---
title: "2nd Year Physical education First half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%81%D8%B2%DB%8C%DA%A9%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/فزیکل-ایجوکیشن/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 2nd Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 6: کھیلوں کی افادیت to باب نمبر 9: جسمانی نظام).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) First half Book Paper** 2nd Year · Physical education (فزیکل ایجوکیشن) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. اچھا کھلاڑی کس کردار کا مالک ہوتا ہے؟ مثالی کردار
2. معمولی کردار
3. بدترین کردار
4. منفی کردار

400 میٹر ٹریک کی لکیروں کی تعداد ہوگی:

A) 2 سینٹی میٹر
B) 3 سینٹی میٹر
C) 4 سینٹی میٹر
D) 5 سینٹی میٹر

جگر کا رنگ ہوتا ہے:

A) نیلا
B) سرخ
C) پیلا
D) سبز

شٹل کے پینڈے کا قطر ہوتا ہے:

A) 2.5 تا2.8 میٹر
B) 1 تا 1.50 سینٹی میٹر
C) 2 تا 3 سینٹی میٹر
D) 9 تا 10 سینٹی میٹر

لی پیز کو چکنائی میں تبدیل کرتا ہے:

A) ارپسن
B) مالٹیز
C) پیپٹونز
D) فیٹی ایسڈ

کراس بار کی لمبائی ہوتی ہے:

A) 4 میٹر
B) 5 میٹر
C) 6 میٹر
D) 7 میٹر

معدہ مائع اور خوراک کا تقریبا ذخیرہ کرسکتا ہے:

A) ایک کلو
B) اڑھائی کلو
C) 5 کلو
D) چھ کلو

باسکٹ بال کورٹ کس شکل کا ہوتا ہے؟

A) مستطیل
B) تکوان
C) چوکور
D) گول

ایک فطری سرگرمی ہے:

A) سیاست
B) کھیل
C) کام
D) نظم وضبط

کراس بار کا درمیان سے جھکاؤ ...... سے زیادہ نہیں ہوگا:

A) 4 سم
B) 1 سم
C) 2 سم
D) 3 سم

غیر ارادی عضلات کو عضلات بھی کہا جاتا ہے:

A) غیر دھاری دار
B) دھاری دار
C) ترچھی لائنوں والے
D) گول

کسی کھلاڑی کامخالف کی باسکٹ کی طرف فری تھرو کےلیے گیند کو اچھانا کہلاتا ہے:

A) شاٹ
B) تھرو
C) گول
D) ذنک

جسم کی متوازن نشوونما کرتی ہے:

A) جسمانی سرگرمیاں
B) تخلیقی سرگرمیاں
C) ذہنی سرگرمیاں
D) سماجی سرگرمیاں

اونچی چھلانگ کے لینڈنگ ایریا کی کم از کم چوڑائی ہوتی ہے:

A) 2 میٹر
B) 3 میٹر
C) 5 میٹر
D) 4 میٹر

شکر کو گلوکوز میں تبدیل کرتا ہے:

A) مالیوز
B) ارپسن
C) رینن
D) پیپسن

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. باسکٹ بال میں فری تھرو لائن سے کیا مراد ہے؟
2. کھیل کیا ہے؟
3. لعاب دہن کی تعریف کریں۔
4. دوڑ ختم کرنے کی تکنیک بیان کریں۔
5. ہاکی کھیل کے میدان کی لمبائی اور چوڑائی کیا ہوتی ہے؟
6. سپورٹس مین شپ کی تعریف کیجئے۔
7. منہ میں ہاضمے کے عمل کی وضاحت کریں۔
8. نیزہ پھینکنے کے دوڑنے کے راستے (رن وے) کی وضاحت کیجئے۔
9. ہاکی سٹک کی مختصر وضاحت کریں۔
10. اچھا کھلاڑی وقت کا پابند ہوتا ہے۔ وضاحت کیجئے۔
11. انسانی جسم میں کل عضلات کتنے ہوتے ہیں؟
12. قوت برداشت سے کیا مراد ہے؟
13. باسکٹ بال کورٹ کی حد بندیوں کی لکیروں کی وضاحت کریں۔
14. اچھا قومی کھلاڑی قوم کا سرمایہ ہوتا ہے۔ وضاحت کریں۔
15. مارے جسم میں خوراک کو ہضم کرنے کےلیے کون سے اعضاء کام کرتے ہیں؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. سپورٹس مین شپ سے کیا مراد ہے؟ ایک اچھے کھلاڑی کے اوصاف تحریر کریں۔
2. نیزہ پھینکنے کے قوانین مفصل تحریر کیجئے۔
3. تمام پیمائشوں کے ساتھ باسکٹ بال کورٹ کا خاکہ بنائیے۔
4. نظام عضلات سے کیا مراد ہے؟ اس کی اقسام تفصیل سے تحریر کریں۔
5. کھیل کی تعریف کریں، کھیلوں کی افادیت بیان کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Physical education (فزیکل ایجوکیشن) papers

- [2nd Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%81%D8%B2%DB%8C%DA%A9%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/second-half.html)
- [All Physical education (فزیکل ایجوکیشن) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D9%81%D8%B2%DB%8C%DA%A9%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
