---
title: "9th Class Food and nutrition First half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "9th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/غذا-اور-غذايیت/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 9th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 1: غذا اور غذائیت کا تعارف , باب نمبر 2: توانائی اور غذائی اجزا, باب نمبر 3: متوازن غذا.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**9th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) First half Book Paper** 9th Class · Food and nutrition (غذا اور غذائیت) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. چکنائی کن اجزا کا مرکب ہوتی ہے؟ امینوایسڈز
2. فیٹی ایسڈز
3. سیکرائیڈز
4. وٹامن

غذا کے بنیادی گرو کتنے ہیں:

A) ایک
B) دو
C) تین
D) چار

ہمارا جسم ان گنت ...... کا مجموعہ ہے:

A) اجزاء
B) خلیات
C) کیمیکلز
D) مرکبات

مراسمس بیماری ہے:

A) دل کی
B) جگر کی
C) دماغ کی
D) سوکھے کی

وہ کونسا خاکہ ہے جس میں ایک دن کی غذائی ضروریات پوری کرنے سے متعلق رہنمائی ملتی ہے؟

A) فوڈ پیرامڈ
B) جدول
C) غذا کا تعین
D) سرونگ سائز

جسم میں حراروں کی تعداد ضرورت سے بڑھ جائے تو کہلاتی ہے:

A) متوازن کیلوری
B) مثبت کیلوری
C) منفی کیلوری
D) کوئی نہیں

پانی کی کمی سے کیا ہو جاتا ہے؟

A) بخار
B) نا آبیدگی
C) نزلہ
D) رکٹس

ایک قیمے والے نام میں کتنے گرام کاربوہائیڈیٹس ہوتے ہیں:

A) 39 گرام
B) 19 گرام
C) 29 گرام
D) 49 گرام

جسم میں بیماریوں سے مقابلہ کرنے کےلیے قوت مدافعت پیدا کرتا ہے:

A) پروٹین
B) لحمیات
C) وٹامن
D) پانی

پروٹین کی شدیدکمی سے کون سی بیماری لاحق ہو جاتی ہے؟

A) خرابی نظامِ انہضام
B) مراسمس
C) رکٹس (ہڈیوں کا مرض)
D) گلہڑ

سبزیوں اور پھلوں میں نہیں ہوتی:

A) پروٹین
B) چکنائی
C) نمکیات
D) آئرن

بچے بہت تیزی سے نشوونما پاتے ہیں:

A) جوانی میں
B) بچپن میں
C) شیرخوارگی میں
D) لڑکپن میں

وٹامن کی کتنی اقسام ہیں:

A) دو
B) تین
C) چار
D) پانچ

ایک فرد کو روزانہ کتنی سرونگ اناج کے گروہ سے حاصل کرنی چاہیے:

A) 4 سے 10 گرام
B) 4 سے 12 گرام
C) 6 سے 11 گرام
D) 6 سے 12 گرام

وزن متوازن رکھنے کےلیے غذا میں ...... کی مقدار کا خیال رکھنا ضروری ہے:

A) نمک
B) چکنائی
C) پروٹین
D) حراروں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. وزن میں کمی کس طرح کی جاسکتی ہے؟
2. متوازن اور غیر متوازن غذا میں فرق مختصر بیان کریں۔
3. غذائی جزو کی تعریف کریں۔
4. بالوں کے لیے ضروری غذائی اجزا کون کون سے ہیں؟
5. لیبل چسپاں کرنے سے کون سے فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
6. آکسیجن لینے اور دینے کی دوہری خاصیت سے کیا مراد ہے؟
7. بینائی کی تندرستی کی علامات لکھیں۔
8. سرونگ سے کیا مراد ہے؟
9. چکنائی والی غذاوں میں قدرتی طور پر کون سے وٹامن پائے جاتے ہیں؟
10. جلد کی تندرستی کی علامات لکھیں۔
11. چکنائی اور مٹھاس کے گروہ کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
12. ہر عمر میں دودھ کی کچھ مقدار کا استعمال کیوں ضروری ہے۔ بچوں کو روزانہ کم از کم کتنا دودھ استعمال کرنا چاہیے۔
13. زندہ رہنے کےلیے بھرپور صحت کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
14. غذاؤں میں موجود توانائی اور پروٹین کا تخمینہ کیسے لگایا جاسکتا ہے؟
15. کوئی سے تین غذائی اجزاء کے نام لکھیں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. چکنائی میں حل پذیر وٹامن کے جسم میں کام اور کمی کے اثرات تحریر کریں۔
2. متوازن غذا کے انتخاب میں ملی جلی خوراک کی کیا اہمیت ہے؟
3. جسم میں افعال و کارکردگی کے لحاظ سے غذاؤں کی گروہ بندی کیسے کی جاتی ہے؟ تفصیلاً تحریر کریں۔
4. پانی میں حل پذیر وٹامن کے نام ، ذرائع اور جسم میں کام تحریر کریں۔
5. صحت مندانہ غذائی انتخاب کے اُصول تحریر کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Food and nutrition (غذا اور غذائیت) papers

- [9th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/second-half.html)
- [All Food and nutrition (غذا اور غذائیت) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
