---
title: "9th Class Poultry farming Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "9th Class Poultry farming (مرغبانی) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D9%85%D8%B1%D8%BA%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/مرغبانی/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 9th Class Poultry farming (مرغبانی) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 4: ہیچری کے انتظامات, باب نمبر 5: مرغی خانے کی عمارت, باب نمبر 6: مرغی خانے کا سامان.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**9th Class Poultry farming (مرغبانی) Second half Book Paper** 9th Class · Poultry farming (مرغبانی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. مرغی خانے کی چوڑائی کتنے فٹ زیادہ نہیں ہونی چاہیے؟ 30یا40
2. 40یا50
3. 20
4. 50

ہیچری کے سامان میں انڈے والی ٹرے ہوتی ہے:

A) لوہے کی
B) چاندی کی
C) گتے یا پلاسٹک کی
D) پیتل کی

خوراک والے برتن کا ...... حصہ خالی رکھنا چاہیے:

A) 2/3
B) 1/3
C) 3/4
D) 2/5

شیڈ کی چھت کی اونچائی ہونی چاہیے:

A) 10-14
B) 10-15
C) 11-14
D) 11-15

بریڈنگ فارم پر انڈے روزانہ کتنے گھنٹے کے وقفہ سے اکھٹے کریں؟

A) 2یا3
B) 4یا5
C) 3یا4
D) 1یا4

پانی کے برتن کی اونچائی ہونی چاہیے:

A) سر کے برابر
B) کندھے کے برابر
C) سینے کے برابر
D) دم کے برابر

چھت کے کنارے کتنے فٹ آگے بڑھے ہونے چاہیئں؟

A) 2یا3
B) 3یا4
C) 1یا2
D) 5یا6

انکیوبیٹرز میں مرغی کے انڈے کتنے دن رکھے جاتے ہیں؟

A) 19 دن
B) 20 دن
C) 21 دن
D) 22 دن

انڈوں والی ٹرے میں انڈے رکھے جاتے ہیں:

A) 22
B) 18
C) 30
D) 35

مرغیوں کے پنجرے گہرے ہوتے ہیں:

A) 14 انچ
B) 12 انچ
C) 16 انچ
D) 10 انچ

عموماً ...... دن بعد انڈوں کو سیٹر سے ہیچر میں منتقل کیا جاتا ہے:

A) 16
B) 17
C) 18
D) 19

بروڈر کہا جاتا ہے:

A) مصنوعی ماں کو
B) انڈوں والی ٹرے کو
C) ایک خاص پنجرے کو
D) پانی کے برتن کو

دوکلو بچھا ہوا چونا کتنے کلو بچھالی کے لئے کافی ہوتا ہے؟

A) 100کلو
B) 50 کلو
C) 200 کلو
D) 250 کلو

چوزوں کی جنسی تفریق معائنہ کرنے سے کی جاتی ہے:

A) مقعد کا
B) چونچ کا
C) ہڈیوں کا
D) ٹانگوں کا

مرغیوں کی چونچ کاٹی جاتی ہے:

A) خوبصورتی کے لئے
B) زخمی ہونے سے بچانے کے لئے
C) لمبی ہونے کی وجہ سے
D) ان میں سے کوئی نہیں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. انکیوبیٹر سے کیا مراد ہے؟
2. مرغی خانہ سطح زمین سے کتنا اونچا ہونا چاہیے؟
3. مرغی خانے میں استعمال ہونے والا سامان کون سا ہے؟
4. چوزے نکلوانے کے لیے زرخیز انڈے کا وزن کیا ہونا چاہیے؟
5. ایک مرغی کا جسمانی درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟
6. چونچ کاٹنے والی مشین کا کیا نام ہے؟
7. چوزوں کی درجہ بندی کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
8. ایک مرغی خانے کے لیے روشنی کی اہمیت بیان کیجیے۔
9. مرغیوں کو ٹیکہ لگانے والے سامان میں کیا شامل ہے؟
10. مرغبانی میں ہیچری کی اہمیت بیان کیجیے۔
11. مرغیوں کی رہائشی ضروریات کیا ہیں؟
12. انڈے اکٹھے کرنے والی ٹرے کس چیز کی بنی ہوتی ہے؟
13. زرخیز انڈے کا وزن کتنا ہونا چاہئے؟
14. برائلر چوزوں کے کمرہ کا درجہ حرارت کیا ہونا چاہیے؟
15. بروڈنگ سے کیا مراد ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. خوراک اور پانی دینے والے برتنوں کی مختلف اقسام تحریر کریں۔
2. جراثیم کشی کیا ہوتی ہے؟ ہیچری کی جراثیم کیا ہوتی ہے؟
3. مرغیوں کو فرش پر پالنے کے لیے کیا احتیاطیں اختیار کرنی چاہییں؟
4. پرندوں کی چونچ کیوں اور کیسے کاٹی جاتی ہے؟ اس کے فوائد لکھیے۔
5. انڈوں کے انتخاب اور دوران ذخیرہ کن باتوں کو مد نظر رکھا جاتا ہے؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Poultry farming (مرغبانی) papers

- [9th Class Poultry farming (مرغبانی) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D9%85%D8%B1%D8%BA%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C/first-half.html)
- [All Poultry farming (مرغبانی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D9%85%D8%B1%D8%BA%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
