشے
B) سیر شدہ چکنےترشے
C) یک شکری مرکب
D) کیلشیم، میگنیشم

لپٹ اور براؤن کے مطابق ہوم اکنامکس ہے۔

A) گھریلوں سائنس ہے
B) معاشرتی زندگی ہے
C) گھریلو آمدن و اخراجات ہے
D) گھریلو ذمہ داری ہے

چاولوں کو ان کے بھگوئے ہوئے پانی میں نہ پکانے سے کون سا غذائی اجزاء ضائع ہو جاتا ہے؟

A) پروٹین
B) نشاستہ
C) پروٹین و معدنی نمکیات
D) چکنائی

دودھ پلانے والی خواتین کو دن بھر میں ...... حراروں کی ضرورت ہوتی ہے:

A) 400-500
B) 300-400
C) 500-600
D) 100-200

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. پہلے درجہ کی نقص غذائیت سے کیا مراد ہے؟
2. ہوم اکنامکس کا افراد کی ذہنی اور جسمانی نشوونما سے تعلق لکھئے۔
3. چھ ماہ کی عمر میں بچے کی غذائی ضروریات کیا ہیں؟
4. ترپکانے کے طریقے کون کون سے ہیں؟
5. وٹامن ڈی حاصل کرنے کے بہترین ذرائع کون سے ہیں؟
6. ہوم اکنا مکس کے چار شعبہ جات کے نام لکھئے۔
7. دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی اشیاء کیا ہیں؟
8. سبزیوں اور پھلوں کو خشک کر کے کیسے سٹور کیا جاتا ہے؟
9. وٹامن کی اقسام لکھیں۔
10. قائدانہ صفات کی مشق اور ہوم اکنامکس کا کردار بیان کریں۔
11. جنک فوڈز کی مثالیں دیں۔
12. خوراک سٹور کرنے کے عوامل کون کون سے ہیں؟
13. پروٹین کن دو ایسڈ سے مل کر بنتی ہے؟ نام لکھئے۔
14. آرٹ اور ہوم اکنامکس کا تعلق بیان کیجئے۔
15. حاملہ خواتین کو خوراک دیتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. ہوم اکنامکس کے مختلف شعبہ جات کون کون سے ہیں۔وضاحت کریں۔
2. اشیائے خوردنی کو سٹور کرنے کے مختلف طریقے بیان کریں۔
3. حاملہ اوردودھ پلانےوالی خواتین کی غذا ترتیب دیتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ تفصیلاََ لکھیں۔
4. معدنی نمکیات سے کیا مراد ہے؟ اہم معدنی نمکیات کے ذرائع بیان کریں۔
5. افراد کی پیشہ ورانہ مہارت کی تیاری میں ہوم اکنامکس کا کیا کردار ہے؟ وضاحت کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Home economics (ہوم اکنامکس) papers

- [9th Class Home economics (ہوم اکنامکس) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/second-half.html)
- [All Home economics (ہوم اکنامکس) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
