---
title: "2nd Year Tarjama tul Quran First half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%83-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%AC%DB%8C%D8%AF/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/ترجمۃ-القران-مجید/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 2nd Year Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 9 chapters (سورۃ نمبر 4: سُورَۃُ النِسَآءِ to سورۃ نمبر 12: سُورَۃُ المُجَادَلَۃِ).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) First half Book Paper** 2nd Year · Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. آپ خاتم النبین ﷺ کی آمد تک کا انتظار کرنے کی بجائے باہر کھڑے ہوئے، آوازیں دیں: بنو امیہ والوں نے
2. بنو قریظہ والوں نے
3. بنو تمیم والوں نے
4. کوئی نہیں

سُوْرَۃُ النُّوْرِ  کا مرکزی موضوع ہے:

A) معاشرتی زندگی کے آداب
B) توحید و رسالت
C) صوم و صلوۃ
D) زکوۃ و حج

سُوْرَۃُ الْاَحْزَابِ  میں آیات ہیں:

A) 70
B) 75
C) 73
D) 80

قرآن مجید کی اڑتالیسویں سورت ہے:

A) سورۃ الفتح
B) سورۃ الانعام
C) سورۃ آل عمران
D) سورۃ النساٗ

سُوْرَۃُ النِّسَآءِ  شروع ہوتی ہے:

A) پہلے پارے سے
B) دسویں پارے سے
C) بیسویں پارے سے
D) چوتھے پارے سے

سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کا دوسرا نام ہے:

A) سُوْرَۃُ الْقِتَالِ
B) سُوْرَۃُ الْبَرَاءَۃِ
C) سُوْرَۃُ الْعُقُوْدِ
D) سُوْرَۃُ الْنَافِرِ

خود کو اللہ تعالیٰ کی بیٹی اور محبوب قرار دیتے تھے:

A) مسیحی
B) یہودی
C) مجوسی
D) ہندو

اللہ تعالیٰ سے راضی ہیں اور اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہے:

A) ملائکہ سے
B) علماء سے
C) مومنین سے
D) یہودیوں سے

جن سورتوں کی ابتداء میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کی گئی ہے، ان کو کہتے ہیں:

A) مقطعات
B) حوامیم
C) مسبحات
D) محکمات

آپ خاتم النبین ﷺ کی حکم کے مقابلے میں نہ پیش کیا جائے:

A) کوئی مشورہ
B) قانون
C) خزانہ
D) فیصلہ

سُوْرَۃُ النُّوْرِ  کو اختتامیہ کہا جاتا ہے:

A) سورۃ آل عمران کا
B) سورۃ الفاتحہ کا
C) سورۃ المومنون کا
D) سورۃ الناس کا

غزوۂ خندق کا دوسرا نام ہے:

A) غزوۂ حنین
B) غزوۂ احزاب
C) غزوۂ تبوک
D) غزوۂ خیبر

مسلمان عمرہ کی نیت سے مکہ مکرمہ روانہ ہوئے مگر مقام حدیبیہ پر رکنا پڑا:

A) آرام کےلیے
B) قافلوں کے انتظار کےلیے
C) مشرکین کی ضد کی وجہ سے
D) خزانے کی کھوج کےلیے

سات طویل ترین سورتوں کو کہتے ہیں:

A) اَلسَّعُ الطِّوَال
B) سبع مثانی
C) حوامیم
D) اربعین

باطل کی پیروی کرنے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اعمال ضائع کردیے:

A) کافروں کے
B) اہل مدینہ کے
C) اہل مکہ کے
D) اہل حبشہ کے

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ میں منافقین کو تنبیہ کرتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
2. سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ میں طہارت کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
3. سُوْرَۃُ الْاَحْزَابِ میں ازواج مطہراتؓ کو کن اوصاف پر قائم رہنے کی تلقین کی گئی ہے؟
4. سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کہاں نازل ہوئی اور اس سورت کا نام کس آیت سے ماخوذ ہے؟
5. رہبانیت سے کیا مراد ہے؟ اور اسے کن لوگوں نے ایجاد کیا؟
6. سُوْرَۃُ الْحُجُرٰتِ میں مذکور کوئی سی دو معاشرتی بُرائیوں کو بیان کریں۔
7. سُوْرَۃُ النِّسَآءِ میں کتنے رکوع اور کتنی آیات ہیں؟
8. سُوْرَۃُ النُّوْرِ میں بیان کردہ معاشرتی آداب تحریر کریں۔
9. قرآن مجید کی اڑتالیسویں سورت کون سی ہے اور یہ کس پارے میں ہے؟
10. سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ کی وجہ تسمیہ تحریر کریں۔
11. سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ میں ڈاکا زنی اور چوری کی کیا سزا بیان ہوئی ہے اور ان سزاؤں کا کیا مقصد ہے؟
12. متبنیٰ کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟
13. سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کا دوسرا نام کیا ہے اور وہ کس آیت سے ماخوذ ہے؟
14. انفاق فی سبیل اللہ کی فضیلت بیان کریں۔
15. سُوْرَۃُ الْحُجُرٰتِ میں مومنین کی کیا پہچان بیان ہوئی ہیں؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. یٰۤاَیُّھَا الَّذِیْنَ اَمَنُوْا کُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰہِ شُھَدَاۤءَ بِالْقِسْطِ ط وَلَایَجْرِمَنَّکُمْ شَنَاٰنُ قَوْمِِ عَلٰۤی اَلَّا تَعْدِلُوْا ط اِعْدِلُوْا قف ھُوَ اَقْرَبُ لَلتَّقْوٰی ز وَاتَّقُوا اللہَ ط اِنَّ اللہَ خَبِيۡرٌۢ بِمَاتَعْمَلُونَ0
2. وَلْيَخْشَ الَّذِيْنَ لَوْ تَرَكُوْا مِنْ خَلْفِهِمْ ذُرِّيَّةً ضِعٰفًا خَافُوْا عَلَيْهِمْ ص فَلْيَتَّقُوا اللّٰهَ وَلْيَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا‏O اِنَّ الَّذِيْنَ يَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ الْيَتٰمٰى ظُلْمًا اِنَّمَا يَاْكُلُوْنَ فِىْ بُطُوْنِهِمْ نَارًا ط وَسَيَصْلَوْنَ سَعِيْرًاO
3. وَعَدَ اللہُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْکُم وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَیَسْتَخْلِفَنَّھُمْ فِی الْاَرْضِ کَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِھِمْ ص وَلَیُمَکِّنَنَّ لَھُمْ دِیْنَھُمْ الَّذِی ارْتَضٰی لَھُمْ وَلَیُبَدِّ لَنَّھُمْ مِّنۡۢ بَعْدِ خَوْفِھِمْ اَمْنًا ط یَعْبُدُوْنَنِیْ لَا تُشْرِکُوْنَ بِیْ شَیئًا ط وَمَنْ کَفَرَ بَعْدَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓٮِٕكَ ھُمُ الفٰسِقُوْنَ 0 وَاَقِیْمُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَاَطِیْعُوا الرِّسُوْلَ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَ 0
4. سُوْرَۃُ الْحَدِیْدِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔
5. يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنٰكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَّاُنْثٰى وَجَعَلْنٰكُمْ شُعُوْبًا وَّقَبَآٮِٕلَ لِتَعَارَفُوْا​​​ ط اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَ تْقٰٮكُمْ​​ ط اِنَّ اللّٰهَ عَلِيْمٌ خَبِيْرٌ‏O

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) papers

- [2nd Year Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%83-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%AC%DB%8C%D8%AF/second-half.html)
- [All Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%83-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%AC%DB%8C%D8%AF.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
