---
title: "2nd Year Library science Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Library science (لائبریری سائنس) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%84%D8%A7%D9%8A%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%8A%D9%86%D8%B3/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/لايبریری-ساينس/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 2nd Year Library science (لائبریری سائنس) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 3: حوالہ جاتی کتب کا استعمال, باب نمبر 4: لائبریری مواد کا اجرا.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Library science (لائبریری سائنس) Second half Book Paper** 2nd Year · Library science (لائبریری سائنس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. حوالاجاتی خدمات کا تصورسب سے پہلے ظہور پذیر ہوا: 1851ء
2. 1861ء
3. 1871ء
4. 1875ء

عموماََ کالج کی لائبریریوں میں استعمال ہوتا ہے:

A) نیوآرک کا اجرائی نظام
B) براؤن کا اجرائی نظام
C) مشینی اجرائی نظام
D) ڈمی اجرائی نظام

ببلو گرافی میں Biblion کا مطلب ہے:

A) تحریر
B) کتاب
C) رسالہ
D) اخبار

جس اجرائی نظام میں کارڈوں کی بجائے پیکٹ استعمال ہوتے ہیں اسے کہتے ہیں:

A) ڈک سین کا اجرائی نظام
B) نیو آرک کا اجرائی نظام
C) پرچی نظام
D) براؤن کا اجرائی نظام

وہ زرائع جو حوالہ جاتی خدمات میں معاون ہوتےہیں۔انگریزی میں ان کو کہا جاتا ہے:

A) Reference Service
B) Reference
C) Reference Sources
D) Reference Books

اندارج رجسٹر میں اگردوسو صفحات ہوں تو اس میں کتب درج ہوتی ہیں:

A) 4ہزار
B) 5ہزار
C) 6ہزار
D) 7ہزار

ولیبسٹرز بائیوگرافیکل ڈکشزی شائع ہوئی:

A) 1970ء
B) 1971ء
C) 1972ء
D) 1973ء

مستغیر کو انگریزی میں کہا جاتا ہے؟

A) Reader
B) Loaner
C) Borrower
D) Lender

کتابیات کو انگریزی میں کہتے ہیں:

A) Biography
B) Autobiography
C) Biblography
D) Cataloguing

ڈیٹ سلیپ پر لکھے جاتے ہیں:

A) 2اندراجات
B) 3اندراجات
C) 4اندراجات
D) 8اندراجات

حوالا جاتی ذرائع کا بادشاہ انسائیکلو پیڈیا کو قرار دینے والے کا نام ہے:

A) سئیرز
B) میلول ڈیوی
C) ایونیس شورز
D) جوزف شن المقعد

وہ کارڈ جو کوائف کے اندارج کے بعد کتب خانے میں بطور ریکارڈرکھ لیا جاتا ہے کہلاتا ہے:

A) رجسٹریشن کارڈ
B) مستغیر کارڈ
C) کتابی کارڈ
D) کیٹلاگ کارڈ

مائیکروپیڈیا کس انسائیکلوپیڈیا کا حصہ ہے؟

A) امریکانہ
B) بریٹینکا
C) دائرہ معارف اسلامیہ
D) جنرل انسائیکلوپیڈیا

پیکٹ کالفافے کا دوسرا نام ہے:

A) ٹکٹ
B) سلپ
C) پشتہ
D) ممبرشپ

Who is who in scinece and research کس ملک میں چھپی؟

A) انڈیا
B) پاکستان
C) چین
D) جاپان

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. مستغیر کی تعریف کریں۔
2. انسائیکلوپیڈیا میں Paideia کے معنی کیا ہیں؟
3. غیر کتابی مواد کی چار اقسام بتائیے۔
4. آج کل ببلیو گرافی میں کس کا مطالعہ کیا جاتا ہے؟
5. کس رجسٹر کو کتب خانے میں خزانے کی کی (Key) کہا جاتا ہے؟
6. حوالہ جاتی خدمات کے دو فرائض کے نام لکھیے۔
7. شیمن اجرائی نظام میں کون سے چار طریقے رائج ہیں؟
8. اردو دائرہ معارف اسلامیہ ( انسائیکلوپیڈیاآف اسلام) کیا ہے؟
9. نیو آرک کا نظام کس ملک میں رائج تھا؟
10. سب سے پہلے جن ماہرین نے ذخیرہ الفاظ کو مرتب کیا تھا ان کے دو نام لکھیں۔
11. پاکستان اور ہندوستان کے کالج اور یونیورسٹیوں کے کتب خانوں میں کون سا اجرائی نظام رائج ہے؟
12. ایک اچھے حوالہ جاتی لائبریرین کی دو خصوصیات بتایئے۔
13. کتابی کارڈ کےلغوی معنی بیان کریں۔
14. غیر پیشہ وارانہ کی دو خدمات تحریر کریں۔
15. ایک اچھے اجرائی نظام کی دو خوبیاں بیان کریں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. حوالہ جاتی خدمات، حوالہ جاتی شعبہ کا تعارف ، اور حوالہ کتب بیان کریں۔
2. نیوآرک کا اجرائی نظام تفصیلاََ بیان کریں۔
3. حوالہ جاتی کتب کی خصوصیات بیان کریں۔
4. نیوآرک اجرائی نظام کے فائدے اور نقصانات بیان کریں ۔
5. حوالہ جاتی کتب کو پرکھنے کے اہم معیارات بیان کریں یا جانچ پڑتال بیان کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Library science (لائبریری سائنس) papers

- [2nd Year Library science (لائبریری سائنس) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%84%D8%A7%D9%8A%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%8A%D9%86%D8%B3/first-half.html)
- [All Library science (لائبریری سائنس) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%84%D8%A7%D9%8A%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%8A%D9%86%D8%B3.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
