---
title: "2nd Year Physical education Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%81%D8%B2%DB%8C%DA%A9%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/فزیکل-ایجوکیشن/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 2nd Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 10: خوراک اور غذائیت to باب نمبر 13: ابتدائی طبی امداد).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) Second half Book Paper** 2nd Year · Physical education (فزیکل ایجوکیشن) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. ایڈز کے وائرس کو نام دیا گیا: PHV
2. AID
3. HIV
4. HIG

افیون کا رنگ ہوتا ہے:

A) سرخی مائل
B) سفیدی مائل
C) سبزی مائل
D) سیاہی مائل

انسانی خون میں تقریبا آئرن پایا جاتا ہے:

A) 30 سے 50 فیصد
B) 25 سے 60 فیصد
C) 20 سے 50 فیصد
D) 28 سے 65 فیصد

ہر سال دنیا میں تقریبا کتنے انسانوں کا سانپ ڈس لیتے ہیں:

A) تقریبا 5 لاکھ
B) تقریبا 2 لاکھ
C) تقریبا 3 لاکھ
D) تقریبا 7 لاکھ

ایڈز کی بیماری کا سب سے پہلے پتہ لگایا گیا:

A) 1961
B) 1963
C) 1979
D) 1981

نیکوٹین کے استعمال سے ہوتا ہے:

A) گلے میں ورم
B) پھیپھڑے کا کینسر
C) خون کا کینسر
D) بدن میں رعشہ

درازی کی عمر کا باعث بنتی ہے:

A) لسی
B) چائے
C) سکوائش
D) جوس

ابتدائی طبی امداد کا اہم ترین مقصد ہے:

A) پیسہ کمانا
B) مریض کی جان بچانا
C) مریض پر احسان کرنا
D) اپنی شان بڑھانا

پیشاب کرنے پردرد ہوتا اور پیپ خارج ہوتا ہے:

A) آتشک
B) سوزاک
C) ایڈز
D) الف اور ب دونوں

تمباکو کے پتے میں پایا جاتا ہے؟

A) افیون
B) چرس
C) نکوٹین
D) شراب

کو کو میں نشاستہ ہوتا ہے:

A) بیس فیصد
B) بائیس فیصد
C) پندرہ فیصد
D) سولہ فیصد

ہوا میں آکسیجن کی مقداد کتنی ہے:

A) 20 فیصد
B) 25 فیصد
C) 10 فیصد
D) 21 فیصد

بیماری میں جسم کا مدافعتی نظام تقریبا ختم ہوجاتا ہے:

A) آتشک
B) سوازک
C) ایڈز
D) کوئی نہیں

مارفیاکے ٹیکے لگانے سے ہوتا ہے:

A) بخار
B) نشہ
C) گلاخراب
D) سردرد

قیام صحت اور بقائے حیات کےلیے بہت ضروری عنصر ہے:

A) باس
B) خوراک
C) تعلیم
D) ماحول

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. منشیات کے عادی سے جب نشے کی لت چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں تو ان میں کونسی علامتیں نمودار ہوتی ہیں؟
2. چند جنسی بیماریوں کے نام لکھیں۔
3. زہر کھانے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کیا ہے؟
4. وٹامن D کی نمایاں خصوصیات تحریر کریں۔
5. مارفیا کے دو اثرات بیان کریں۔
6. ایڈز کا وائرس انسانی جسم میں کیسے داخل ہوسکتا ہے؟
7. سانپ کے ڈسے ہوئے افراد کی دیکھ بھال کیسے کی جائے۔
8. آیوڈین کے فوائد تحریر کریں۔
9. خواب آور گولیوں کو کیا کہا جاتا ہے اور اس کا زہر کس عضو کو متاثر کرتا ہے؟
10. سوزاک کی تین اہم علامات لکھیں۔
11. سانپ کے ڈسنے کی علامات مختصر تحریرکریں۔
12. نمکیات کیا ہیں؟
13. الکوحل کے دو مضر اثرات تحریر کریں۔
14. سوزاک بیماری کے دو اہم اسباب بیان کریں۔
15. بجلی کے جھٹکے کے حفاظتی اقدامات تحریر کریں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. متوازن غذاسے کیا مراد ہے؟ متوازن غذا کے اصول بیان کریں۔
2. منشیات سے کیا مراد ہے؟ منشیات کے انسانی جسم پر اثرات کی وضاحت کریں۔
3. مصنوعی تنفس سے کیا مراد ہے؟ شیفر کا مصنوعی طریقہ تنفس تحریر کریں۔
4. متوازن غذا کی تعریف کیجئے اور اس کے اوصاف تحریر کریں۔
5. ابتدائی طبی امداد سے کیا مراد ہے؟ ابتدائی طبی امداد کے تین اہم طریقے کون سے ہیں؟ تفصیلاً لکھیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Physical education (فزیکل ایجوکیشن) papers

- [2nd Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%81%D8%B2%DB%8C%DA%A9%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/first-half.html)
- [All Physical education (فزیکل ایجوکیشن) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%81%D8%B2%DB%8C%DA%A9%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
