---
title: "5th Class Islamiat (اسلامیات) First half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "5th Class Islamiat (اسلامیات) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/5th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/5th-class/اسلامیات/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 5th Class Islamiat (اسلامیات) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب دوم : ایمانیات و عبادات, باب سوم : سیرتِ طیبہ ﷺ, باب چہارم : اخلاق و آداب.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**5th Class Islamiat (اسلامیات) First half Book Paper** 5th Class · Islamiat (اسلامیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. غزؤہ بدر کب ہوا: 17رمضان المبارک 2 ہجری
2. 17 شوال 3 ہجری
3. 7 شوال 3 ہجری
4. یکم رمضان 2ہجری

سونے کا نصاب ہے:

A) سات تولے
B) ساڑھے سات تولے
C) ساڑھے آٹھ تولے
D) نو تولے

بخل کرنے والے کو کہتے ہیں؟

A) سخی
B) بخیل
C) فاسق
D) منافق

بیعت کا معنی ہے:

A) انکار
B) اطاعت
C) مشہور
D) معروف

زکوٰۃ کے معنی ہیں:

A) جمع کرنا
B) خرچ کرنا
C) بڑھنا اور پاک ہونا
D) کم ہونا

حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو شہید کیا:

A) عتبہ نے
B) شیبہ نے
C) ابو جہل نے
D) وحشی نے

حضرت سہل رضی اللہ عنہ اور حضرت سہیل رضی اللہ عنہ نے مسجد کے لیے جگہ حضور اکرم کی خدمت میں پیش کردی:

A) دس ہزار درہم کے عوض
B) ایک ہزار درہم کے عوض
C) بغیر کسی معاوضے کے
D) پانچ ہزار درہم کے عوض

قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے ملتی ہے:

A) نیکی
B) دعا
C) دولت
D) عزت

قرآن مجید میں فضول خرچ کو بھائی قرار دیا ہے:

A) شیطان کا
B) کافر کا
C) منافق کا
D) فاسق کا

نبی کریم ﷺ نے تمام انبیاء کرام علیھم السلام کی امامت فرمائی:

A) بیت المقدس میں
B) مسجدِ حرام میں
C) مسجدِ نبوی میں
D) مسجد قبا میں

سب سے آخری نبی ہیں:

A) حضرت آدم علیہ السلام
B) حضرت موسٰی علیہ السلام
C) حضرت عیسٰی علیہ السلام
D) حضرت محمد ﷺ

آپ ﷺ نے حج کے موقع پر جو چادر اوڑھ رکھی تھی، اس کی قیمت زیادہ نہ تھی:

A) دو درہم سے
B) تین درہم سے
C) چار درہم سے
D) پانچ درہم سے

مدینہ منورہ میں یہود کے قبائل آباد تھے:

A) دو
B) تین
C) چار
D) پانچ

نبی اکرم خاتم النبین ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے:

A) تورات مقدس
B) زبور مقدس
C) انجیل مقدس
D) قرآن مجید

نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں مسیحیوں کا ایک وفد آیا:

A) طائف سے
B) یمن سے
C) نجران سے
D) ثقیف سے

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. دینِ اِسلام عیدین کے موقع پرکیا درس دیتا ہے؟
2. دوسرے آسمان پر آپ ﷺ کی کن انبیا علیھم السلام سے ملاقات ہوئی؟
3. خلفائے راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنھم نے دوسرے مذاہب کی عبادت گاہوں کی حفاظت کا درس کیسے دیا؟
4. سنت نبوی ﷺ کی پیروی کیوں ضروری ہے؟
5. مہاجرین اور انصار سے کیا مراد ہے؟
6. رحم دلی کا مطلب کیا ہے؟
7. سنت نبوی کا مفہوم بیان کریں۔
8. سفرِ معراج کے کتنے حصے ہیں؟
9. رواداری سے کیا مراد ہے؟
10. عقیدہ آخرت کی اہمیت بیان کریں۔
11. غزؤہ بدر کب اور کہاں پیش آیا؟
12. نبی اکرم ﷺ نے دشمنوں سے کیسا طرزِ عمل اختیار فرمایا؟
13. یومِ جمعہ کی فضیلت پر ایک حدیث لکھیں۔
14. "سریہ" سے کیا مراد ہے؟
15. فضول خرچی کی ممانعت پر ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. پاکستانی معاشرے میں امن و ترقی قائم کرنے کے لیے رواداری کا کردار بیان کریں۔
2. نماز جمعہ کے معاشرتی فوائد تحریرکریں۔
3. غزوات نبوی ﷺ کا تعارف لکھیں۔
4. قرآن و سنت کی روشنی میں کفایت شعاری کی اہمیت بتائیں۔
5. جمعہ کے دن کو باقی ایام پر کیا فضیلت حاصل ہے؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamiat (اسلامیات) papers

- [5th Class Islamiat (اسلامیات) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/5th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA/second-half.html)
- [All Islamiat (اسلامیات) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/5th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
