---
title: "9th Class Food and nutrition 1st Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "9th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) 1st Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/quarter-1.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/غذا-اور-غذايیت/quarter-1.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 9th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: غذا اور غذائیت کا تعارف , باب نمبر 2: توانائی اور غذائی اجزا.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**9th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) 1st Quarter Book Paper** 9th Class · Food and nutrition (غذا اور غذائیت) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. چکنائی کن اجزا کا مرکب ہوتی ہے؟ امینوایسڈز
2. فیٹی ایسڈز
3. سیکرائیڈز
4. وٹامن

ہمارا جسم ان گنت ...... کا مجموعہ ہے:

A) اجزاء
B) خلیات
C) کیمیکلز
D) مرکبات

مراسمس بیماری ہے:

A) دل کی
B) جگر کی
C) دماغ کی
D) سوکھے کی

جسم میں حراروں کی تعداد ضرورت سے بڑھ جائے تو کہلاتی ہے:

A) متوازن کیلوری
B) مثبت کیلوری
C) منفی کیلوری
D) کوئی نہیں

پانی کی کمی سے کیا ہو جاتا ہے؟

A) بخار
B) نا آبیدگی
C) نزلہ
D) رکٹس

جسم میں بیماریوں سے مقابلہ کرنے کےلیے قوت مدافعت پیدا کرتا ہے:

A) پروٹین
B) لحمیات
C) وٹامن
D) پانی

پروٹین کی شدیدکمی سے کون سی بیماری لاحق ہو جاتی ہے؟

A) خرابی نظامِ انہضام
B) مراسمس
C) رکٹس (ہڈیوں کا مرض)
D) گلہڑ

بچے بہت تیزی سے نشوونما پاتے ہیں:

A) جوانی میں
B) بچپن میں
C) شیرخوارگی میں
D) لڑکپن میں

وٹامن کی کتنی اقسام ہیں:

A) دو
B) تین
C) چار
D) پانچ

وزن متوازن رکھنے کےلیے غذا میں ...... کی مقدار کا خیال رکھنا ضروری ہے:

A) نمک
B) چکنائی
C) پروٹین
D) حراروں

کس کی کمی سے جسم میں سرخ ذرات اور ہیموگلوبن نہیں بن پاتے:

A) کلورین
B) کیلشیم
C) پروٹین
D) آئرن

جسم میں حراروں کی تعداد ضرورت کے مطابق ہوتا کہلاتی ہے:

A) متوازی کیلوری
B) مثبت کیلوری
C) منفی کیلوری
D) زیادہ کیلوری

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. وزن میں کمی کس طرح کی جاسکتی ہے؟
2. غذائی جزو کی تعریف کریں۔
3. بالوں کے لیے ضروری غذائی اجزا کون کون سے ہیں؟
4. آکسیجن لینے اور دینے کی دوہری خاصیت سے کیا مراد ہے؟
5. بینائی کی تندرستی کی علامات لکھیں۔
6. چکنائی والی غذاوں میں قدرتی طور پر کون سے وٹامن پائے جاتے ہیں؟
7. جلد کی تندرستی کی علامات لکھیں۔
8. ہر عمر میں دودھ کی کچھ مقدار کا استعمال کیوں ضروری ہے۔ بچوں کو روزانہ کم از کم کتنا دودھ استعمال کرنا چاہیے۔
9. زندہ رہنے کےلیے بھرپور صحت کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
10. کوئی سے تین غذائی اجزاء کے نام لکھیں۔
11. غذائیت کا صحت میں کردار مختصر بیان کریں۔
12. مراسمس کی بیماری کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. جسم میں افعال و کارکردگی کے لحاظ سے غذاؤں کی گروہ بندی کیسے کی جاتی ہے؟ تفصیلاً تحریر کریں۔
2. چکنائی میں حل پذیر وٹامن کے جسم میں کام اور کمی کے اثرات تحریر کریں۔
3. وزن کے بڑھنے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ وزن کم کرنے کی ٹھوس تجاویز تحریر کریں۔
4. پانی میں حل پذیر وٹامن کے نام ، ذرائع اور جسم میں کام تحریر کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Food and nutrition (غذا اور غذائیت) papers

- [9th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/quarter-2.html)
- [9th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/quarter-3.html)
- [All Food and nutrition (غذا اور غذائیت) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
