---
title: "9th Class Economics (معاشیات) Full Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "9th Class Economics (معاشیات) Full Book Paper for Punjab Board. 75 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D8%B4%DB%8C%D8%A7%D8%AA/full-book.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/معاشیات/full-book.md"
---

Punjab (PTB) · Full book test · Free

# 9th Class Economics (معاشیات) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 7 chapters (باب نمبر 1: معاشیات کا تعارف to باب نمبر 7: پاکستان کے معاشی مسائل اور ان کا حل).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**9th Class Economics (معاشیات) Full Book Paper** 9th Class · Economics (معاشیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 75 Time: 2 hours 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. ملک میں...... کی عام سطح جتنی پست ہو گی غربت بھی اتنی ہی زیادہ ہو گی: قومی آمدنی
2. شخصی آمدنی
3. ملکی آمدنی
4. خام ملکی آمدنی

اگر اشیاء کی قیمت میں معمولی تبدیلی سے ان کی رسد میں بہت بڑی تبدیلی آئے تو رسد کہلاتی ہے:

A) رسد طلب
B) غیر لچک دار
C) کم لچک دار
D) زیادہ لچک دار

یہ ضروری نہیں ہے کہ خریدار اور ۔۔۔۔۔ والے ذاتی طور پر ہی ملیں:

A) بیچنے والے
B) خریدنے والے
C) فروخت کرنے والے
D) منڈی والے

سب سے واضح اور جامع تعریف پیش کی:

A) آدم سمتھ نے
B) الفرڈ مارشل نے
C) رابنز نے
D) اے۔سی۔پیگو نے

طلب کی شرائط ہیں:

A) دو
B) چار
C) چھ
D) آٹھ

طلب اور رسد سے منڈی میں ...... قائم ہوتا ہے:

A) توازن
B) بگاڑ
C) طلب
D) رسد

افادہ کی خصوصیات ہیں:

A) 20
B) 10
C) 30
D) 50

پاکستان کی فی کس آمدنی ہے:

A) بہت زیادہ
B) بہت کم
C) بہت تھوڑی
D) بہت سخت

اشیاء کی رسد کا دارومدار ذرائع...... کی نوعیت پر ہوتا ہے:

A) نقل و حمل
B) سیاست
C) معیشت
D) آمدورفت

یہ منڈی کا فرض نہیں ہوتا کہ وہ:

A) اشیاء کے لین دین کے ممکن بنائے
B) خریدار اور بیچنے والے کو آپس میں ملائے
C) قیمت کا تعین کرے
D) زیادہ سے زیادہ پیداوار دے

عاملین پیدائش میں شامل ہیں:

A) زمین
B) محنت
C) سرمایہ
D) الف، ب اور ج

متبادل اشیاء ایک دوسرے کا ...... ہوتی ہیں:

A) انعام البدل
B) نعم البدل
C) کام البدل
D) انجام البدل

مکمل مقابلے کی منڈی میں کوئی بھی اپنے ...... سے قیمت اور مقدار پر اثر انداز نہیں ہو سکتا:

A) انفرادی عمل
B) اقتصادی عمل
C) معاشی عمل
D) ابتدائی عمل

لفظ "معاشی" کا تعلق ہے:

A) قلت سے
B) لامحدود سے
C) قیمت سے
D) الف،ب اور ج تمام سے

پاکستان کی آبادی 18-2017 ء میں تھی:

A) 170.69 ملین
B) 195.4 ملین
C) 165.93 ملین
D) 207.77 ملین

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

1. قانونِ رسد سے کیا مراد ہے؟ مساوات سے وضاحت کریں۔
2. مفت اشیاء سے کیا مراد ہے؟
3. محنت سے کیا مراد ہے؟
4. فی کس آمدنی سے کیا مراد ہے؟
5. پیدائشِ دولت سے کیا مراد ہے؟
6. خطِ طلب کا رجحان کیسا ہوتا ہے؟
7. نعم البدل اشیاء سے کیا مراد ہے؟
8. رسد اور ذخیرہ میں کیا فرق ہے؟
9. دولت سے کیا مراد ہے؟ دولت کی اقسام لکھیں۔
10. تنظیم کی اہمیت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
11. غربت کی اصلاح کے تین طریقے لکھیں۔
12. سب سے زیادہ واضح اور جامع تعریف کس معیشت دان کی تھی؟
13. توازنی مقدار سے کیا مراد ہے؟
14. "قانونِ طلب میں دیگر حالات یکساں رہیں" سے کیا مراد ہے؟
15. رسد کا گوشوارہ کیا ظاہر کرتا ہے؟
16. معاشی حاجات سے کیا مراد ہے؟ مثال بھی دیں۔
17. مکمل منڈی سے کیا مراد ہے؟
18. آبادی کے دباؤ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مختصر بیان کریں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

1. توازنی قیمت اور توازنی مقدار سے کیا مراد ہے؟ گوشوارے اور ڈائیگرام کی مدد سے بیان کیجئے۔
2. الفرڈ مارشل کی بیان کردہ معاشیات کی تعریف کی تشریح کریں۔
3. معاشیات میں فادہ کا مفہوم اور اس کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
4. قیمت کے علاوہ اور کون سے عوامل رسد کو تبدیل کرتے ہیں؟
5. قانونِ طلب سے کیا مراد ہے؟ اس کی حد بندیاں بیان کیجئے۔
6. پاکستان میں ناخواندگی کی وجوہات کیا ہیں؟ ان کے سدِ باب کے لیے تجاویز پیش کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)
