---
title: "2nd Year History of Pakistan 2nd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) 2nd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-2.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/تاریخ-پاکستان/quarter-2.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر3: ایوب خان کا دور, باب نمبر4: یحییٰ خان کا مارشل لاء.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) 2nd Quarter Book Paper** 2nd Year · History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. کونسے دور میں کچھ وزیراعظموں نے کمزور خارجہ پالیسی اختیار کی؟ 1943ءسے1956ء
2. 1941ءسے1954ء
3. 1947ءسے1958ء
4. 1949ءسے1960ء

جنرل محمد یحییٰ خان نے کب انتظامی کونسل مقرر کی؟

A) 31مارچ1955ء
B) 3اپریل 1969ء
C) 5اپریل1966ء
D) 8اپریل1970ء

ایوب حکومت نے کب حکم ذریعے ملک میں بنیادی جمہوریتوں کا نظام متعارف کرایا:

A) 20اکتوبر1953ء
B) 26اکتوبر1959ء
C) 24اکتوبر1958ء
D) 25مارچ1940ء

مغربی پاکستان میں پنجاب نے کس سے زیادہ نشستیں حاصل کیں؟

A) پی پی پی
B) جماعت اسلامی
C) عوامی لیگ
D) مسلم لیگ

ابتداء میں ایوب خان کس ملک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں تھے؟

A) بھارت
B) امریکہ
C) چین
D) روس

نور خان نے کب لیبر پالیسی کا اعلان کیا؟

A) 5جولائی 1969ء
B) 7جولائی 1971ء
C) 9جولائی1973ء
D) 11جولائی 1974ء

ایوب خان نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد کب ایس ایم شریف کی سربراہی میں ایک قومی کمیشن مقرر کیا؟

A) 30دسمبر1958ء
B) 31دسمبر1959ء
C) یکم جنوری1962ء
D) 5جنوری1964ء

محمد یحییٰ خان کے حکم پر پورے مشرقی پاکستان میں کب پاکستانی افواج نے ہتھیار ڈال دئیے؟

A) 7دسمبر
B) 17دسمبر
C) 27دسمبر
D) 19دسمبر

ایوب خان نے کتنے جرنیلوں کے ذریعے سکندر مرزا سے استعفیٰ لیا؟

A) چارجرنیلوں
B) چھ جرنیلوں
C) آٹھ جرنیلوں
D) دو جرنیلوں

پنجاب،سندھ،بلوچستان اور صوبہ سرحد کو ملا کر کب مغربی پاکستان کا صوبہ تشکیل دیا گیا تھا؟

A) اکتوبر1950ء
B) اکتوبر1955ء
C) اکتوبر1957ء
D) اکتوبر1970ء

یونین علاقہ چند دیہات پر مشتمل ہوتا تھاجس کی مجموعی آبادی کتنی ہوتی تھی؟

A) دس سے پندرہ ہزار
B) پندرہ سے بیس ہزار
C) اکیس سے پچیس ہزار
D) پچیس سے پچاس ہزار

بھارتی افواج ڈھاکہ پر کب قابض ہوگئیں؟

A) 16دسمبر 1971ء
B) 18دسمبر 1972ء
C) 20دسمبر1974ء
D) 21دسمبر 1972ء

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. جنرل محمد ایوب خان نے کب استعفیٰ دیا؟
2. یونین کونسل کے ممبروں کی تعداد آبادی کے مطابق کتنی ہوتی تھی؟
3. جنرل یحییٰ خان کب ملک کے صدر مقرر ہوئے؟
4. ایوب خان نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد کس کی سربراہی میں ایک قومی کمیشن مقرر کیا تا کہ وہ پورے نظام تعلیم کا جائزہ لے اور سفارشات مرتب کرے؟
5. صوبہ سندھ میں کسے گورنر بنایا گیا؟
6. یونین کونسلوں کے ارکان کی کل تعداد کتنی تھی؟
7. صوبہ بلوچستان کے گورنر کون تھے؟
8. ایوب خان نے سیاست دانوں کا احتساب کرنے کے لئے کون سا قانون لاگو کیا؟
9. مشرقی پاکستان میں کونسی پارٹی نے کامیابی حاصل کی؟
10. تعلیم کو کتنے مدارج میں تقسیم کیا گیا؟
11. صدر یحییٰ خان نے ڈھاکہ میں قومی اسمبلی کا اجلاس کب طلب کیا جسے ذوالفقار علی بھٹو نے بائیکاٹ کردیا؟
12. ایوب خان کب تک پاکستان کے صدر رہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے اسباب،واقعات اور نتائج بیان کیجئے۔
2. محمد یحییٰ خان کےکارنامے بیان کیجئے۔
3. مندرجہ ذیل پر مختصرنوٹ لکھئے۔ (الف) آر-سی-ڈی (ب) اعلان تاشقند
4. 1970ء کے انتخابات میں جماعتوں کے کردار کا جائزہ لیجئے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) papers

- [2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-1.html)
- [2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-3.html)
- [2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-4.html)
- [All History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
