---
title: "2nd Year Education (ایجوکیشن) Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Education (ایجوکیشن) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/ایجوکیشن/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 2nd Year Education (ایجوکیشن) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 4: پاکستان کے تعلیمی مسائل, باب نمبر 5: تعلیم کے فروغ کے لئے مختلف تنظیموں کا کردار.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Education (ایجوکیشن) Second half Book Paper** 2nd Year · Education (ایجوکیشن) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. نصاب کا حصہ ہوتے ہیں: تمام عکمی اور فنی تصورات
2. تمام علمی اور فنی تجربات
3. جملہ ادبی، معاشرتی اور تفریحی لوازمات
4. مندرجہ بالا تینوں

معیار تعلیم کے زوال کی ایک اہم وجہ کون ہے؟

A) استاد
B) نصاب
C) اقتصادی حالت
D) تینوں

ایلیمنٹری کالجز کس سطح کے اساتذہ کو قبل از ملازمت تربیت فراہم کرتے ہیں۔

A) اعلی سطح کے
B) ثانوی سطح کے
C) ابتدائی سطح کے
D) تینوں

پاکستان میں زیادہ تر اساتذہ آگاہ نہیں ہیں۔

A) بچوں کے نفسیاتی تقاضوں سے
B) تدریسی اصولوں اور حکمتوں سے
C) طریقہ ہائے تدریس سے
D) تینوں

اپنے ضلع میں صوبائی اور علاقائی حکومتوں کی تعلیمی پالیسیوں پر عمل در آمد کروانے کا ذمہ دار ہے۔

A) ڈی سی او
B) ضلعی ناظم
C) ای۔ڈی۔او
D) ڈی۔ای۔او

ایران میں شرح خواندگی ہے۔

A) 92.9%
B) 86.4%
C) 78.3%
D) 65%

کس افسر کے اختیارات اور فرائض کم و بیش وہی ہیں جو وفاقی سیکریٹری تعلیم کے ہوتے ہیں؟

A) گورنر
B) وزیر اعلیٰ
C) صوبائی وزیر تعلیم
D) صوبائی سیکریٹری تعلیم

پاکستان میں 2012۔13ء میں شرح خواندگی تھی:

A) 50 فیصد
B) 54 فیصد
C) 58 فیصد
D) 62 فیصد

یونیورسٹی کی سطح کی تعلیم کے فروغ اور نگرانی کے لئے قومی سطح پر قائم ادارہ ہے:

A) یونیورسٹی گرانٹس کمیشن
B) ہائر ایجوکیشن کمیشن
C) لٹریسی کمیشن
D) قومی تعلیمی کمیشن

جس کا تعلق تعلیم نسواں میں کمی کی وجوہات سے نہیں:

A) آبادی میں اضافہ
B) مخلوط تعلیم
C) غیر موزوں نصاب
D) معاشی خوشحالی

وفاقی وزارات تعلیم میں اہم عنصر ترین عہدہ ہوتا ہے:

A) سیکرٹری تعلیم
B) وزیر تعلیم
C) وزیر صحت
D) وزیر اوقاف

1947ء میں پاکستان کی آبادی تھی:

A) 3.25 کروڑ
B) 3.50 کروڑ
C) 3.75 کروڑ
D) 4.00 کروڑ

پاکستان کی آبادی کا کتنے فیصد دیہاتوں میں رہتا ہے:

A) 40%
B) 50%
C) 60%
D) 70%

ہم اپنی روزمرہ زندگی میں کس چیز کے اچھا یا برا ہونے کا فیصلہ......دیکھ کر کرتے ہیں۔

A) اس کی صفات
B) اس کی خصوصیات
C) اس کی خوبیاں ، خامیاں
D) تینوں

کالجز آف ایجوکیشن عام طور پر اساتذہ کی تربیت کرتے ہیں۔

A) ثانوی سطح کے
B) پرائمری سطح کے
C) انٹرمیڈیٹ سطح کے
D) ڈگری سطح کے

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. کس قسم کا نصاب معیار تعلیم کی پستی کا باعث بنتا ہے؟
2. نصاب کی تدوین کیسے کی جاتی ہے؟
3. اولاد میں نظم وضبط کی کمی میں استاد کا بھی کوئی کردار ہے؟
4. چانسلر پرو چانسلر میں کیا فرق ہے؟
5. پاکستان کے اہم تعلیمی مسائل کی فہرست تیار کریں۔
6. فنی بورڈ کا دائرہ کار دو جملوں میں تحریر کیجئے۔
7. تعلیمی سرمایہ کاری کے پانچ فوائد تحریر کریں۔
8. تعلیمی اداروں میں اساتذہ کا کردار چار نکات سے واضح کریں۔
9. معیار تعلیم کی کسوٹی کا نام ہے؟
10. وفاقی وزارت تعلیم کی پانچ اہم ذمہ داریاں تحریر کریں۔
11. مقداری معیار تعلیم کی چار مثالیں تحریر کریں۔
12. ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کی مدد کے لئے کون سے آفیسرز ہوتے ہیں؟
13. نظم و ضبط کی صورت حال میں بہتری کے لیے پانچ تجاویز پیش کریں۔
14. ایلیمینٹری کالجوں کے دو تعلیمی پروگراموں کی نشان دہی کیجئے۔
15. بچے کے لیے ماں کی اہمیت تین نکات سے تحریر کریں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. قومی تعلیمی پالیسی 1992ء کے نمایاں خدوخال بیان کریں۔
2. امتحانات کی اہمیت پر مفصل نوٹ لکھیں۔
3. معیار تعلیم سے ہم کیا مراد لیتے ہیں ؟ معیار تعلیم پر اثر انداز ہونے والے عوامل پرتفصیلی نوٹ لکھیں ۔
4. صوبائی محکمہ تعلیم کی کوئی سی پانچ ذمہ داریاں تحریر کیجئے۔
5. ناخواندگی کی پانچ وجوہات بیان کیجئے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Education (ایجوکیشن) papers

- [2nd Year Education (ایجوکیشن) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/first-half.html)
- [All Education (ایجوکیشن) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
