---
title: "2nd Year Civics (سوکس) 1st Quarter Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "2nd Year Civics (سوکس) 1st Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/quarter-1.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/سوکس/quarter-1.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 2nd Year Civics (سوکس) 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: تحریکِ پاکستان, باب نمبر 2: آئینی ارتقا 73-1947ء.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Civics (سوکس) 1st Quarter Book Paper** 2nd Year · Civics (سوکس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. قراردادِ مقاصد میں اقتدار اعلیٰ کا مالک تھا: صدر
2. وزیرِ اعلیٰ
3. اللہ تعالیٰ
4. مقنّنہ

واحد ملک جو ایک مضبوط نظریہ کی بنیاد پر قائم ہوا:

A) پاکستان
B) بھارت
C) چین
D) افغانستان

گورنر جنرل ملک غلام محمد نے پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کو کب برخاست کیا؟

A) 1954
B) 1956
C) 1958
D) 1960

نظریہ پاکستان کی بنیاد کیا ہے؟

A) اسلام
B) معاشرت
C) علاقہ
D) زبان

قراردادِ مقاصد کب منظور ہوئی؟

A) 12 جنوری 1949
B) 12 فروری 1949
C) 12 مارچ 1949
D) 12 اپریل 1949

پاکستان ایک مملکت ہے:

A) مذہبی
B) نظریاتی
C) ترقی یافتہ
D) آمرانہ

پاکستان کی تاریخ میں میکنا کارٹا کسے کہتے ہیں؟

A) قرارداد مقاصد
B) 1956 کا آئین
C) 1962 کا آئین
D) 1973 کا آئین

کس یونیورسٹی میں ہندوؤں نے پرنس آف ویلز کو بطورِ مہمان خصوصی آنے کی دعوت دی تھی؟

A) کلکتہ یونیورسٹی
B) بنارس یونیورسٹی
C) علی گڑھ یونیورسٹی
D) دہلی یونیورسٹی

قراردادِ مقاصد کس وزیرِ اعظم کے دور میں منظور ہوئی؟

A) خواجہ ناظم الدین
B) حسین شہید سہروردی
C) لیاقت علی خاں
D) آئی آئی چندریگر

جس ریاست میں عوام کی بہت بڑی اکثریت مسلمان تھی:

A) جموں و کشمیر
B) حیدر آباد دکن
C) جونا گڑھ
D) مناوارد

پاکستان کے سینٹ کے ارکان کی تعداد کتنی ہے؟

A) 40
B) 60
C) 80
D) 104

کس نے یہ کہا تھا کہ مسلمان اسلام کی وجہ سے ایک ملت ہیں اور ان کی قوت کا دارومدار اسلام ہے؟

A) سر سید احمد خاں
B) علامہ اقبالؒ
C) قائدِ اعظمؒ
D) لیاقت علی خاں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. 1956ء کا آئین پارلیمانی نظام کا حامل تھا۔ مختصراً بیان کریں۔
2. تین جون 1947 کے منصوبے کے دو نکات لکھیے۔
3. 1962ء کے آئین میں اسلامی مشاورتی کونسل کا قیام کیوں عمل میں لایا گیا؟
4. علامہ اقبالؒ نے 1930 میں الہٰ آباد میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں دو قومی نظریہ کیسے پیش کیا؟
5. قائد ایوان کسے کہتے ہیں؟
6. بلوچستان کیسے پاکستان کا حصہ بنا؟
7. لیاقت علی خاں کب شہید ہوئے؟
8. انڈین نیشنل کانگریس کب معرضِ وجود میں آئی؟
9. مجیب بھٹو اختلافات کیسے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سبب بنا؟
10. 1911ء میں الہٰ آباد کانفرنس میں مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والے دو مسلم رہنماؤں کے نام لکھیے۔
11. قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو کیوں منتخب کیا جاتا ہے؟
12. ورلڈ انسائیکلوپیڈیا کی رو سے نظریہ کی تعریف کیا ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کی وجوہات کا جائزہ لیجیے۔
2. وزیرِ اعظم پاکستان کے اختیارات واضح کیجیے۔
3. قائدِ اعظمؒ کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کیجیے۔
4. ہائی کورٹ کے اختیارات تحریر کیجئے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Civics (سوکس) papers

- [2nd Year Civics (سوکس) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/quarter-2.html)
- [2nd Year Civics (سوکس) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/quarter-3.html)
- [All Civics (سوکس) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
