---
title: "2nd Year Civics (سوکس) First half Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "2nd Year Civics (سوکس) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/سوکس/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 2nd Year Civics (سوکس) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 1: تحریکِ پاکستان, باب نمبر 2: آئینی ارتقا 73-1947ء, باب نمبر 3: پاکستان میں معاشرتی خدمات.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Civics (سوکس) First half Book Paper** 2nd Year · Civics (سوکس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. قراردادِ مقاصد میں اقتدار اعلیٰ کا مالک تھا: صدر
2. وزیرِ اعلیٰ
3. اللہ تعالیٰ
4. مقنّنہ

پہلی وحی کا پہلا لفظ تھا:

A) اقراء
B) زندگی
C) فکر
D) ان میں سے کوئی بھی نہیں

واحد ملک جو ایک مضبوط نظریہ کی بنیاد پر قائم ہوا:

A) پاکستان
B) بھارت
C) چین
D) افغانستان

گورنر جنرل ملک غلام محمد نے پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کو کب برخاست کیا؟

A) 1954
B) 1956
C) 1958
D) 1960

انسٹیٹوٹ آف پبلک کا ہیلتھ سنٹر قائم کیا گیا :

A) لاہور میں
B) کراچی میں
C) پشاور میں
D) کوئٹہ میں

نظریہ پاکستان کی بنیاد کیا ہے؟

A) اسلام
B) معاشرت
C) علاقہ
D) زبان

قراردادِ مقاصد کب منظور ہوئی؟

A) 12 جنوری 1949
B) 12 فروری 1949
C) 12 مارچ 1949
D) 12 اپریل 1949

پاکستان نرسنگ کونسل قائم ہے:

A) لاہور میں
B) کراچی میں
C) پشاور میں
D) اسلام آباد میں

پاکستان ایک مملکت ہے:

A) مذہبی
B) نظریاتی
C) ترقی یافتہ
D) آمرانہ

پاکستان کی تاریخ میں میکنا کارٹا کسے کہتے ہیں؟

A) قرارداد مقاصد
B) 1956 کا آئین
C) 1962 کا آئین
D) 1973 کا آئین

پاکستان میں ہسپتال میں کتنے افرا کے لئے ایک بستر موجود ہے؟

A) 1607
B) 1608
C) 1686
D) 1786

کس یونیورسٹی میں ہندوؤں نے پرنس آف ویلز کو بطورِ مہمان خصوصی آنے کی دعوت دی تھی؟

A) کلکتہ یونیورسٹی
B) بنارس یونیورسٹی
C) علی گڑھ یونیورسٹی
D) دہلی یونیورسٹی

قراردادِ مقاصد کس وزیرِ اعظم کے دور میں منظور ہوئی؟

A) خواجہ ناظم الدین
B) حسین شہید سہروردی
C) لیاقت علی خاں
D) آئی آئی چندریگر

NGOs سے کیا مراد ہے:

A) سرکاری تنظیم
B) غیر سرکاری تنظیم
C) نیم سرکاری تنظیم
D) ان میں سے کوئی بھی نہیں

جس ریاست میں عوام کی بہت بڑی اکثریت مسلمان تھی:

A) جموں و کشمیر
B) حیدر آباد دکن
C) جونا گڑھ
D) مناوارد

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. تین جون 1947 کے منصوبے کے دو نکات لکھیے۔
2. ثانوی درجے کے ہسپتال کون سے ہیں؟ ان کی Upgradation کیوں کی گئی ہے؟
3. 1956ء کا آئین پارلیمانی نظام کا حامل تھا۔ مختصراً بیان کریں۔
4. علامہ اقبالؒ نے 1930 میں الہٰ آباد میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں دو قومی نظریہ کیسے پیش کیا؟
5. پاکستان میں قانون کی تعلیم کا کیا انتظام ہے؟
6. 1962ء کے آئین میں اسلامی مشاورتی کونسل کا قیام کیوں عمل میں لایا گیا؟
7. بلوچستان کیسے پاکستان کا حصہ بنا؟
8. کون سے ہسپتال براہ راست صوبائی حکومت کے کنٹرول میں ہیں؟
9. قائد ایوان کسے کہتے ہیں؟
10. انڈین نیشنل کانگریس کب معرضِ وجود میں آئی؟
11. معاشی زبوں حال نے ہمارے تعلیمی شعبے کو کس حد تک متاثر کیا ہے؟
12. لیاقت علی خاں کب شہید ہوئے؟
13. 1911ء میں الہٰ آباد کانفرنس میں مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والے دو مسلم رہنماؤں کے نام لکھیے۔
14. پاکستان میں زرعی تعلیم کا کیا انتظام ہے؟
15. مجیب بھٹو اختلافات کیسے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سبب بنا؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کی وجوہات کا جائزہ لیجیے۔
2. وزیرِ اعظم پاکستان کے اختیارات واضح کیجیے۔
3. تعلیم کی اقسام کا جائزہ لیجئے۔
4. قائدِ اعظمؒ کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کیجیے۔
5. ہائی کورٹ کے اختیارات تحریر کیجئے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Civics (سوکس) papers

- [2nd Year Civics (سوکس) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/second-half.html)
- [All Civics (سوکس) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
