---
title: "9th Class Civics (سوکس) Second half Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "9th Class Civics (سوکس) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/سوکس/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 9th Class Civics (سوکس) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر: 4 حکومت, باب نمبر: 5 شہری اور ریاست.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**9th Class Civics (سوکس) Second half Book Paper** 9th Class · Civics (سوکس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. اسلامی ریاست میں کس کی عظمت کا معیارہے: عدل
2. امارت
3. تقویٰ
4. بزرگی

اقلیتوں کے لیے کون سا طریقہ انتخاب رائج ہے:

A) جداگانہ طریقہ
B) مخلوط طریقہ انتخاب
C) ہیر سسٹم
D) حق ہدایت

یونانی لفظ کریٹس کا مطلب ہے:

A) طاقت
B) حکومت
C) آزادی
D) دستور

عام طور پر شہر میں رہنے والا کہلاتا ہے:

A) ذمی
B) غیر مسلم
C) غیر ملکی
D) شہری

ابراہم لنکن کا تعلق تھا:

A) برطانیہ
B) امریکہ
C) چین
D) عدلیہ

انسان کا منفی رویہ ہے:

A) باہمی میل جول
B) روشن خیالی
C) خود غرضی
D) رواداری

صدارتی طرز حکومت میں صدر مقننہ کے منظور کردہ قانون ترمیم کرنے یا اسے مسترد کرنے کا اختیار بھی رکھتا ہے صدر کے اس اختیار کو کہتے ہیں:

A) حق لازمی
B) حق ثانوی
C) حق اسحقاق
D) حق استرداد

اسلام نے آزادی کاتصور کتنے سو سال پہلے متعارف کروایا:

A) گیارہ
B) بارہ
C) تیرہ
D) چودہ

مقننہ کے ممبران کا انتخاب کا طریقہ:

A) بلاواسطہ
B) بالواسطہ
C) بلاواسطہ اور بالواسطہ
D) محکمانہ تقری کے ذریعے

کس ملک میں دو اقسام کے لوگ رہتے تھے:

A) برطانیہ
B) قدیم یونان
C) امریکا
D) جرمنی

سپریم کورٹ کی ماتحت صوبائی عدالتوں کو کہتے ہیں:

A) سیشن کورٹ
B) سول کورٹ
C) ہائی کورٹ
D) کنگرو کورٹ

اسلامی ریاست میں غیر مسلموں پر عائد ٹیکس کو کیا کہتے ہیں:

A) انکم ٹیکس
B) پراپرٹی ٹیکس
C) سیلز ٹیکس
D) جذیہ

مقننہ کا کیا کام ہے؟

A) عوام کی دیکھ بھال
B) قانون بنانا
C) ریاست کی دیکھ بھال
D) تقرروتبادلےکرنا

اسلامی نظریاتی ریاست میں شہریوں کی کتنی اقسام ہیں:

A) دو
B) تین
C) چار
D) پانچ

ہٹلر کا تعلق کس ملک سے تھا:

A) اٹلی
B) جرمنی
C) فرانس
D) آسٹریلیا

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. اسلامی ریاست میں شہریوں کی اقسام بیان کریں۔
2. گیٹل نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ہے؟
3. اچھے شہری کی دو خوبیاں لکھیں۔
4. موجودہ دور میں کس طرز حکومت کو بہترین نظام حکومت سمجھا جاتا ہے؟
5. اچھے شہری کے اوصاف میں اللہ تعالیٰ کا خوف اور خود اعتمادی پر مختصر نوٹ لکھیں۔
6. پروفیسر سیلے نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ہے؟
7. شہری کا جدید تصور کیا ہے؟
8. جمہوریت کی تعریف بیان کریں۔
9. اسلام کا شہری مساوات کا نظام کیا درس دیتا ہے؟
10. ابراہم لنکن نے جمہوریت کی کیا تعریف بیان کی ہے؟
11. ایک شہری اطاعت اور ذمہ داری میں توازن کیسے قائم کرسکتا ہے؟
12. حکومت کی تعریف کریں۔
13. شہریت سے کیا مراد ہے؟
14. لارڈ برائس نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ہے؟
15. اقلیت سے کیا مراد ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. شہری کی تعریف کریں نیز شہری کے قدیم اور جدید تصور کو واضح کریں۔
2. مقننہ سے کیا مراد ہے؟نیز مقننہ کی تنظیم کی وضاحت کریں۔
3. شہریت کی تعریف کریں اور اچھے شہری کے اوصاف تفصیل سے بیان کریں۔
4. ایک فلاحی ریاست کے اچھے نظام حکومت کی خصوصیات بیان کریں۔
5. اسلامی شہریت کی نوعیت اور اہمیت واضح کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Civics (سوکس) papers

- [9th Class Civics (سوکس) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/first-half.html)
- [All Civics (سوکس) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
