---
title: "2nd Year Home economics 2nd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Home economics (ہوم اکنامکس) 2nd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/quarter-2.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/ہوم-اکنامکس/quarter-2.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 2nd Year Home economics (ہوم اکنامکس) 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 6: روغنیات یا چکنائی to باب نمبر 10: اشیائے خوردنی کی خریداری).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Home economics (ہوم اکنامکس) 2nd Quarter Book Paper** 2nd Year · Home economics (ہوم اکنامکس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. روغنی غذاؤں ہضم ہونے کےلیے انہیں کتنے اجزاء میں تقسیم کرنا ضروری ہے: ایک
2. دو
3. تین
4. چار

رات کو کھانا سونے سے کتنی دیر پہلے کھانا چاہیے:

A) ایک گھنٹہ پہلے
B) دو گھنٹے پہلے
C) تین گھنٹے پہلے
D) چار گھنٹے پہلے

خون کے ذریعے جسمانی خلیات کو آکسیجن فراہم کرتے ہیں:

A) سوڈیم اور پوٹاشیم کے نمکیات
B) کیلشیم اور آئرن کے نمکیات
C) آئرن اور آیوڈین کے نمکیات
D) یہ تمام

باسی دودھ کی خوشبو:

A) پہلے جیسی رہتی ہے
B) بدل جاتی ہے
C) اچھی ہوجاتی ہے
D) ان میں کوئی نہیں

پیدائش سے لے کے 20 سال کی عمر تک وٹامن ڈی کی یومیہ کتنی مقدار درکار ہوتی ہے:

A) 100 بین الاقوامی اکائیاں
B) 200 بین الاقوامی اکائیاں
C) 300 بین الاقوامی اکائیاں
D) 400 بین الاقوامی اکائیاں

چند روغنی غذائیں عام درجہ حرارت پر ٹھوس،سخت اور ...... حالت میں پائے جاتے ہیں:

A) جمی ہوئی
B) پتلی
C) پانی
D) کوئی نہیں

نچلے طبقےکےلیے خوراک کا کتنے فیصد حصہ مختص ہوتا ہے:

A) 80-85
B) 85-90
C) 75-80
D) 70-75

ایک صحت مند شخص کے جسم میں آئرن کی کتنی مقدار ہونی چاہیے:

A) تقریبا 1-3 گرام
B) تقریبا 1-2 گرام
C) تقریبا 1-4 گرام
D) تقریبا 1-5 گرام

اگر انڈا پانی کی سطح پر تیرنے لگے تو اس کا مطلب انڈا:

A) ٹھیک ہے
B) خراب ہے
C) خراب ہونے والا ہے
D) ان میں کوئی نہیں

وٹامن مشتمل ہوتے ہیں:

A) ایک
B) دو
C) تین
D) چار

روغنی غذا کے ایک گرام سے کتنے حرارے دستیاب ہوتے ہیں:

A) 9 حرارے
B) 10 حرارے
C) 15 حرارے
D) 20 حرارے

250 گرام دودھ کی جگہ کتنا دودھ استعمال کیا جاسکتا ہے:

A) دو پیالیاں
B) اڑھائی پیالیاں
C) تین پیالیاں
D) چار پیالیاں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. پرانی اور باسی اشیاء کے نقصانات بیان کریں۔
2. شپ کوری کی بیماری پر مختصر نوٹ لکھیں۔
3. روغنیات کی زیادتی کس طرح بلڈ پریشر کا باعث بنتی ہے؟
4. Pigeon chest کس قسم کی بیماری ہے؟
5. خوراک تازہ اور زودہضم کیوں ہونی چاہیے؟
6. چائے کی پتی کیسی ہونی چاہیے؟ بیان کریں۔
7. وٹامن کے کے جسم میں کام بیان کریں۔
8. موٹاپے کی بیماری پر نوٹ لکھیں۔
9. آیوڈین کے جسم میں کام مختصر بیان کریں۔
10. خوراک غذائیت سے بھرپور کیوں ہونی چاہیے؟
11. اچھے اور تازہ دودھ کی پہچان کیسے کی جاسکتی ہے؟
12. وٹامن بی 1 کی خصوصیات مختصر بیان کریں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. خریداری کرتے وقت مندرجہ ذیل اشیائے خوردنی کی پہچان پر نوٹ لکھیں۔ (الف) پھل اور سبزیاں (ب) اناج اور مصالحے (ج) گوشت، دودھ اور انڈے
2. وٹامن بی1 خوراک میں کن ذرائع سے حاصل ہوتا ہے اور ہمارے لیے کیونکر ضروری ہے؟
3. کیلشیم کی کمی کے اثرات تحریر کریں۔ ابھیں رفع کرنے کےلیے خوراک میں کن چیزوں پر انحصار کرنا چاہیے؟
4. قوت و حرارت پیدا کرنے کے علاوہ روغنی غذائیں ہمارے جسم میں اور کیا کیا کام انجام دیتی ہیں۔ نیز ان کی کمی یا زیادتی سے پیدا ہونے والے اثرات بھی تحریر کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Home economics (ہوم اکنامکس) papers

- [2nd Year Home economics (ہوم اکنامکس) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/quarter-1.html)
- [2nd Year Home economics (ہوم اکنامکس) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/quarter-3.html)
- [2nd Year Home economics (ہوم اکنامکس) 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/quarter-4.html)
- [All Home economics (ہوم اکنامکس) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
