---
title: "2nd Year Economics 3rd Quarter Book Paper 2026 | Punjab Board Free PDF"
description: "2nd Year Economics 3rd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/economics/quarter-3.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/economics/quarter-3.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 2nd Year Economics 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 9: مواصلات، زرائع آمدروفت اور انسانی زرائع کی ترقی to باب نمبر 12: پاکستان کی تجارت خارجہ).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Economics 3rd Quarter Book Paper** 2nd Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. کون سا بنک اعتباری زر تخلیق کرتا ہے؟ مرکزی بنک
2. پنجاب پروانشل بنک
3. تجارتی بنک
4. زرمبادلہ کا بنک

حکومت پاکستان کی کل آمدنی کا کتنے فیصد براہ راست ٹیکسوں سے حاصل ہوتا ہے؟

A) 32فیصد
B) 70فیصد
C) 20فیصد
D) 10فیصد

"تینوں ممالک مل کر ترقی کے لیے پروگرام بنائیں اور اقدامات کریں۔" صدر پاکستان ایوب خان نے ایران اور ترکی کو کب تجویز پیش کی؟

A) 1954
B) 1960
C) 1964
D) 1970

کسی مزدور کا معاشرے کے ایک طبقے سے ترقی کر کے دوسرے طبقے میں منتقل ہونا کیا کہلاتا ہے:

A) جغرافیائی حرکت پذیری
B) معاشی حرکت پذیری
C) پیشہ ورانہ حرکت پذیری
D) معاشرتی حرکت پذیری

پاکستان میں کس سال تجارتی بینکوں کو قومی تحویل میں کیا گیا؟

A) 1970
B) 1972
C) 1977
D) 1974

پاکستان میں ٹیکسوں کا نظام کافی حد تک ہے:

A) لچکدار
B) پیچدہ
C) غیر لچکدار
D) غیر یقینی

کس تنظیم میں روس سے علیحدہ شدہ اسلامی ریاستیں بھی شامل ہیں؟

A) اقتصادی تعاون کی تنظیم
B) او آئی سی
C) سارک ممالک
D) اوپیک

صنعتی شعبہ میں افرادی قوت کا کتنے فیصد کام کرتا ہے؟

A) تقریبا 22فیصد
B) تقریبا 28 فیصد
C) تقریبا 18 فیصد
D) تقریبا 12 فیصد

درج ذیل میں سے کس کو نوٹ جاری کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے؟

A) تجارتی بینک
B) فہرستی بینک
C) مرکزی بینک
D) تعاونی بینک

ویلتھ ٹیکس لوگوں کی دولت پر اس وقت لگتا ہے جب دولت کی مالیت تجاوز کر جائے:

A) 20لاکھ سے
B) 10لاکھ سے
C) 22لاکھ سے
D) 25 لاکھ سے

کوریا کی جنگ کی وجہ سے پاکستان کا توازن ادائیگی بہتر ہو گیا:

A) 1955-56
B) 1966-67
C) 1976-77
D) 1950-51

پاکستان میں سڑکوں کی تعمیر اور ترقی کا ادارہ ہے:

A) فرنٹئیرورکس آرگنائزیشن
B) نیشنل ہائی وے اتھارٹی
C) نیشنل لاجسٹک سیل
D) پاکستان ٹورازم کارپوریشن

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. پاکستان کی درآمدی پالیسی کے مقاصد مختصر طور پر تحریر کیجیے۔
2. پاکستان میں افراط زر کو کنٹرول کرنے کے چار حکومتی اقدامات لکھیں۔
3. مخففی بے روزگاری کی تعریف کیجئے۔
4. پاکستان کی وفاقی حکومت اسٹیٹ ڈیوٹی کیا ہے؟
5. توازن ادائیگی کب موافق ہوتا ہے؟
6. سرمائے کی منڈی سے کیا مراد ہے؟ مختصر بیان کریں۔
7. ذرائع مواصلات سے کیا مراد ہے؟
8. پاکستان میں زرعی پیداوار پر عشر کی وصولی کا نظام کب نافذ کیا گیا تھا؟
9. نسبت تجارت غیر موافق کب ہوتی ہے؟
10. نیشنل بنک آف پاکستان کا ہیڈ آفس کہاں ہے؟
11. پاکستان میں سڑکوں کی لمبائی کتنے کلومیٹر ہے؟
12. آبیانہ سے کیا مراد ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. این۔ایف۔سی ایوارڈ 2010 کے تحت مالیات کی تقسیم کیسے ہوتی ہے؟
2. کسی ملک کی ترقی میں زرائع مواصلات کی اہمیت پر روشنی ڈالیں۔
3. درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔(الف) بازازِزر (ب) بازارسرمایہ (ج) ای۔کامرس
4. پاکستان کی تجارت خارجہ پالیسی کے اہم نکات تحریر کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Economics papers

- [2nd Year Economics 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/economics/quarter-1.html)
- [2nd Year Economics 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/economics/quarter-2.html)
- [2nd Year Economics 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/economics/quarter-4.html)
- [All Economics papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/economics.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
