---
title: "2nd Year Home economics 3rd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Home economics (ہوم اکنامکس) 3rd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/quarter-3.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/ہوم-اکنامکس/quarter-3.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 2nd Year Home economics (ہوم اکنامکس) 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 11: کھانا پکانے کے اصول و طریقے to باب نمبر 15: ریشوں کے مطالعے کی اہمیت).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Home economics (ہوم اکنامکس) 3rd Quarter Book Paper** 2nd Year · Home economics (ہوم اکنامکس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. اگر علم نہ ہونے کی بنا پر کپڑوں کا صحیح چناؤ نہ کیا جائے تو اس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے؟ کوئی نہ کوئی خرابی نکلتی ہے اور استعمال بھی صحیح نہیں ہوتا
2. کپڑے مہنگے ملتے ہیں
3. صرف رنگ خراب ہوتا ہے
4. کپڑوں کی دیکھ بھال آسان ہو جاتی ہے

پیرا اٹھانے والا پرزہ کس مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے؟

A) پھرکی میں دھاگا بھرنے کے لیے
B) اس کو اٹھانے سے کپڑے کو مشین کے نیچے سے نکالتے ہیں اور نیچا کرنے سے سلائی کرتے ہیں
C) ٹانکے کی لمبائی سیٹ کرنے کے لیے
D) سوئی بدلنے کے لیے

وٹامن سی اور آئرن کی مقدار نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے:

A) مکئی میں
B) گندم میں
C) چاول میں
D) دودھ میں

مغربی طریقے میں کھڑے ہو کر کھانے کے طریقے کو کیا کہا جاتا ہے؟

A) ڈائننگ ٹیبل
B) پک اینڈ پلے
C) فاسٹ فوڈ
D) بوفے

جسم کا ناپ لیتے وقت جسم کو کس حالت میں ہونا چاہیے؟

A) آرام دہ حالت میں اور سیدھا
B) جھکا ہو
C) حرکت میں
D) لیٹا ہوا

ایک ریشم کے تار کی لمبائی تقریباً کتنی ہوتی ہے؟

A) 100-200 میٹر
B) 800-1200 میٹر
C) 1500-2000 میٹر
D) 500-700 میٹر

بجلی سے چلنے والی مشین کی رفتار ہاتھ اور پاؤں سے چلنے والی مشین کی نسبت کیسی ہوتی ہے؟

A) سست
B) بہت تیز
C) درمیانی
D) رک رک کر

پکوائی کے کون سے طریقے میں خشک اور تر دونوں کا استعمال کیا جاتا ہے:

A) امتزاجی طریقے سے پکوائی
B) تر پکوائی
C) خشک پکوائی
D) ان میں کوئی نہیں

مغربی انداز میں کھانا کس طرح کھایا جاتا ہے؟

A) صرف فرش پر بیٹھ کر
B) صرف کھڑے ہو کر
C) میز پر بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر
D) لیٹ کر

ڈرافٹنگ کا مطلب ایک لحاظ سے کیا ہے؟

A) کپڑے پر نشان لگانا
B) مکمل لباس کا ڈرافٹ
C) صرف پچھلا حصہ بنانا
D) قینچی چلانا

خوردبین (Microscope) کے ذریعے کپڑے کے تجزیہ کو شناخت کا سب سے قابل اعتماد طریقہ کیوں مانا جاتا ہے؟

A) کیونکہ یہ سب سے سستا طریقہ ہے
B) کیونکہ یہ ریشوں کی منفرد ساخت کو ظاہر کرتا ہے
C) کیونکہ اس کے لیے کسی خاص مہارت کی ضرورت نہی
D) کیونکہ یہ صرف رنگ کی بنیاد پر شناخت کرتا ہے

کم سے کم تھکان محسوس کرنے کے لیے سلائی کرتے ہوئے کیسا بیٹھنا چاہیے؟

A) سیدھا
B) جھک کر
C) لیٹ کر
D) نیم دائرے میں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. خراب انڈے کی شناخت کیسے کی جاسکتی ہے؟
2. سلائی کرتے وقت روشنی کس سمت سے آنی چاہیے؟
3. کھانا مشرقی انداز سے پیش کیا جائے یا مغربی انداز سے، کس چیز کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے؟
4. ڈرافٹنگ میں حساب کتاب کی کیا اہمیت بیان کی گئی ہے؟
5. انسان ساختہ ریشے (Man-made fibers) جلنے پر کیا ردعمل ظاہر کرتے ہیں؟
6. انڈے کو کباب، گلاب جامن اور دیگر نمیکن اور میٹھی اشیا میں کیوں ملایا جاتا ہے؟
7. کپڑا اتارنے سے قبل سوئی کو اوپر نہ کرنے کا کیا نقصان ہے اور اس کا حل کیا ہے؟
8. آج کل لوگ زمانے کی جدت اور لباس درست رکھنے کے تقاضوں کی وجہ سے کھانا کہاں کھاتے ہیں؟
9. ڈرافٹنگ میں حساب کتاب کی کیا اہمیت بیان کی گئی ہے؟
10. سوتی کپڑے گرمیوں میں کیوں آرام دہ سمجھے جاتے ہیں؟
11. پارچنگ کسے کہتے ہیں؟
12. سلائی کرتے ہوئے عام طور پر مشین میں کون سی خرابیاں پیدا ہوتی ہیں؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. کھانا پیش کرنے کےلیے کون سے طریقے استعمال ہوتے ہیں؟تفصیلا لکھیں۔
2. اچھی فٹنگ سےکیا مراد ہے؟ ایک اچھی فٹنگ کا لباس کن خصوصیات کا حامل ہوتا ہے؟
3. پروٹین والی غذاؤں کو پکاتے وقت کن باتوں کو مد نظر رکھنا چاہیے؟
4. سلائی مشین کتنی قسم میں دستیاب ہے؟ اس کے مختلف حصوں کے نام اور کام کے بارے میں تحریر کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Home economics (ہوم اکنامکس) papers

- [2nd Year Home economics (ہوم اکنامکس) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/quarter-1.html)
- [2nd Year Home economics (ہوم اکنامکس) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/quarter-2.html)
- [2nd Year Home economics (ہوم اکنامکس) 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/quarter-4.html)
- [All Home economics (ہوم اکنامکس) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
