---
title: "2nd Year Library science 4th Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Library science (لائبریری سائنس) 4th Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%84%D8%A7%D9%8A%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%8A%D9%86%D8%B3/quarter-4.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/لايبریری-ساينس/quarter-4.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 2nd Year Library science (لائبریری سائنس) 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 4: لائبریری مواد کا اجرا.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Library science (لائبریری سائنس) 4th Quarter Book Paper** 2nd Year · Library science (لائبریری سائنس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. عموماََ کالج کی لائبریریوں میں استعمال ہوتا ہے: نیوآرک کا اجرائی نظام
2. براؤن کا اجرائی نظام
3. مشینی اجرائی نظام
4. ڈمی اجرائی نظام

جس اجرائی نظام میں کارڈوں کی بجائے پیکٹ استعمال ہوتے ہیں اسے کہتے ہیں:

A) ڈک سین کا اجرائی نظام
B) نیو آرک کا اجرائی نظام
C) پرچی نظام
D) براؤن کا اجرائی نظام

اندارج رجسٹر میں اگردوسو صفحات ہوں تو اس میں کتب درج ہوتی ہیں:

A) 4ہزار
B) 5ہزار
C) 6ہزار
D) 7ہزار

مستغیر کو انگریزی میں کہا جاتا ہے؟

A) Reader
B) Loaner
C) Borrower
D) Lender

ڈیٹ سلیپ پر لکھے جاتے ہیں:

A) 2اندراجات
B) 3اندراجات
C) 4اندراجات
D) 8اندراجات

وہ کارڈ جو کوائف کے اندارج کے بعد کتب خانے میں بطور ریکارڈرکھ لیا جاتا ہے کہلاتا ہے:

A) رجسٹریشن کارڈ
B) مستغیر کارڈ
C) کتابی کارڈ
D) کیٹلاگ کارڈ

پیکٹ کالفافے کا دوسرا نام ہے:

A) ٹکٹ
B) سلپ
C) پشتہ
D) ممبرشپ

کتابی کارڈ کو رکھا جاتا ہے:

A) رجسٹر میں
B) کاؤنٹر میں
C) ذاتی جیب میں
D) کتابی جیب میں

ڈیٹ سلیپ چسپاں کیا جاتا ہے:

A) کتاب کے عنوانی صفحہ سے پہلے
B) عنوانی صفحہ پر
C) کتاب کے درمیان میں
D) کتاب کے آخری صفحہ پر

مستغیر کارڈ پر کونسی ایک چیز نہ ہوتو اسکی افادیت ختم ہو جائے گی:

A) سلسلہ نمبر
B) نام
C) ولدیت
D) تصویر

براؤن کے اجرائی نظام میں کتابی کارڈ کا سائز ہوتا ہے:

A) 4x1انچ
B) 4x2انچ
C) 4x3انچ
D) 4x5انچ

کتابی لیبل کو کہاں لگایا جاتا ہے؟

A) کتاب کے عنوان پر
B) کتاب کے اندر آخری صفحہ پر
C) کتا ب کے پشتہ پر
D) کتاب کے اندر پہلے صفحے پر

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. مستغیر کی تعریف کریں۔
2. غیر کتابی مواد کی چار اقسام بتائیے۔
3. کس رجسٹر کو کتب خانے میں خزانے کی کی (Key) کہا جاتا ہے؟
4. شیمن اجرائی نظام میں کون سے چار طریقے رائج ہیں؟
5. نیو آرک کا نظام کس ملک میں رائج تھا؟
6. پاکستان اور ہندوستان کے کالج اور یونیورسٹیوں کے کتب خانوں میں کون سا اجرائی نظام رائج ہے؟
7. کتابی کارڈ کےلغوی معنی بیان کریں۔
8. ایک اچھے اجرائی نظام کی دو خوبیاں بیان کریں۔
9. اندراج کارڈ کسے کہتے ہیں؟
10. ڈیٹ سلپ کو کہاں لگایا جاتا ہے؟
11. کارڈ نظام کیا ہے؟
12. لائبریری کے ریکارڈ کو کس طرح سے ترتیب دیاجاتا ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. نیوآرک کا اجرائی نظام تفصیلاََ بیان کریں۔
2. نیوآرک اجرائی نظام کے فائدے اور نقصانات بیان کریں ۔
3. اجراء کے لیے مختلف ضروری ریکارڈکے بارے میں تفصیلاََبیان کریں۔
4. اجرائی نظام کیا ہے؟مختلف اجرائی نظام پر نوٹ لکھیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Library science (لائبریری سائنس) papers

- [2nd Year Library science (لائبریری سائنس) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%84%D8%A7%D9%8A%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%8A%D9%86%D8%B3/quarter-1.html)
- [2nd Year Library science (لائبریری سائنس) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%84%D8%A7%D9%8A%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%8A%D9%86%D8%B3/quarter-2.html)
- [2nd Year Library science (لائبریری سائنس) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%84%D8%A7%D9%8A%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%8A%D9%86%D8%B3/quarter-3.html)
- [All Library science (لائبریری سائنس) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%84%D8%A7%D9%8A%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%8A%D9%86%D8%B3.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
