Your school name

9th Class Physical education (فزیکل ایجوکیشن) Chapter 6 Test

9th Class · Physical education (فزیکل ایجوکیشن) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. 200 میٹر کی دوڑ کے مقابلے چھ یا آٹھ ائروں کے میدان میں ہوتے ہیں:

    1. چوکور

    2. بیضوی

    3. گول

    4. مستطیل

  2. مقابلے کے دوران اگر کھلاڑی اپنی راہداری سے باہر چلا جائے تو کیا وہ مقابلے میں دوبارہ شامل ہوسکتا ہے؟

    1. انتظامیہ سے اجازت لینی ہوگی

    2. سٹارٹر سے اجازت لینی ہوگی

    3. شامل ہو سکتا ہے

    4. شامل نہیں ہوسکتا

  3. کسی قسم کی مدد لینا منع ہے:

    1. میدان میں

    2. دوڑ میں

    3. کھیل میں

    4. میچ میں

  4. دوڑ کا آغاز بیٹھ کر ایک خاص انداز سے کیا جائے گا:

    1. رننگ پوزیشن سے

    2. ستارٹنگ پوزیشن سے

    3. اینڈننگ پوزیشن سے

    4. کراؤچ پوزیشن

  5. ٹریک میں ہر راہداری کی چوڑائی ہوتی ہے:

    1. 1.20 میٹر

    2. 1.22 میٹر

    3. 1.24 میٹر

    4. 1 میٹر

  6. سیٹ کے چند سیکنڈبعد فائر کرے گا:

    1. کوچ

    2. امپائر

    3. کیپٹن

    4. سٹارٹر

  7. سٹارٹ لینے کےلیے بلاک کو اپنی راہداری میں اچھی طرح گاڑ لیں:

    1. درمیانی لکیرکے ساتھ

    2. آخری لکیر کے ساتھ

    3. ابتدائی لکیر کے ساتھ

    4. تینوں کے ساتھ

  8. اگر کوئی کھلاڑی سٹارٹر کے فائر سے قبل دوڑے گا تو اسے:

    1. مقابلے سے آؤٹ کردیا جائے گا

    2. دوڑنے دیا جائے گا

    3. وارننگ دی جائے گی

    4. کچھ نہیں کہا جائے گا

  9. ایتھلیٹکس کے مقابلے کروائے جاتے ہیں:

    1. کورٹ میں

    2. کمرے میں

    3. ٹریک میں

    4. گراؤنڈ میں

  10. کھلاڑی کو کسی قسم کا نشان لگانے کی اجازت نہیں:

    1. دائرےکے اندر

    2. سیکٹر کے اندر

    3. گراؤنڈ کے اندر

    4. راہداری کے اندر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. کھلاڑی راہدایوں میں کس طرح کھڑے ہوں گے؟

  2. کھلاڑی گولہ پھینکنے کے بعد کب دائرے سےباہر نکلےگا؟

  3. آن یور مارکس کو مختصر بیان کیجیے۔

  4. گولہ پھینکنے کے دو قوانین تحریر کیجیے۔

  5. 200 میٹر دوڑ کے مقابلے کہاں ہوتے ہیں؟

  6. گولہ پھینکنے کا طریقہ بتائیں۔

  7. کھلاڑی دائرے میں کھڑے ہوکرگولہ کس طرح پھینکے گا؟

  8. بیٹن کی تبدیلی کا طریقہ کار لکھیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. گوالہ پھینکنے کےقوانین تحریر کریں۔

  2. 100میٹر کی دوڑ کےقوانین تحریر کریں۔

  3. آن یورمارکس پر نوٹ لکھیں۔