---
title: "2nd Year Civics (سوکس) Full Book Paper 2026 | Punjab Board Free PDF"
description: "2nd Year Civics (سوکس) Full Book Paper for Punjab Board. 75 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/full-book.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/سوکس/full-book.md"
---

Punjab (PTB) · Full book test · Free

# 2nd Year Civics (سوکس) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 6 chapters (باب نمبر 1: تحریکِ پاکستان to باب نمبر 6: اسلامی جمہوریہ پاکستان اور دنیا).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Civics (سوکس) Full Book Paper** 2nd Year · Civics (سوکس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 75 Time: 2 hours 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. اسلام میں نا انصافی سے تعبیر کیا جاتا ہے: تاخیر کو
2. فوری ایکشن لو
3. گھبراہٹ کو
4. ہچکچاہٹ

پہلی وحی کا پہلا لفظ تھا:

A) اقراء
B) زندگی
C) فکر
D) ان میں سے کوئی بھی نہیں

پاکستاں نے مغربی بلاک سے وابستگی اختیار کی:

A) 1948-49
B) 1950-51
C) 1951-52
D) 1954-55

قراردادِ مقاصد میں اقتدار اعلیٰ کا مالک تھا:

A) صدر
B) وزیرِ اعلیٰ
C) اللہ تعالیٰ
D) مقنّنہ

کسی ملک کی معاشی ترقی کا انحصار کس اقدامات پر ہے؟

A) زراعت
B) صنعت و حرفت
C) تجارت
D) مندرجہ بالا تمام

واحد ملک جو ایک مضبوط نظریہ کی بنیاد پر قائم ہوا:

A) پاکستان
B) بھارت
C) چین
D) افغانستان

ہر ضلع میں ایک پبلک سیفٹی کمنشن قائم کیا گیا ہے:

A) عوام کو تحفظ دینے کے لئے
B) انصاف کی فراہمی کے لئے
C) A اور B دونوں
D) کوئی نہیں

انسٹیٹوٹ آف پبلک کا ہیلتھ سنٹر قائم کیا گیا :

A) لاہور میں
B) کراچی میں
C) پشاور میں
D) کوئٹہ میں

24 اکتوبر 1945ء کو کس ادارے کا قیام عمل میں آیا؟

A) اقتصادی تعاون کی تنظیم
B) اسلامی کانفرنس کی تنظیم
C) اقوام متحدہ
D) علاقائی تعاون برائے ترقی

گورنر جنرل ملک غلام محمد نے پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کو کب برخاست کیا؟

A) 1954
B) 1956
C) 1958
D) 1960

پاکستان میں جاگیردارانہ نظام کی کیا کیفیت ہے؟

A) مضبوط نہیں
B) موجود نہیں
C) مضبوط ہے
D) ان میں سے کوئی نہیں

نظریہ پاکستان کی بنیاد کیا ہے؟

A) اسلام
B) معاشرت
C) علاقہ
D) زبان

محکمہ پولیس میں کرائم برانچ کا سربراہ کیا کہلاتا ہے؟

A) سیکرٹری
B) ایکسائز انسپکٹر
C) ڈپٹی کمشنر
D) ڈی۔آئی۔جی

پاکستان نرسنگ کونسل قائم ہے:

A) لاہور میں
B) کراچی میں
C) پشاور میں
D) اسلام آباد میں

اسلامی کانفرنس کی تنظیم (O,I,C) قائم ہوئی:

A) 1967ء
B) 1968ء
C) 1969ء
D) 1970ء

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

1. سہ نوعیتی تعلیمی اداروں سے کیا مراد ہے؟
2. تین جون 1947 کے منصوبے کے دو نکات لکھیے۔
3. ثانوی درجے کے ہسپتال کون سے ہیں؟ ان کی Upgradation کیوں کی گئی ہے؟
4. 1956ء کا آئین پارلیمانی نظام کا حامل تھا۔ مختصراً بیان کریں۔
5. پاکستان نے ہمیشہ نو آبادیاتی نظام کی مخالفت کی ہے، مختصرا بیان کریں۔
6. حضرت عمرؓ قاضی کے سامنے عدالت میں کیوں پیش ہوئے؟
7. پاکستان کی ریاست کس نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آئی؟
8. علامہ اقبالؒ نے 1930 میں الہٰ آباد میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں دو قومی نظریہ کیسے پیش کیا؟
9. پاکستان میں قانون کی تعلیم کا کیا انتظام ہے؟
10. 1962ء کے آئین میں اسلامی مشاورتی کونسل کا قیام کیوں عمل میں لایا گیا؟
11. تیسری دنیا سے تعلقات کو پاکستان نے ہمیشہ اپنی خارجہ پالیسی میں ترجیح دی۔ مختصرا بیان کریں۔
12. معاشرتی نظم و ضبط کے لفظی معنی کیا ہیں؟
13. جاگیردارانہ نظام کیوں ہماری قومی یکجہتی اور سالمیت کے لئے ایک مسئلہ ہے؟ اس کا حل کیا ہے؟
14. بلوچستان کیسے پاکستان کا حصہ بنا؟
15. کون سے ہسپتال براہ راست صوبائی حکومت کے کنٹرول میں ہیں؟
16. قائد ایوان کسے کہتے ہیں؟
17. پاکستان کے دو ہمسایہ ممالک کے نام لکھیں۔
18. فلاحی ریاست میں اسلامی قوانین کا نفاذ کیسے عمل میں لایا جاتا ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

1. وزیرِ اعظم پاکستان کے اختیارات واضح کیجیے۔
2. اسلامی ریاست کے تناظر میں قومی یکجہتی وسالمیت کی وضاحت کیجئے۔
3. پاکستان میں پولیس کے فرائض بیان کیجئے۔
4. آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کی وجوہات کا جائزہ لیجیے۔
5. پاکستان کے ہمسایہ اسلامی ملک ایران کے ساتھ تعلقات بیان کیجیے۔
6. تعلیم کی اقسام کا جائزہ لیجئے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)
