---
title: "2nd Year Library science Full Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Library science (لائبریری سائنس) Full Book Paper for Punjab Board. 75 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%84%D8%A7%D9%8A%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%8A%D9%86%D8%B3/full-book.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/لايبریری-ساينس/full-book.md"
---

Punjab (PTB) · Full book test · Free

# 2nd Year Library science (لائبریری سائنس) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر1:درجہ بندی to باب نمبر 4: لائبریری مواد کا اجرا).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Library science (لائبریری سائنس) Full Book Paper** 2nd Year · Library science (لائبریری سائنس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 75 Time: 2 hours 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. حوالاجاتی خدمات کا تصورسب سے پہلے ظہور پذیر ہوا: 1851ء
2. 1861ء
3. 1871ء
4. 1875ء

کس باپ کا پہلا کیٹلاگ جو تیار کیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں:

A) مصنف کارڈ
B) عنوان کیٹلاگ
C) موضوعاتی کیٹلاگ
D) ان میں سے کوئی نہیں

امریکہ لائبریری جرنل کے چیف ایڈیٹرتھے:

A) رنگاناتھن
B) میلول ڈیوی
C) براؤن
D) بروک سیئرز

عموماََ کالج کی لائبریریوں میں استعمال ہوتا ہے:

A) نیوآرک کا اجرائی نظام
B) براؤن کا اجرائی نظام
C) مشینی اجرائی نظام
D) ڈمی اجرائی نظام

ببلو گرافی میں Biblion کا مطلب ہے:

A) تحریر
B) کتاب
C) رسالہ
D) اخبار

(Third Revised Edition) کا مخفف ہے:

A) 3rd Revised
B) 3rd rev.edn
C) 3rd rev.ed
D) Revised 3rd.ed

میلول ڈیوی کے والد کا نام ہے:

A) جون ڈیوی
B) جون کیٹس
C) جوئیل ڈیوی
D) ان میں سے کوئی نہیں

جس اجرائی نظام میں کارڈوں کی بجائے پیکٹ استعمال ہوتے ہیں اسے کہتے ہیں:

A) ڈک سین کا اجرائی نظام
B) نیو آرک کا اجرائی نظام
C) پرچی نظام
D) براؤن کا اجرائی نظام

وہ زرائع جو حوالہ جاتی خدمات میں معاون ہوتےہیں۔انگریزی میں ان کو کہا جاتا ہے:

A) Reference Service
B) Reference
C) Reference Sources
D) Reference Books

اشاعت کے مقام جگہ کے بعد کونسے رموزاقاف کی علامت استعمال ہوتی ہے:

A) فل مٹاپ(.)
B) کوما(,)
C) کولن(:)
D) ان میں سے کوئی نہیں

لائبریری درجہ بندی کی بنیاد ہوتی ہے:

A) کتاب
B) رسالہ
C) اخبار
D) پمفلٹ

اندارج رجسٹر میں اگردوسو صفحات ہوں تو اس میں کتب درج ہوتی ہیں:

A) 4ہزار
B) 5ہزار
C) 6ہزار
D) 7ہزار

ولیبسٹرز بائیوگرافیکل ڈکشزی شائع ہوئی:

A) 1970ء
B) 1971ء
C) 1972ء
D) 1973ء

اینگلو امریکن کوڈ شائع ہوا:

A) 1904ء
B) 1906ء
C) 1908ء
D) 1910ء

ڈی-ڈی-سی کا نیا ایڈیشن شائع ہوتاہےتقریبا:

A) 2-4سال کے بعد
B) 9-10سال کے بعد
C) 5-7سال کے بعد
D) 7-10سال کے بعد

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

1. مستغیر کی تعریف کریں۔
2. کیٹلاگ کی دو اشکال کونسی ہیں؟
3. اب تک ڈی-ڈی-سی کے کتنے ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں؟آخری ایڈیشن کب شائع ہوا؟نیز یہ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟
4. انسائیکلوپیڈیا میں Paideia کے معنی کیا ہیں؟
5. غیر کتابی مواد کی چار اقسام بتائیے۔
6. ایک دراز (Tray) میں کتنے کیٹلاگ کارڈ رکھنے کی گنجائش ہوتی ہے؟
7. کتابوں کو شلفیوں پر موضوع کے لحاظ سے ترتیب دیناکیا کہلاتا ہے؟
8. آج کل ببلیو گرافی میں کس کا مطالعہ کیا جاتا ہے؟
9. کس رجسٹر کو کتب خانے میں خزانے کی کی (Key) کہا جاتا ہے؟
10. کلاسیفائیڈ کے کوڈ کے بانی کون تھے؟یہ کب اور کس ملک میں شائع ہوا؟
11. ڈی-ڈی-سی میں 510 سے کیا مراد ہے؟
12. حوالہ جاتی خدمات کے دو فرائض کے نام لکھیے۔
13. شیمن اجرائی نظام میں کون سے چار طریقے رائج ہیں؟
14. عنوان اور ذمہ دارانہ کیفیت سے کیا مراد ہے؟
15. میلول ڈیوی نے اپنی درجہ بندی اسکیم کو کتنی کلاسوں میں تقسیم کیا ہے؟
16. اردو دائرہ معارف اسلامیہ ( انسائیکلوپیڈیاآف اسلام) کیا ہے؟
17. نیو آرک کا نظام کس ملک میں رائج تھا؟
18. بین الاقوامی معیاری نمبر کے دو فوائد لکھیں؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

1. نیوآرک کا اجرائی نظام تفصیلاََ بیان کریں۔
2. اچھی درجہ بندی کے اصول بیان کریں۔
3. حوالہ جاتی خدمات، حوالہ جاتی شعبہ کا تعارف ، اور حوالہ کتب بیان کریں۔
4. کتابی کیٹلاگ کی خوبیاں بیان کریں۔
5. نیوآرک اجرائی نظام کے فائدے اور نقصانات بیان کریں ۔
6. مختلف موضوع سرخیوں کی تفصیل بیان کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)
