---
title: "9th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 4 Test 2026 | Free PDF"
description: "9th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 4 Test (نثر نمبر 4: نام دیو-مالی) for Punjab Board. 30 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-4.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/اردو-لازمی/chapter-4.md"
---

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

# 9th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 4 Test نثر نمبر 4: نام دیو-مالی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: نثر نمبر 4: نام دیو-مالی.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**9th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 4 Test** 9th Class · Urdu Compulsory (اُردو لازمی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 30 Time: 40 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

1. قوموں کا امتیاز ..... ہے: فطری
2. مصنوعی
3. نسلی
4. کوئی بھی نہیں

مولوی عبدالحق اورنگ آباد کالج کے عہدے پر فائز رہے:

A) پرنسپل
B) وائس پرنسپل
C) کوڑڈی نیٹر
D) افسر تعلقات عامہ

ہم میں موروثی ہوگئی ہے:

A) دشمنی
B) بد خلقی
C) خود غرضی
D) آرام طلبی

نام دیو کی اولاد تھی:

A) ایک بیٹی تھی
B) ایک بیٹا تھا
C) دو بیٹے تھے
D) کوئی نہیں

ڈاکٹر سید سراج الحسن کا ذوق ...... مشہور تھا:

A) مصوری
B) باغبانی
C) شعر و شاعری
D) خطاطی

مولوی عبدالحق نے وفات پائی:

A) 1910
B) 1911
C) 1961
D) 1919

نام دیو کو اپنے کام سے:

A) واسطہ تھا
B) کام تھا
C) عشق تھا
D) نفرت تھی

مولوی عبدالحق کی اردو کےلیے خدمات کے پیش نظر انھیں لقب ملا:

A) خان بہادر کا
B) شمس العلما کا
C) بابائے اردو کا
D) بابائے ملت کا

درجہ کمال تک پہنچنے کی کوشش میں انسان، انسان بنتا ہے، یہ سمجھو ...... ہوجاتا ہے:

A) فولاد
B) کندن
C) قیمتی
D) عظیم

نام دیو کے لگائے ہوئے پودے ہمیشہ:

A) تلف ہوئے
B) پروان چڑھے
C) سوکھ کر رہ گئے
D) ویسے کے ویسے رہے

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

1. مولوی عبدالحق کی تحریر کی خوبیاں بیان کریں۔
2. پانی کی قلت کے باوجود نام دیو کا چمن ہرا بھرا کیوں تھا؟
3. مولوی عبدالحق نے نام دیو کو اس کی بے مثل کار گزاری پر انعام دینا چاہا تو اس کا کیا رد عمل تھا؟
4. نام دیو مالی کس مزاج کا انسان تھا؟
5. مصنف کے خیال میں نام دیو مالی کس رتبے کا حامل تھا؟
6. کون سا باغ اپنی ترتیب و تعمیر کے لحاظ سے مغلیہ باغ کا بہترین نمونہ تھا؟
7. جب پانی کی قلت ہوئی تو نام دیو مالی اپنے پودوں کو کیسے سینچتا تھا؟
8. اورنگ آباد میں باغ لگانے کاکام کسے تفویض ہوا؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

1. باغ کے داروغہ عبدالرحیم فنیسی خود بھی بڑے **کارگزار** اور **مستعد شخص** ہیں اور دوسرے سے بھی **کھینچ تان** کا کام لیتے ہیں۔ اکثر مالیوں کو **ڈانٹ ڈپٹ** کرنی پڑتی ہے۔ورنہ ذرا بھی نگرانی میں ڈھیل ہوئی، ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ گئے یا بیڑی پینے لگے یا سائے میں جا لیٹے۔ عام طور پر انسان فطرتاً کاہل اور کام چور واقع ہوا ہے۔
2. اب مجھے اس سے دلچسپی ہونے لگی۔ یہاں تک کہ بعض وقت اپنا کام چھوڑ کر اسے دیکھا کرتا۔ مگر اسے خبر نہ ہوتی کہ کوئی دیکھ رہا ہے یا اس کے آس پاس کیا ہورہا ہے۔ وہ اپنے کام میں **مگن** رہتا۔ اس کے کوئی اولاد نہ تھی وہ اپنے پودوں اور پیڑوں ہو کو اپنی اولاد سمجھتا تھا اور اولاد کی طرح ان کی پرورش اور **نگہداشت** کرتا۔ ان کو **سرسبز** اور **شاداب** دیکھ کر ایسا ہی خوش ہوتا جیسے ماں اپنے بچوں کو دیکھ کر خوش ہوتی ہے۔
3. ایک سال بارش بہت کم ہوئی۔ کنوؤں اور باؤلیوں میں پانی برائے نام رہ گیا۔ باغ پر آفت ٹوٹ پڑی۔بہت سے پودے اور پیڑے **تلف** ہوگئے۔جو بچ رہے وہ ایسے **نڈھال** اور مرجھائے ہوئے تھے جیسے دق کے بیمار،لیکن نام دیو کا چمن ہرابھرا تھا۔ دہ دور دور سے ایک ایک گھڑا پانی کا سر پر اٹھا کے لاتا اور پودوں کو **سینچتا** ۔ یہ وقت تھا کہ قحط نے لوگوں کے **اوسان خطا** کر رکھے تھے اور انھیں پینے کو پانی مشکل سے میسر آتا تھا۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers

- [9th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 1 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-1.html)
- [9th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 2 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-2.html)
- [9th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 3 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-3.html)
- [9th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 5 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-5.html)
- [9th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 6 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-6.html)
- [9th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 7 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-7.html)
- [All Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/9th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
