---
title: "9th Class Tarjama tul Quran Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "9th Class Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن المجید) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%83-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%AC%DB%8C%D8%AF/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/ترجمۃ-القران-المجید/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 9th Class Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن المجید) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 9 chapters (سورۃ نمبر 13: سُورَۃُ الرُّومہِ to سورۃ نمبر 21: سُورَۃُ الاَحقَافِ).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**9th Class Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن المجید) Second half Book Paper** 9th Class · Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن المجید) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے ایرانیوں پر فتح عطا فرمائی: مسلمانوں کو
2. شامیوں کو
3. رومیوں کو
4. عربوں کو

حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ مصیبت کے وقت:

A) محنت کرنا
B) صبر کرنا
C) لوگوں سے مدد لینا
D) مت گھبرانا

قرآن کریم کی بہت فضیلت والی سورۃ ہے:

A) سورۃ الحج
B) سورۃ النمل
C) سورۃ یٰس
D) سورۃ مریم

توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات اور حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کو تسلی دینا، کون سی سورۃ کا خلاصہ ہے؟

A) سورۃ مریم
B) سورۃ الاحقاف
C) سورۃ الحج
D) سورۃ فاطر

قوم سبا نے روش اختیار کی:

A) جھوٹ کی
B) ناشکری کی
C) کام چوری کی
D) فساد کی

اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیمؑ کو ذبح کرنے کا حکم دیا:

A) حضرت اسحقؑ
B) حضرت اسماعیلؑ
C) دنبہ
D) مینڈھا

اللہ تعالیٰ کی راہ میں ستایا گیا:

A) شہداکو
B) صلحا کو
C) امراء کو
D) انبیاء کرامؑ کو

سُوْرَۃُ فَاطِرِِ  کے مطابق ...... کا وعدہ سچا ہے:

A) دنیاوی زندگی
B) آخرت
C) انبیاء
D) اولیاء

صبر کرنے والوں اور اللہ تعالیٰ کی آیات پر یقین رکھنے والوں کو بنایا جاتا ہے:

A) فرشتہ
B) صاحب ثروت
C) صابر
D) رہنما

اللہ تعالیٰ مردہ زمین کو زندہ کرتا ہے:

A) فصل اگا کر
B) بارش برسا کر
C) اناج پیدا کرکے
D) سبزہ اگا کر

سُوْرہُ لُقْمٰنَ  کی آیات کی تعداد ہے:

A) 30
B) 34
C) 38
D) 42

سُوْرَۃُ یٰسٓ  کے مطابق اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے:

A) مویشی
B) باغات
C) صحرا
D) جنگلات

احقاف رہنے کی جگہ تھی:

A) عاد کے لوگوں کی
B) ثمود کے لوگوں کی
C) نبی اسرائیل کے لوگوں کی
D) سبا کے لوگوں کی

سُوْرَۃُ سَبَاِِ  میں کس نبی کا ذکر ہے:

A) حضرت ادریسؑ کا
B) حضرت نوحؑ کا
C) حضرت ابراہیمؑ کا
D) حضرت داؤدؑ کا

سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ میں تفصیلی تذکرہ ہے:

A) حضرت یوسفؑ
B) حضرت ابراہیمؑ
C) حضرت زکریاؑ
D) حضرت یحییٰؑ

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. قوم سبا پر عذاب الہٰی آنے کی وجہ کیا تھی؟
2. انسان کے اعمال کے حوالے سے سُورَۃُ لُقمٰنَ میں کیا بیان ہے؟
3. سورۃ یٰس کے مطالعہ سے ہم کیا سبق حاصل کرسکتے ہیں؟ دو نکات تحریر کیجیے۔
4. سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کے دو اور نام تحریر کیجیے۔
5. سُوْرَۃُ الْاَحْقَافِ میں معبودان باطل کے بارے میں کیا بیان ہواہے؟
6. سُوْرَۃُ صٓ کے آخر میں کن انبیاء کرام کے واقعات خاص طور پر قابل ذکر ہیں؟
7. سُوْرَۃُ الرُّوْمِ کا خلاصہ لکھیے۔
8. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ مکی ہے یا مدنی؟
9. کس سورۃ میں نبی کریم خاتم النبینﷺ غالب آنے کی بشارت اور اللہ تعالیٰ کی عظمت بیان کی گئی ہے؟
10. سُوْرَۃُ سَبَاِِ کی کتنی آیات ہیں؟
11. اللہ تعالیٰ نے حضرت لقمان کے تذکرے سے مشرکین کو کیا سمجھایا ہے؟
12. مویشیوں کے دو فوائد تحریر کیجیے۔
13. سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کے مطابق قرآن مجید کیوں نازل کیا گیا؟
14. سُوْرَۃُ الْاَحْقَافِ کے علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
15. سُوْرَۃُ صٓ کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. سُوْرَۃُ سَبَاِِ کے علمی اور عملی نکات تحریر کریں۔
2. سُوْرَۃُ الرُّوْمِ کا تعارف تحریر کریں۔
3. سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔
4. سُوْرَۃُ یٰسٓ کے اہم علمی اورعملی نکات بیان کریں۔
5. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن المجید) papers

- [9th Class Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن المجید) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%83-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%AC%DB%8C%D8%AF/first-half.html)
- [All Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن المجید) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%83-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%AC%DB%8C%D8%AF.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
