---
title: "9th Class Civics (سوکس) First half Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "9th Class Civics (سوکس) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/سوکس/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 9th Class Civics (سوکس) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر: 1 علم شہریت کا تعارف, باب نمبر: 2 افراد کے روابط, باب نمبر: 3 ریاست.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**9th Class Civics (سوکس) First half Book Paper** 9th Class · Civics (سوکس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. کھیتی باڑی کے لیے مترادف لفظ ہے: صنعت و حرفت
2. کان کنی
3. ملازمت
4. زراعت

ذرائع ابلاغ حکومت کا ...... ستون ہے:

A) دوسرا
B) تیسرا
C) چوتھا
D) پانچواں

نیشو کے معنی ہے:

A) نشوونما
B) پیدائش
C) گروہ
D) ساتھی

قوم کو کس زبان میں نیشن کہا جاتا ہے:

A) عربی
B) انگریزی
C) فارسی
D) لاطینی

اسلام نے آزادی کا تصور کتنے سو سال پہلے متعارف کروایا:

A) گیارہ
B) بارہ
C) تیرہ
D) چودہ

کس مفکر کے مطابق خاندان ایک قدرتی ادارہ ہے:

A) افلاطون
B) گارنر
C) ارسطو
D) پروفیسر سیلے

بچے کا ابتدائی مدرسہ ہوتا ہے:

A) خاندان
B) معاشرہ
C) ریاست
D) گروہ

امریکہ کی کل ریاستیں ہیں:

A) 20
B) 30
C) 50
D) 40

"قوم،ریاست اور قومیت کے مجموعے کانام ہے" قوم کی یہ تعریف کس مفکر نے پیش کی:

A) لارڈ برائس
B) جے۔ایس۔مل
C) ارسطو
D) گلرائسٹ

پروفیسر گیڈیز کے مطابق علم شہریت ایسا علم ہے جس میں بحث کی جاتی ہے:

A) شہریوں کے مسائل پر
B) شہریوں کی زندگی پر
C) زندگی کے ہر پہلو پر
D) الف اور ب دونوں

مدینہ میں پہلی اسلامی ریاست کس نے قائم کی:

A) حضرت محمد ﷺ
B) حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
C) حضرت علیٰ رضی اللہ تعالی عنہ
D) حضرت آدم رضی اللہ تعالی عنہ

افراد کا ایسا گروہ جس میں جذبہ قومیت پایاجائے،کہلاتا ہے:

A) قوم
B) دیہی کمیونٹی
C) شہری کمیونٹی
D) قبیلہ

مدینہ کے معنی ہیں:

A) زندگی
B) ریاست
C) آزادی
D) شہر

ویٹی کن سٹی کا رقبہ ......ہے:

A) 0.22 مربع کلومیٹر
B) 0.44 مربع کلومیٹر
C) 3.22 مربع کلومیٹر
D) 0.55 مربع کلومیٹر

خاندان کی وسیع شکل کو کیا کہا جاتا ہے:

A) ملک
B) براعظم
C) قوم
D) کمیونٹی

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. مارشل نے معاشیات کے کون سا علم قراردیا ہے؟
2. جان-ایف سوبر کی پیش کردہ"معاشرہ" کی تعریف بیان کریں؟
3. ریاست کے لیے آبادی کی کیا اہمیت ہے؟
4. علم شہریت کےلغوی معنی بیان کریں۔
5. اُمت اسلامیہ کی تین خصوصیات بیان کریں۔
6. ذرائع ابلاغ میں ریڈیو کا کیا کردار ہے؟
7. جمہوری ممالک میں حکومت کا کاروبار کو چلاتا ہے؟
8. ریاست کا شہری کسے کہتے ہیں؟
9. برجیس نے ریاست کو کیسے بیان کیا ہے؟
10. مقننہ کے کام کی وضاحت کریں۔
11. فرد سے کیا مراد ہے؟
12. اسلامی معاشرے میں عدل و انصاف کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟
13. علم شہریت فرد کی معاشرتی ترقی میں کیسے معاون ثابت ہوتا ہے؟
14. معاشرہ کی اہمیت کیا ہے؟
15. برصغیر کی دو بڑی قوموں کے نام لکھیں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. معاشرے سے کیا مراد ہے؟نیز معاشرے کی خصوصیات لکھیں۔
2. ذرائع ابلاغ کی اہمیت بیان کریں۔
3. علم شہریت اور اخلاقیات کا آپس میں فرق بیان کریں۔
4. پاکستان کس نظریے کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا؟وضاحت کریں۔
5. ایک فلاحی ریاست میں ذرائع ابلاغ کے کردار پر روشنی ڈالیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Civics (سوکس) papers

- [9th Class Civics (سوکس) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/second-half.html)
- [All Civics (سوکس) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
