---
title: "2nd Year Psychology (نفسیات) Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Psychology (نفسیات) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%86%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/نفسیات/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 2nd Year Psychology (نفسیات) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: حصہ سوم: سماجی نفسیات, حصہ چہارم: رہنمائی اور مشاورت.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Psychology (نفسیات) Second half Book Paper** 2nd Year · Psychology (نفسیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. درج ذیل میں سے کس کی تشکیل حکومت کو بھی متاثر کرتی ہے؟ رویے
2. رائے عامہ
3. سماجی اقدار
4. تعصّبات

کس ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ فرد عقلی اور غیر عقلی دونوں خواص کا مالک ہے؟

A) فرائیڈ
B) راجرز
C) ایلس
D) کس نے نہیں

ذیل میں سے کونسا بیان درست ہے؟

A) سماج دشمن کردار شخصی ذہنی امراض کی قسم ہے
B) سماج دشمن کردار معاشرے کےلیے باعث آزاد ہوتا ہے
C) سماج دشمن کردار فرد کے لیے باعث راحت ہوتا ہے
D) درج بالا تمام بیانات درست ہیں

پیشہ ورانہ رہنمائی کی ضرورت کس کے حوالے سے زیادہ ہے؟

A) افراد کے
B) پیشوں کے
C) ملکی مسائل کے
D) الف اور ب دونوں

1908 ء میں سماجی نفسیات پر اوّلین کتب کس نے تحریر کیں؟

A) میکڈوگل
B) ای اے راس
C) نیوکوب
D) الف اور ب دونوں

مشیر مؤکل تعلقات میں خلوص اور گرم جوشی پر کس طریقہ مشاورت میں بہت زور دیا جاتا ہے؟

A) عقلی جذباتی کرداری طریقہ
B) مؤکل مرتکز طریقہ
C) تحلیلِ نفسی طریقہ
D) تمام میں

کس نفسیاتی مرض میں فرد کی صحبت اسے سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے؟

A) تشویش
B) فشار
C) فوبیا
D) منشیات خوئی

فرائیڈ نے کس نظام کو شخصیت کا عقلی پہلو قرار دیا ہے؟

A) اڈ
B) ایگو
C) سپرایگو
D) سب کو

گھریلو تشدد سے کیا مراد ہے؟

A) عورتوں پر تشدد
B) مردوں پر تشدد
C) بچوں پر تشدد
D) جیون ساتھی یا خاندان کے ارکان پر تشدد

البرٹ ایلس کے بقول درج ذیل میں سے کونسا جذبہ غیر موزوں نہیں؟

A) تشویش
B) طیش
C) احساس ناکامی
D) افسردگی

تشدد کی بنیادی وجہ کیا ہے؟

A) تعصّب
B) جارحیت
C) تعلیم کی کمی
D) فرقہ واریت

البرٹ ایلس کے بقول درج ذیل میں سے کونسا جذبہ غیر موزوں ہے؟

A) بے وقعتی
B) تجسس
C) دُکھ
D) پچھتاوا

جنسی ہراسانی کی سب سے زیادہ شکایت کہاں پائی جاتی ہے؟

A) تعلیمی اداروں میں
B) ملازمت کی جگہ پر
C) گلی محلے میں
D) پبلک مقامات پر

رہنمائی اور مشاورت میں مؤکل کی ذہنی صحت کیسی ہونی چاہیے؟

A) مرض سے بھرپور
B) ابنارمل
C) غیر تسلی بخش
D) نارمل

نسلی امتیاز کے خاتمے کی سب سے مؤثر تدبیر کونسی ہے؟

A) مبازرت
B) ثقافت
C) تعلیم
D) رابطہ اور تعاون

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. مزاحمت کے تجزیے سے کیا مراد ہے؟
2. رائے عامہ کی اقسام بیان کریں۔
3. REBT کے کوئی سے چار بنیادی مفروضات بیان کریں۔
4. رائے عامہ کی تبدیلی کیسے ممکن ہے؟
5. ثانوی اور اعلیٰ سطح پر تعلیمی رہنمائی میں کیا فرق ہے؟
6. سماجیت کی خصوصیات بیان کیجئے۔
7. رہنمائی اور مشاورت کے اصول تحریر کریں۔
8. لائیکرٹ کا شرحی پیمانہ کیا ہے؟
9. تعلیمی رہنمائی سے کیا مراد ہے؟
10. رویے کے وقوفی عنصر یا پہلو سے کیا مراد ہے؟
11. ایگو سے کیا مراد ہے؟
12. جسٹن پیکوناس Justin Pikunas کے مطابق سماجیت کی تعریف کریں۔
13. راجرز کے مشاورتی طریقے میں ہم احساسی کا حصول کیسے ہوتا ہے؟
14. سکون آور ادویات کیسے بنائی جاتی ہیں؟
15. رہنمائی کی ضرورت کب پیش آتی ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. مشاورت کا تحلیلِ نفسی کا نظریہ واضح کریں۔
2. جنسی ہراسانی کے اثرات پر نوٹ لکھیں۔
3. ایلس کے پیش کردہ عقلی جذباتی کرداری طریقہ مشاورت کا جائزہ لیں۔
4. اچھے قائد کی ذمہ داریاں اور قائد کی اقسام تفصیل سے بیان کریں۔
5. عقلی جذباتی تکنیک تفصیلاً بیان کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Psychology (نفسیات) papers

- [2nd Year Psychology (نفسیات) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%86%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA/first-half.html)
- [All Psychology (نفسیات) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%86%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
