---
title: "2nd Year Physical education Full Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) Full Book Paper for Punjab Board. 75 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%81%D8%B2%DB%8C%DA%A9%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/full-book.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/فزیکل-ایجوکیشن/full-book.md"
---

Punjab (PTB) · Full book test · Free

# 2nd Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 8 chapters (باب نمبر 6: کھیلوں کی افادیت to باب نمبر 13: ابتدائی طبی امداد).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) Full Book Paper** 2nd Year · Physical education (فزیکل ایجوکیشن) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 75 Time: 2 hours 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. ہر سال دنیا میں تقریبا کتنے انسانوں کا سانپ ڈس لیتے ہیں: تقریبا 5 لاکھ
2. تقریبا 2 لاکھ
3. تقریبا 3 لاکھ
4. تقریبا 7 لاکھ

انسانی خون میں تقریبا آئرن پایا جاتا ہے:

A) 30 سے 50 فیصد
B) 25 سے 60 فیصد
C) 20 سے 50 فیصد
D) 28 سے 65 فیصد

جگر کا رنگ ہوتا ہے:

A) نیلا
B) سرخ
C) پیلا
D) سبز

شٹل کے پینڈے کا قطر ہوتا ہے:

A) 2.5 تا2.8 میٹر
B) 1 تا 1.50 سینٹی میٹر
C) 2 تا 3 سینٹی میٹر
D) 9 تا 10 سینٹی میٹر

اچھا کھلاڑی کس کردار کا مالک ہوتا ہے؟

A) مثالی کردار
B) معمولی کردار
C) بدترین کردار
D) منفی کردار

400 میٹر ٹریک کی لکیروں کی تعداد ہوگی:

A) 2 سینٹی میٹر
B) 3 سینٹی میٹر
C) 4 سینٹی میٹر
D) 5 سینٹی میٹر

افیون کا رنگ ہوتا ہے:

A) سرخی مائل
B) سفیدی مائل
C) سبزی مائل
D) سیاہی مائل

ایڈز کے وائرس کو نام دیا گیا:

A) PHV
B) AID
C) HIV
D) HIG

ابتدائی طبی امداد کا اہم ترین مقصد ہے:

A) پیسہ کمانا
B) مریض کی جان بچانا
C) مریض پر احسان کرنا
D) اپنی شان بڑھانا

درازی کی عمر کا باعث بنتی ہے:

A) لسی
B) چائے
C) سکوائش
D) جوس

معدہ مائع اور خوراک کا تقریبا ذخیرہ کرسکتا ہے:

A) ایک کلو
B) اڑھائی کلو
C) 5 کلو
D) چھ کلو

باسکٹ بال کورٹ کس شکل کا ہوتا ہے؟

A) مستطیل
B) تکوان
C) چوکور
D) گول

لی پیز کو چکنائی میں تبدیل کرتا ہے:

A) ارپسن
B) مالٹیز
C) پیپٹونز
D) فیٹی ایسڈ

کراس بار کی لمبائی ہوتی ہے:

A) 4 میٹر
B) 5 میٹر
C) 6 میٹر
D) 7 میٹر

نیکوٹین کے استعمال سے ہوتا ہے:

A) گلے میں ورم
B) پھیپھڑے کا کینسر
C) خون کا کینسر
D) بدن میں رعشہ

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

1. منشیات کے عادی سے جب نشے کی لت چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں تو ان میں کونسی علامتیں نمودار ہوتی ہیں؟
2. چند جنسی بیماریوں کے نام لکھیں۔
3. کھیل کیا ہے؟
4. وٹامن D کی نمایاں خصوصیات تحریر کریں۔
5. دوڑ ختم کرنے کی تکنیک بیان کریں۔
6. زہر کھانے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کیا ہے؟
7. لعاب دہن کی تعریف کریں۔
8. باسکٹ بال میں فری تھرو لائن سے کیا مراد ہے؟
9. مارفیا کے دو اثرات بیان کریں۔
10. ایڈز کا وائرس انسانی جسم میں کیسے داخل ہوسکتا ہے؟
11. سپورٹس مین شپ کی تعریف کیجئے۔
12. آیوڈین کے فوائد تحریر کریں۔
13. نیزہ پھینکنے کے دوڑنے کے راستے (رن وے) کی وضاحت کیجئے۔
14. سانپ کے ڈسے ہوئے افراد کی دیکھ بھال کیسے کی جائے۔
15. منہ میں ہاضمے کے عمل کی وضاحت کریں۔
16. ہاکی کھیل کے میدان کی لمبائی اور چوڑائی کیا ہوتی ہے؟
17. خواب آور گولیوں کو کیا کہا جاتا ہے اور اس کا زہر کس عضو کو متاثر کرتا ہے؟
18. سوزاک کی تین اہم علامات لکھیں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

1. تمام پیمائشوں کے ساتھ باسکٹ بال کورٹ کا خاکہ بنائیے۔
2. متوازن غذاسے کیا مراد ہے؟ متوازن غذا کے اصول بیان کریں۔
3. منشیات سے کیا مراد ہے؟ منشیات کے انسانی جسم پر اثرات کی وضاحت کریں۔
4. مصنوعی تنفس سے کیا مراد ہے؟ شیفر کا مصنوعی طریقہ تنفس تحریر کریں۔
5. نظام عضلات سے کیا مراد ہے؟ اس کی اقسام تفصیل سے تحریر کریں۔
6. نیزہ پھینکنے کے قوانین مفصل تحریر کیجئے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)
