---
title: "2nd Year Islamic history First half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Islamic history (تاریخِ اسلام) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/تاریخ-اسلام/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 2nd Year Islamic history (تاریخِ اسلام) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 9 chapters (باب نمبر 1: عباسی تحریک اور خلافت بنو عباس کا قیام to باب نمبر 9: جعفر متوکل علی اللہ).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Islamic history (تاریخِ اسلام) First half Book Paper** 2nd Year · Islamic history (تاریخِ اسلام) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. ابوہاشم عبداللہ کس کے بیٹے تھے؟ محمد بن حنفیہ
2. محمد بن علی
3. عبداللہ بن علی
4. امام زین العابدین

متوکل کو کب قتل کیا گیا؟

A) 243ھ
B) 232ھ
C) 247ھ
D) 251ھ

مہدی نے کتنی عمر میں خراسان و طبرستان کی ولایت (گورنری) سنبھالی؟

A) 20 ​​​​​​​سال کی عمر میں
B) 15 ​​​​​​​سال کی عمر میں
C) 25 ​​​​​​​سال کی عمر میں
D) سترہ سال کی عمر میں

ہارون کا زمانہ اقتدار کیا ہے؟

A) 786ء تا 809ء
B) 770ء تا 793ء
C) 775ء تا 798ء
D) 801ء تا 823ء

ابن طباطبا کون تھا؟

A) مامون کا وزیر
B) فاطمی مدعی خلافت
C) اموی باغی
D) یمن کا والی

بغداد کی تعمیر کا نگران کون تھا؟

A) خالد برمکی
B) یحییٰ برمکی
C) مہدی
D) ہادی

واثق باللہ کے زمانے میں قاضی القضاۃ ۔۔۔۔ نے شیخ احمد بن نصیر کو کافر قرار دیا اور خلیفہ نے انہیں قتل کیا۔

A) محمد بن عثمان
B) احمد بن داؤد
C) ابن زیات
D) سہل بن سنباط

امین کے اتالیق کا نام کیا تھا؟

A) یحییٰ
B) فضل
C) جعفر
D) موسیٰ

جنگ قاروس کب لڑی گئی؟

A) 750ء
B) 751ء
C) 752ء
D) 753ء

ابومسلم خراسانی کو خراسان میں تحریک عباسی کا قائد کب مقرر کیا گیا؟

A) 720ء
B) 745ء
C) 750ء
D) 757ء

قاضی احمد بن ابی داؤد کو کون سے عباسی خلیفہ کے دور میں زوال آیا؟

A) امین
B) متوکل
C) ہارون
D) معتصم

ہادی کی وفات کب ہوئی؟

A) 170ھ
B) 171ھ
C) 169ھ
D) 173ھ

نہرِزبیدہ پر کتنی رقم خرچ ہوئی؟

A) 10 لاکھ
B) 12 لاکھ
C) 14 لاکھ
D) 15 لاکھ

مامون الرشید کب خلیفہ بنے؟

A) 813ء
B) 817ء
C) 811ء
D) 825ء

امام نفس الرضیہ کی شہادت کب ہوئی؟

A) 763ء
B) 753ء
C) 772ء
D) 785ء

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. ہارون کی کنیت کیا تھی؟
2. خلیفہ ہادی کے زمانے میں سرکاری اہل کاروں نے کس فرقہ کے نظریات کو پھیلانے میں اس کی سرپرستی کی؟
3. خلقِ قرآن کے مسئلہ پر مناظرے کس نے ختم کروائے؟
4. امین کب اور کہاں قتل ہوا؟
5. عباسی دور میں سرخ پوش کون تھے؟
6. "جو لوگ مجھے نقد سرور دیتے ہیں میں انہیں ادھار انعام پر نہیں ٹال سکتا" یہ الفاظ کس نے کس کے بارے میں کہے۔
7. مامون نے اپنے کس وزیر کی بیٹی سے کب شادی کی اور اس کا کیا نام تھا؟
8. ابومسلم خراسانی کے قتل کے نتیجہ کے طور پر کونسی بغاوت ہوئی؟
9. بنو عباس اور بنو امیہ میں تعلقات ناخوشگوار کیسے ہوئے؟
10. جعفر اکبر کون تھا؟
11. مقنع خراسانی کے پیروکار کون سا لباس پہنتے تھے اور اس لباس کو کیا کہا جاتا تھا؟
12. متوکل نے قاضی احمد بن داؤد کے ساتھ کیا سلوک کیا اور کیوں؟
13. امین الرشید کب پیدا ہوا وفات کے وقت اس کی عمر کتنی تھی؟
14. کس معتزلی عالم نے اعتزال سے توبہ کر کے دلائل سے اس نظریے کا ابطال کیا؟
15. خالد برمکی کون تھا؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. مامون الرشید کے عہد کے سائنسی کارنامے بیان کریں۔
2. عبداللہ السفّاح کے کردار اور کارناموں کے بارے میں تحریر کیجئے۔
3. ابو مسلم خراسانی کے قتل کے اسباب بیان کیجئے۔
4. ہارون الرشید کا زمانہ سنہری دور تھا بحث کیجئے۔
5. عباسی تحریک کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamic history (تاریخِ اسلام) papers

- [2nd Year Islamic history (تاریخِ اسلام) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85/second-half.html)
- [All Islamic history (تاریخِ اسلام) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
