---
title: "2nd Year History of Pakistan 3rd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) 3rd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-3.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/تاریخ-پاکستان/quarter-3.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر5: 1971ء کا دستوری بحران اور مشرقی پاکستان کی علیحدگی, باب نمبر6: پیپلز پارٹی کا دور حکومت.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) 3rd Quarter Book Paper** 2nd Year · History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. پاکستان کے کتنے فیصد آبادی کا تعلق زراعت سے ہے؟ 60فیصد
2. 75فیصد
3. 80فیصد
4. 95فیصد

کمانڈر انچیف آغا محمد یحییٰ خان نے کب چیف مارشل لاءایڈمنسٹریٹر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کا عہدہ سنبھالا؟

A) 25مارچ1969ء
B) 27مارچ1971ء
C) 29مارچ1972ء
D) 31مارچ1973ء

پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ کب ہوا؟

A) یکم جولائی1969ء
B) 2جولائی1972ء
C) 4جولائی1973ء
D) یکم مارچ 1973ء

مشرقی بنگال میں خوشحال ہندوؤں کی تعداد کتنے فیصد تھی؟

A) 20%
B) 40%
C) 50%
D) 60%

مغربی پاکستان کا کتنا رقبہ دشمن کے قبضہ میں تھا؟

A) پچاس ہزار مربع میل
B) ستر ہزار مربع میل
C) اسی ہزار مربع میل
D) نوے ہزار مربع میل

پاکستان کے مغربی اور مشرقی حصوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟

A) نوسومیل
B) ایک ہزار میل
C) تین ہزار میل
D) چار ہزار میل

کتنے جنگی قیدی انڈیا کے قبضہ میں تھے؟

A) نوے ہزار
B) دس ہزار
C) پچاس ہزار
D) اسی ہزار

پاکستان جب وجود میں آیا تو اس کے کتنے حصے تھے؟

A) دو
B) تین
C) چار
D) پانچ

مشرقی پاکستان میں جنگی قیدیوں کی تعداد تقریباََ کتنی تھی؟

A) دس ہزار
B) چالیس ہزار
C) نوے ہزار
D) پچاس ہزار

بھارت نےروس کےساتھ کتنےسالہ معاہدہ کر کے اس سے اسلحہ حاصل کیا؟

A) 25سالہ معاہدہ
B) 22سالہ معاہدہ
C) 26سالہ معاہدہ
D) 23سالہ معاہدہ

فروری 1974ء میں پاکستان میں اسلامی سربراہی کانفرنس ہوئی۔ جس میں کتنے ممالک کے سربراہ شامل ہوئے؟

A) 37 مسلمان ممالک
B) 39مسلمان ممالک
C) 44مسلمان ممالک
D) 25مسلمان ممالک

جنرل یحییٰ خان کے حکم سے پورے مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوجوں نےکب ہتھیار ڈال دیئے؟

A) 17دسمبر
B) 19دسمبر
C) 21دسمبر
D) 24دسمبر

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. قرارداد جس میں جنگ بندی کی اپیل کی گئی کب پیش ہوئی؟
2. بھٹو نے تین سو تیرہ آفیسر جبری ریٹائر کر دیئے۔اس کے حکومت کو کتنے فوائد حاصل ہوئے؟
3. صدر پاکستان یحییٰ خان مجیب سے ملاقات کے بعد لاڑکانہ میں بھٹو سے ملنے گئے اس اجلاس میں کیا فیصلہ کیا گیا؟
4. پشاور یونیورسٹی میں بھٹو کے کون سے اہم ساتھی بم دھماکے میں مارے گئے؟
5. صدر پاکستان نے آئینی بحران کو حل کرنے کے لئے ڈھاکہ میں کونسی کانفرنس طلب کی؟
6. مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں کس کا اہم رول تھا؟
7. بھارتی طیارے گنگا کے اغوا کی سازش کے نتیجہ کے طور پر کیا ہوا؟
8. لیبر اصلاحات کب نافذ کی گئیں؟
9. یحییٰ خان کے حکم سےپورے مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوجوں نے کب ہتھیار ڈار دیئے؟
10. ذوالفقار علی بھٹو نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد کون سی پارٹی پر عائد پابندی ختم کر دی تا کہ وہ سیاست میں حصہ لے سکے؟
11. مشرقی پاکستان میں بنگلہ دیش کے جھنڈے کس موقع پر لہرائے گئے؟
12. 1971ء کے انتخابات کے بعد پنجاب اور سندھ میں کونسی پارٹی نے حکومت تشکیل دی؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. پاک بھارت 1971ء کا پس منظر بیان کیجئے نیز اس کے نتائج کا جائزہ لیجئے۔
2. معاہدہ شملہ کا پس منظر بیان کیجئے۔نیز اس کی شرائط بھی لکھیں۔
3. شیخ مجیب الرحمٰن کے چھ نکات کا پس منظر بیان کیجئے۔
4. ذوالفقار علی بھٹو دور کی اصلاحات پر مختصر نوٹ لکھیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) papers

- [2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-1.html)
- [2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-2.html)
- [2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-4.html)
- [All History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
