---
title: "2nd Year Economics 1st Quarter Book Paper 2026 | Punjab Board Free PDF"
description: "2nd Year Economics 1st Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/economics/quarter-1.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/economics/quarter-1.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 2nd Year Economics 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 1: قومی آمدنی to باب نمبر 4: سرکاری مالیات).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Economics 1st Quarter Book Paper** 2nd Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. امریکہ کی حسابی اکائی ہے: ڈالر
2. مارک
3. پاؤنڈ
4. ین

قومی آمدنی کے اعداد و شمار کو استعمال کیا جاسکتا ہے:

A) معیار بے روزگاری معلوم کرنے کے لیے
B) معاشی اتار چڑھاؤ کے حجم کا اندازہ لگانے کے لیے
C) معیشت کی شرح افزائش کی پیمائش کے لیے
D) محصولات جمع کرنے کے لیے

بینک ریٹ ہمیشہ ہوتا ہے:

A) شرح سود سے زیادہ
B) شرح سودسے کم
C) شرح سود کے برابر
D) صفر شرح سود کے

یہ اصول کہ ایک ٹیکس یا چند ٹیکسوں کی جگہ کئی طرح کے ٹیکس ہونے چاہئیں کہلاتا ہے:

A) اصول تنوع
B) اصول سادگی
C) اصول یکسانیت
D) اصول لچکداری

ایسا زر جسے مطالبے پر سونے چاندی یا منظور شدہ زر مبادلہ میں تبدیل کیا جاسکتا ہے:

A) بدل پذیر کاغذی زر
B) غیر بدل پذیر کاغذی زر
C) محدود قانونی زر
D) غیر محدود قانونی زر

وہ سرمایہ کاری جو آمدنی میں تبدیلی سے تبدیل نہ ہو کہلاتی ہے:

A) مالی سرمایہ کاری
B) حقیقی سرمایہ کاری
C) خود اختیاری سرمایہ کاری
D) اشتراکی سرمایہ کاری

مرکزی بنک کون سا کام سر انجام نہیں دیتا؟

A) ملک کے سارے بنکاری نظام کو کنٹرول کرتا ہے
B) یہ بنک عموماً امداد باہمی کی قرضہ کی انجمنوں کو قرضے دیتا ہے
C) یہ بنک ملک میں نوٹ چھاپنے کی اجارہ داری رکھتا ہے
D) ملک میں موجود زر کی مقدار قیمتی دھاتوں اور زر مبادلہ کا محافظ ہوتا ہے

یہ اصول کہ "ٹیکس اکٹھا کرنے پر کم سے کم اخراجات اٹھانا ہے" کہلاتا ہے:

A) اصول سہولت
B) اصول کفایت
C) اصول تیقن
D) اصول پیداواری

کس کے خیال میں شرح سود کے لحاظ سے زر کی رسد غیر لچک دار ہوتی ہے؟

A) جے ایم کینز
B) سیموئل سن
C) روسٹو
D) فریڈمین

کسی ملک میں کتنی طرح کے لوگ ہوتے ہیں؟

A) دو
B) تین
C) چار
D) چھے

تمام قومی بنکوں میں نفع و نقصان کی شراکت کی بنیاد پر لوگوں سے امانتیں وصول کی جارہی ہیں:

A) یکم جولائی 1983ء میں
B) یکم جون 1981ء میں
C) یکم جون 1983ء میں
D) یکم جولائی 1981ء میں

حکومت اپنی آمدنی کتنے ذرائع سے حاصل کرتی ہے؟

A) دو ذرائع سے
B) تین ذرائع سے
C) چار ذرائع سے
D) پانچ ذرائع سے

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. سرکاری مالیات کے کوئی چار اجزاء کے نام لکھیں۔
2. نظریہ مقدار زر کے کوئی سے چار مفروضات تحریر کریں۔
3. قومی آمدنی کی پیمائش کے کتنے اور کون سے طریقے ہیں؟
4. مرکزی بنک کو حکومت کا بنک کیوں کہا جاتا ہے؟
5. آدم سمتھ نے اصول سہولت کی کس طرح وضاحت کی ہے؟
6. چیک سے کیا مراد ہے؟
7. مختتم میلان صرف کا فارمولا تحریر کریں۔
8. پروفیسر سٹیلنے فشر کے نزدیک بنک کی تعریف تحریر کریں۔
9. متناسب ٹیکس کسے کہتے ہیں؟
10. دھاتی زر سے کیا مراد ہے؟
11. شخصی آمدنی سے کیا مراد ہے؟
12. پروفیسر ڈی کاک نے مرکزی بنک کی تعریف کن الفاظ میں بیان کی ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. براہ راستہ تبادلہ کے نظام کی مشکلات بیان کیجئے۔
2. ٹیکس عائد کرنے کے اصول بیان کریں۔
3. زر سے کیا مراد ہے؟ زر کے فرائض بیان کریں۔
4. پاکستان میں بلا سود بینکاری نظام کی ترویج کے لئے گی گئی کوششوں کا ذکر کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Economics papers

- [2nd Year Economics 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/economics/quarter-2.html)
- [2nd Year Economics 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/economics/quarter-3.html)
- [2nd Year Economics 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/economics/quarter-4.html)
- [All Economics papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/economics.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
