---
title: "5th Class Urdu (اُردو) Chapter 3 Test 2026 | Punjab Board Free PDF"
description: "5th Class Urdu (اُردو) Chapter 3 Test (سبق نمبر 3: رحمتِ عالم ﷺ) for Punjab Board. 22 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/5th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88/chapter-3.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/5th-class/اردو/chapter-3.md"
---

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

# 5th Class Urdu (اُردو) Chapter 3 Test سبق نمبر 3: رحمتِ عالم ﷺ

22 marks · 40 minutes · 16 questions. Covers: سبق نمبر 3: رحمتِ عالم ﷺ.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**5th Class Urdu (اُردو) Chapter 3 Test** 5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 22 Time: 40 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

1. کس جملے میں سکتہ کا درست استعمال ہوا ہے؟ آپ کہاں جائیں گے؟
2. ہیں! یہ تم تھے
3. امجد، رشید اور احمد تینوں وہاں موجود تھے
4. صدر محترم!

کسی جملے میں جب بات مکمل ہوجائے اور ٹھہراؤ بھر پور ہوتو درج ذیل علامت لگائی جاتی ہے:

A) سکتہ
B) ختمہ
C) وقفہ
D) واوین

اپنی قسمت کے فیصلے کے بارے میں کون انتظار میں کھڑے تھے؟

A) مکہ مکرمہ والے
B) مدینہ منورہ والے
C) مصر والے
D) عراق والے

اے قریش والو! جانتے ہو، میں تُمہارے ساتھ کیا سلوک کرنے والا ہوں؟ یہ فرمان ہے:

A) باری تعالیٰ
B) نبوی
C) صحابی
D) تابعی

اپنے غلام سے ایسی ......... نہ لے جو اس کی طاقت سے بڑھ کر ہو۔

A) رقم
B) محنت
C) مشقت
D) چیز

غلام کی طاقت سے بڑھ کر کام لو، تو اس کی کرنی چاہیے:

A) حوصلہ افزائی
B) چھٹی
C) مشہوری
D) مدد

کسی بھی عام چیز،جگہ یا شخص کے نام کو کہتے ہیں:

A) اسم ضمیر
B) اسم معرفہ
C) اسم خاص
D) اسم نکرہ

&rsquo;&rsquo;استعجابیہ&rsquo;&rsquo; علامت کس جملے میں استعمال ہوئی ہے؟

A) سید سلیمان ندوی کب پیدا ہوئے؟
B) کیا! تم بھی آ رہے ہو۔
C) ریاضی میرا پسندیدہ مضمون
D) &rsquo;&rsquo;چھوٹوں پر شفقت کرو&rsquo;&rsquo;

جو اپنے گھر کے دروازے بند کر کے بیٹھ گیا، اس کو نہیں پہنچایا جائے گا:

A) کھانا
B) سامان
C) نقصان
D) آرام

اردو،قرآن،عشا، یہ مثالیں ہیں:

A) اسم معرفہ کی
B) اسم نکرہ کی
C) اسم عام کی
D) اسم ضمیر کی

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)

1. وحشی اور ہندہ کا جرم کیا تھا اور ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟
2. اہلِ قریش نے آپﷺ کی بات کے جواب میں کیا کہا؟
3. سبق رحمتِ عالمﷺ میں آپﷺ کی کون سی خوبیوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
4. سبق رحمتِ عالمﷺ کے آغاز میں کس واقعے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے؟
5. خادم اور غلام کے بارے میں آپﷺ نے کیا فرمایا؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

1. اُم المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی پیاری زوجہ تھیں۔ نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کے وصال کے بعد آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا زیادہ وقت عبادت میں گزرتا تھا۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا اخلاق بہترین اور عادات عمدہ تھیں۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بے حد فیاض اور مہمان نواز تھیں۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا غریبوں کا خاص خیال رکھتی تھیں۔ ایک بار حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک لاکھ درہم بھیجے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اسی وقت ساری رقم غریبوں اور مسکینوں میں تقسیم کر دی۔ مختلف علاقوں سے لوگ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس دینی مسائل پوچھنے آتے تھے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے 17 رمضان المبارک کو وفات پائی۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔ 1.حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کون تھیں؟ 2.نبی کریم خاتم النبیینﷺ کے وصال کے بعد آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا زیادہ وقت کیسے گزرتا تھا؟ 3.آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی دو پیاری عادات کے بارے میں بتائیں۔ 4.آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی وفات کب ہوئی اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو کہاں دفن کیا گیا؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Urdu (اُردو) papers

- [5th Class Urdu (اُردو) Chapter 1 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/5th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88/chapter-1.html)
- [5th Class Urdu (اُردو) Chapter 2 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/5th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88/chapter-2.html)
- [5th Class Urdu (اُردو) Chapter 4 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/5th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88/chapter-4.html)
- [5th Class Urdu (اُردو) Chapter 5 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/5th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88/chapter-5.html)
- [5th Class Urdu (اُردو) Chapter 6 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/5th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88/chapter-6.html)
- [5th Class Urdu (اُردو) Chapter 7 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/5th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88/chapter-7.html)
- [All Urdu (اُردو) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/5th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
