---
title: "2nd Year History of Pakistan First half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/تاریخ-پاکستان/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر1: قیام پاکستان اور اس کی ابتدائی مشکلات to باب نمبر4: یحییٰ خان کا مارشل لاء).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) First half Book Paper** 2nd Year · History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. جنرل محمد یحییٰ خان نے کب انتظامی کونسل مقرر کی؟ 31مارچ1955ء
2. 3اپریل 1969ء
3. 5اپریل1966ء
4. 8اپریل1970ء

مغربی پاکستان میں ڈاکٹر خان صاحب کوکب گولی مار دی گئی؟

A) 9مئی1955ء
B) 9مئی1958ء
C) 9مئی1959ء
D) 9مئی1957ء

جموں کشمیر میں کتنے فیصد مسلمان تھے؟

A) 70فیصد
B) 77فیصد
C) 99فیصد
D) 29فیصد

کونسے دور میں کچھ وزیراعظموں نے کمزور خارجہ پالیسی اختیار کی؟

A) 1943ءسے1956ء
B) 1941ءسے1954ء
C) 1947ءسے1958ء
D) 1949ءسے1960ء

مغربی پاکستان میں پنجاب نے کس سے زیادہ نشستیں حاصل کیں؟

A) پی پی پی
B) جماعت اسلامی
C) عوامی لیگ
D) مسلم لیگ

قائداعظم محمد علی جناح انتقال کرگئے:

A) 10مارچ1946ء
B) 19مارچ1946ء
C) 11ستمبر1948ء
D) 25دسمبر1948ء

قائداعظمؒ حکومت پاکستان کی تنظیم کے لئے کب کراچی منتقل ہوئے تھے؟

A) 7اگست
B) 8اگست
C) 9اگست
D) 11اگست

ایوب حکومت نے کب حکم ذریعے ملک میں بنیادی جمہوریتوں کا نظام متعارف کرایا:

A) 20اکتوبر1953ء
B) 26اکتوبر1959ء
C) 24اکتوبر1958ء
D) 25مارچ1940ء

نور خان نے کب لیبر پالیسی کا اعلان کیا؟

A) 5جولائی 1969ء
B) 7جولائی 1971ء
C) 9جولائی1973ء
D) 11جولائی 1974ء

محمد علی بوگرہ مشرقی پاکستان کے شہر بوگرہ میں کب پیدا ہوئے؟

A) 1901ء
B) 1903ء
C) 1904ء
D) 1905ء

تشکیل پاکستان کے بعد پہلے چار ماہ میں کم وبیش کتنے مہاجرین مغربی پنجاب میں پہنچے؟

A) 15لاکھ
B) 50لاکھ
C) 29لاکھ
D) 30لاکھ

ابتداء میں ایوب خان کس ملک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں تھے؟

A) بھارت
B) امریکہ
C) چین
D) روس

محمد یحییٰ خان کے حکم پر پورے مشرقی پاکستان میں کب پاکستانی افواج نے ہتھیار ڈال دئیے؟

A) 7دسمبر
B) 17دسمبر
C) 27دسمبر
D) 19دسمبر

ابراہیم اسماعیل چندریگر پنجاب کے کب گورنر مقرر ہوئے؟

A) نومبر1947ء
B) نومبر1949ء
C) نومبر1951ء
D) نومبر1952ء

بھارت نے پاکستان کی معاشی شاہ رگ دبانے کے لئے کب نہروں کا پانی بند کر دیا؟

A) یکم اپریل1944ء
B) یکم اپریل1948ء
C) یکم اپریل1949ء
D) یکم اپریل1951ء

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. کس ملک کا دستور مقرر کیا گیا؟
2. پاکستان کب معرضِ وجودمیں آیا؟
3. جنرل محمد ایوب خان نے کب استعفیٰ دیا؟
4. یونین کونسل کے ممبروں کی تعداد آبادی کے مطابق کتنی ہوتی تھی؟
5. کونسی اہم صنعتوں کے کارخانے پاکستان کے حصے میں نہیں آئے؟
6. آئین سازی میں رکاوٹ کی وجہ کیا تھی؟
7. جنرل یحییٰ خان کب ملک کے صدر مقرر ہوئے؟
8. ایوب خان نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد کس کی سربراہی میں ایک قومی کمیشن مقرر کیا تا کہ وہ پورے نظام تعلیم کا جائزہ لے اور سفارشات مرتب کرے؟
9. بانی پاکستان نے کب وفات پائی؟
10. 1957-58ءکا بجٹ کس نے پیش کیااور کب منظور ہوا؟
11. صوبہ سندھ میں کسے گورنر بنایا گیا؟
12. یونین کونسلوں کے ارکان کی کل تعداد کتنی تھی؟
13. پاکستان جب معروضِ وجود میں آیا تو کونسا شعبہ زیادہ پسماندہ تھا؟
14. مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش) میں کب انتخابات ہوئے؟
15. صوبہ بلوچستان کے گورنر کون تھے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. محمد یحییٰ خان کےکارنامے بیان کیجئے۔
2. پاکستان کی دوسری دستور ساز اسمبلی کی کارکردگی کاجائزہ لیجئے۔
3. پاکستان کے قیام کے بعد کی ابتدائی مشکلات بیان کیجئے اور ان میں پاکستانی عوام کے کردار کاجائزہ لیں۔
4. 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے اسباب،واقعات اور نتائج بیان کیجئے۔
5. 1970ء کے انتخابات میں جماعتوں کے کردار کا جائزہ لیجئے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) papers

- [2nd Year History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/second-half.html)
- [All History of Pakistan (تاریخِ پاکستان) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
