---
title: "2nd Year History of Pakistan Full Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) Full Book Paper for Punjab Board. 75 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/full-book.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/تاریخ-پاکستان/full-book.md"
---

Punjab (PTB) · Full book test · Free

# 2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 8 chapters (باب نمبر1: قیام پاکستان اور اس کی ابتدائی مشکلات to باب نمبر8: ضیاءالحق کا دور حکومت).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) Full Book Paper** 2nd Year · History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 75 Time: 2 hours 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. جموں کشمیر میں کتنے فیصد مسلمان تھے؟ 70فیصد
2. 77فیصد
3. 99فیصد
4. 29فیصد

جنرل محمد یحییٰ خان نے کب انتظامی کونسل مقرر کی؟

A) 31مارچ1955ء
B) 3اپریل 1969ء
C) 5اپریل1966ء
D) 8اپریل1970ء

پاکستان کے کتنے فیصد آبادی کا تعلق زراعت سے ہے؟

A) 60فیصد
B) 75فیصد
C) 80فیصد
D) 95فیصد

کونسے دور میں کچھ وزیراعظموں نے کمزور خارجہ پالیسی اختیار کی؟

A) 1943ءسے1956ء
B) 1941ءسے1954ء
C) 1947ءسے1958ء
D) 1949ءسے1960ء

کمانڈر انچیف آغا محمد یحییٰ خان نے کب چیف مارشل لاءایڈمنسٹریٹر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کا عہدہ سنبھالا؟

A) 25مارچ1969ء
B) 27مارچ1971ء
C) 29مارچ1972ء
D) 31مارچ1973ء

ضیاءالحق کی کابینہ کتنے وزرا پر مشتمل تھی؟

A) 25
B) 23
C) 22
D) 21

مغربی پاکستان میں ڈاکٹر خان صاحب کوکب گولی مار دی گئی؟

A) 9مئی1955ء
B) 9مئی1958ء
C) 9مئی1959ء
D) 9مئی1957ء

ہندوستان نے کتنے سال سے کشمیر کا مسئلہ پیدا کیا ہوا ہے؟

A) پچاس سال سے
B) دس سال سے
C) چالیس سال سے
D) ستر سال سے

قائداعظمؒ حکومت پاکستان کی تنظیم کے لئے کب کراچی منتقل ہوئے تھے؟

A) 7اگست
B) 8اگست
C) 9اگست
D) 11اگست

مغربی پاکستان میں پنجاب نے کس سے زیادہ نشستیں حاصل کیں؟

A) پی پی پی
B) جماعت اسلامی
C) عوامی لیگ
D) مسلم لیگ

پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ کب ہوا؟

A) یکم جولائی1969ء
B) 2جولائی1972ء
C) 4جولائی1973ء
D) یکم مارچ 1973ء

ایوب حکومت نے کب حکم ذریعے ملک میں بنیادی جمہوریتوں کا نظام متعارف کرایا:

A) 20اکتوبر1953ء
B) 26اکتوبر1959ء
C) 24اکتوبر1958ء
D) 25مارچ1940ء

مشرقی بنگال میں خوشحال ہندوؤں کی تعداد کتنے فیصد تھی؟

A) 20%
B) 40%
C) 50%
D) 60%

ضیاءالحق نے میٹرک کا امتحان کس سکول سے پاس کیا؟

A) گورنمنٹ ہائی سکول علی گڑھ
B) گورنمنٹ ہائی سکول شملہ
C) گورنمنٹ ہائی سکول پشاور
D) گورنمنٹ ہائی سکول کوئٹہ

قائداعظم محمد علی جناح انتقال کرگئے:

A) 10مارچ1946ء
B) 19مارچ1946ء
C) 11ستمبر1948ء
D) 25دسمبر1948ء

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

1. پاکستان کب معرضِ وجودمیں آیا؟
2. یونین کونسل کے ممبروں کی تعداد آبادی کے مطابق کتنی ہوتی تھی؟
3. کس ملک کا دستور مقرر کیا گیا؟
4. پاکستان کی ہمیشہ سےکیا کوشش رہی ہے؟
5. بھٹو نے تین سو تیرہ آفیسر جبری ریٹائر کر دیئے۔اس کے حکومت کو کتنے فوائد حاصل ہوئے؟
6. جنرل محمد ایوب خان نے کب استعفیٰ دیا؟
7. جنرل ضیاءالحق نے کس سن میں صدر منتخب ہونے کا حلف اٹھایا؟
8. قرارداد جس میں جنگ بندی کی اپیل کی گئی کب پیش ہوئی؟
9. آئین سازی میں رکاوٹ کی وجہ کیا تھی؟
10. ایوب خان نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد کس کی سربراہی میں ایک قومی کمیشن مقرر کیا تا کہ وہ پورے نظام تعلیم کا جائزہ لے اور سفارشات مرتب کرے؟
11. کونسی اہم صنعتوں کے کارخانے پاکستان کے حصے میں نہیں آئے؟
12. پاکستان کون سی پالیسی کا حامل ہے؟
13. پشاور یونیورسٹی میں بھٹو کے کون سے اہم ساتھی بم دھماکے میں مارے گئے؟
14. جنرل یحییٰ خان کب ملک کے صدر مقرر ہوئے؟
15. جنرل ضیاءالحق نے ملک میں کب مارشل لاء نافذ کیا؟
16. صدر پاکستان یحییٰ خان مجیب سے ملاقات کے بعد لاڑکانہ میں بھٹو سے ملنے گئے اس اجلاس میں کیا فیصلہ کیا گیا؟
17. 1957-58ءکا بجٹ کس نے پیش کیااور کب منظور ہوا؟
18. یونین کونسلوں کے ارکان کی کل تعداد کتنی تھی؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

1. ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے واقعہ کو مختصراََبیان کریں۔
2. معاہدہ شملہ کا پس منظر بیان کیجئے۔نیز اس کی شرائط بھی لکھیں۔
3. پاکستان کی دوسری دستور ساز اسمبلی کی کارکردگی کاجائزہ لیجئے۔
4. پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر تبصرہ کیجئے۔
5. 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے اسباب،واقعات اور نتائج بیان کیجئے۔
6. محمد یحییٰ خان کےکارنامے بیان کیجئے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)
