---
title: "9th Class Physical education 2nd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "9th Class Physical education (فزیکل ایجوکیشن) 2nd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D9%81%D8%B2%DB%8C%DA%A9%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/quarter-2.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/فزیکل-ایجوکیشن/quarter-2.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 9th Class Physical education (فزیکل ایجوکیشن) 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 4: قامت, باب نمبر 5: منظم کھیلیں, باب نمبر 6: اتھلیٹکس کے قوانین اور بنیادی مہارتیں.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**9th Class Physical education (فزیکل ایجوکیشن) 2nd Quarter Book Paper** 9th Class · Physical education (فزیکل ایجوکیشن) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. 200 میٹر کی دوڑ کے مقابلے چھ یا آٹھ ائروں کے میدان میں ہوتے ہیں: چوکور
2. بیضوی
3. گول
4. مستطیل

سنٹرلائن نیٹ کے ہوتی ہے:

A) عین اوپر
B) بائیں طرف
C) دائیں طرف
D) عین نیچے

انسان کی ہڈیوں اور بافتوں کی نشوونما صحیح طورپر پایہ تکمیل کو پہنچتی ہے:

A) اچھی قامت کی وجہ سے
B) بری قامت کی وجہ سے
C) غیر معیاری قامت کی وجہ سے
D) غیر معمولی قامت کی وجہ سے

مقابلے کے دوران اگر کھلاڑی اپنی راہداری سے باہر چلا جائے تو کیا وہ مقابلے میں دوبارہ شامل ہوسکتا ہے؟

A) انتظامیہ سے اجازت لینی ہوگی
B) سٹارٹر سے اجازت لینی ہوگی
C) شامل ہو سکتا ہے
D) شامل نہیں ہوسکتا

شٹک کاک پر کتنے پر لگے ہوتے ہیں:

A) 12
B) 14
C) 16
D) 18

ایک آنکھ کی بینائی یا ایک کان کی سماعت کمزور ہونے سے نقص پیدا ہو جاتا ہے:

A) ناہموار کندھوں کا نقص
B) گول کمر کا نقص
C) خالی کمر کا نقص
D) چپٹے پاؤں کا نقص

کسی قسم کی مدد لینا منع ہے:

A) میدان میں
B) دوڑ میں
C) کھیل میں
D) میچ میں

سروس کرنے والا اور سروس وصول کرنے والا ایک دوسرے کے مقابلے میں کھڑے ہوں گے:

A) عمووی سیدھ میں
B) افقی سیدھ میں
C) متوازی سیدھ میں
D) وتری سیدھ میں

کھڑے ہو کے بار بار زمین سے پاؤں کو اٹھانا اور دائیں بائیں اوپر اور نیچے کی طرف لے جانے سے نقص دور ہوجاتا ہے:

A) گول کمر کا نقص
B) چپٹے پاؤں کا نقص
C) خالی کمر کا نقص
D) ناہموار کندھوں کانقص

دوڑ کا آغاز بیٹھ کر ایک خاص انداز سے کیا جائے گا:

A) رننگ پوزیشن سے
B) ستارٹنگ پوزیشن سے
C) اینڈننگ پوزیشن سے
D) کراؤچ پوزیشن

والی بال کھیل کس کی اجازت سے دو ٹیمں کے درمیان شروع ہوتا ہے:

A) جج
B) امپائر
C) کیپٹن
D) ریفری

ظاہری شکل و صورت کا انحصار ہے:

A) قامت پر
B) دولت پر
C) علم پر
D) تقوی پر

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. کھلاڑی راہدایوں میں کس طرح کھڑے ہوں گے؟
2. سائیڈ لائن کسے کہتے ہیں؟
3. نا ہموار کندھے کا نقص کیسے پیدا ہوتا ہے؟
4. کھلاڑی گولہ پھینکنے کے بعد کب دائرے سےباہر نکلےگا؟
5. جب کوئی بھی کھلاڑی سروس کرے گا تو دونوں ٹیموں کی پوزیشن کیا ہوگی؟
6. اچھی قامت کی اہمیت چند سطروں میں بیان کریں۔
7. آن یور مارکس کو مختصر بیان کیجیے۔
8. والی بال میں اٹیک لائن کیا ہوتی ہے؟
9. قامتی نقائص کیسے پیدا ہوتے ہیں؟
10. گولہ پھینکنے کے دو قوانین تحریر کیجیے۔
11. لڑکیوں کےلیے والی بال کا وزن کتنا ہوتا ہے؟
12. چپٹے پاؤں کا نقص دور کرنے کےلیے کونسی ورزشیں کی جاسکتی ہیں؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. گوالہ پھینکنے کےقوانین تحریر کریں۔
2. گول کمر کے نقص کی علامات اور وجوہات تفصیلا بیان کیجیے۔
3. بیڈمنٹن پر نوٹ تحریرکریں۔
4. 100میٹر کی دوڑ کےقوانین تحریر کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Physical education (فزیکل ایجوکیشن) papers

- [9th Class Physical education (فزیکل ایجوکیشن) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D9%81%D8%B2%DB%8C%DA%A9%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/quarter-1.html)
- [9th Class Physical education (فزیکل ایجوکیشن) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D9%81%D8%B2%DB%8C%DA%A9%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/quarter-3.html)
- [All Physical education (فزیکل ایجوکیشن) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D9%81%D8%B2%DB%8C%DA%A9%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
