---
title: "9th Class Poultry farming (مرغبانی) Full Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "9th Class Poultry farming (مرغبانی) Full Book Paper for Punjab Board. 75 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D9%85%D8%B1%D8%BA%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C/full-book.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/مرغبانی/full-book.md"
---

Punjab (PTB) · Full book test · Free

# 9th Class Poultry farming (مرغبانی) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 6 chapters (باب نمبر 1: مرغبانی کا تعارف و اہمیت to باب نمبر 6: مرغی خانے کا سامان).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**9th Class Poultry farming (مرغبانی) Full Book Paper** 9th Class · Poultry farming (مرغبانی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 75 Time: 2 hours 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. انڈے دینے والی مرغی کا قد ہونا چاہیے: لمبا
2. نارمل
3. چھوٹا
4. ان میں سے کوئی نہیں

مرغی خانے کی چوڑائی کتنے فٹ زیادہ نہیں ہونی چاہیے؟

A) 30یا40
B) 40یا50
C) 20
D) 50

زرخیز انڈے کا وزن کتنے گرام ہوتا ہے؟

A) 50-55
B) 55-65
C) 65-75
D) 75-85

ہیچری کے سامان میں انڈے والی ٹرے ہوتی ہے:

A) لوہے کی
B) چاندی کی
C) گتے یا پلاسٹک کی
D) پیتل کی

خوراک والے برتن کا ...... حصہ خالی رکھنا چاہیے:

A) 2/3
B) 1/3
C) 3/4
D) 2/5

انگلش مرغیاں پالی جاتی ہیں:

A) انڈوں کے لئے
B) گوشت کے لئے
C) دونوں چیزوں کے لئے
D) ان میں سے کوئی نہیں

...... کارپسلز جسم کو آکسیجن فراہم کرتے ہیں:

A) وائٹ
B) گرین
C) بلیو
D) ریڈ

شیڈ کی چھت کی اونچائی ہونی چاہیے:

A) 10-14
B) 10-15
C) 11-14
D) 11-15

کامیاب مرغبانی کے رہنمااصول میں شامل ہے:

A) موزوں جگہ کا انتخاب
B) ََعمارات کا رخ شرقاََ غربا
C) الف،ب دونوں
D) شہر کے اندر

بریڈنگ فارم پر انڈے روزانہ کتنے گھنٹے کے وقفہ سے اکھٹے کریں؟

A) 2یا3
B) 4یا5
C) 3یا4
D) 1یا4

پانی کے برتن کی اونچائی ہونی چاہیے:

A) سر کے برابر
B) کندھے کے برابر
C) سینے کے برابر
D) دم کے برابر

امریکن مرغیاں ہوتی ہیں:

A) چالاک
B) جفاکش
C) سست
D) نکمی

مرغیوں کا نظام انہضام شروع ہوتا ہے:

A) دل سے
B) پنجوں سے
C) چونچ سے
D) معدے سے

چھت کے کنارے کتنے فٹ آگے بڑھے ہونے چاہیئں؟

A) 2یا3
B) 3یا4
C) 1یا2
D) 5یا6

مرغی ایک سال میں ......انڈے دیتی ہے:

A) 150
B) 250
C) 300
D) 350

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

1. انکیوبیٹر سے کیا مراد ہے؟
2. خون کے کون سے دو حصے ہوتے ہیں؟
3. برائلر کسے کہتے ہیں؟
4. مرغی خانہ سطح زمین سے کتنا اونچا ہونا چاہیے؟
5. مرغی خانے میں استعمال ہونے والا سامان کون سا ہے؟
6. انڈے میں کون کون سے غذائی اجزا پائے جاتے ہیں؟
7. چوزے نکلوانے کے لیے زرخیز انڈے کا وزن کیا ہونا چاہیے؟
8. دماغ کے کتنے حصے ہوتے ہیں؟
9. امریکن مرغیاں کس مقصد کے لئے پالی جاتی ہیں؟
10. ایک مرغی کا جسمانی درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟
11. چونچ کاٹنے والی مشین کا کیا نام ہے؟
12. کامیاب مرغبانی کے چند سنہری اصول بیان کریں۔
13. چوزوں کی درجہ بندی کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
14. مرغی کے پانچ حیاتیاتی نظام لکھیے۔
15. امریکن مرغیوں کی دو خصوصیات لکھیے۔
16. ایک مرغی خانے کے لیے روشنی کی اہمیت بیان کیجیے۔
17. مرغیوں کو ٹیکہ لگانے والے سامان میں کیا شامل ہے؟
18. مرغبانی میں استعمال ہونے والے چند برتنوں کے نام بتائیں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

1. مرغیوں کو فرش پر پالنے کے لیے کیا احتیاطیں اختیار کرنی چاہییں؟
2. جراثیم کشی کیا ہوتی ہے؟ ہیچری کی جراثیم کیا ہوتی ہے؟
3. مرغی کے نظام تولید پر روشنی ڈالتے ہوئے انڈا بننے کے عمل کی تشریح کریں۔
4. خوراک اور پانی دینے والے برتنوں کی مختلف اقسام تحریر کریں۔
5. صنعت مرغبانی کے مختلف ذیلی اداروں کے نام بتائیں۔ تفصیل سے لکھیں۔
6. مرغیوں کی بین الاقوامی درجہ بندی پر نوٹ لکھیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)
