---
title: "2nd Year Human geography 2nd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Human geography (اِنسانی جغرافیہ) 2nd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%BA%D8%B1%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%81/quarter-2.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/انسانی-جغرافیہ/quarter-2.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 2nd Year Human geography (اِنسانی جغرافیہ) 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 3: انسانی بستیاں, باب نمبر 4: معاشی سرگرمیاں.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Human geography (اِنسانی جغرافیہ) 2nd Quarter Book Paper** 2nd Year · Human geography (اِنسانی جغرافیہ) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. اس قسم کی بستیاں تجارتی ضروریات یا تحفظ کی وجہ سے زیادہ وجود میں آتی ہیں: کھلے میدان والی بستیاں
2. لمبوتری بستیاں
3. کھلی کندیوں میں بٹی ہوئی بستیاں
4. مشترک مرکز والی جڑی بستیاں

ایشیا کے لوگوں کی خوراک کا بنیادی حصہ ہے:

A) گندم
B) مکئی
C) چاول
D) گنا

انسانوں کی قدیم بستیاں معرض وجود میں آئیں:

A) دریاؤں کے ساتھ
B) پہاڑوں کے ساتھ
C) صحراؤں کے ساتھ
D) سمندروں کے ساتھ

زراعت کون سی معاشی سرگرمی ہے:

A) پرائمری
B) ثانوی
C) ثلاثوی
D) اربعی

ہیتھرو ہوائی اڈا واقع ہے:

A) لندن
B) شنگھائی
C) پیرس
D) ٹوکیو

اس قسم کی تجارت میں رابطہ کا ایک مرکزی نقطہ ایک چھوٹی سی مقامی منڈی ہوتا ہے:

A) علاقائی تجارت
B) بین العلاقائی تجارت
C) بین الاقوامی تجارت
D) بین الاضلاعی تجارت

بھارت میں 10 لاکھ افراد والے شہر کوکہا جاتا ہے:

A) میٹروپولیٹن
B) شہر اعلیٰ
C) میگالوپولس
D) عروس البلاد

زراعت ابتدائی معاشی سرگرمی میں آتی ہے اسے عام طور پر تقسیم کیا جاتا ہے:

A) 3 شعبوں میں
B) 2 شعبوں میں
C) 4 شعبوں میں
D) 5 شعبوں میں

جاپان کے مشہور شہر ٹوکیو کو دارالحکومت کی حیثیت حاصل ہوئی:

A) 1768 میں
B) 1868 میں
C) 1968 میں
D) 2018 میں

جن سرگرمیوں کے نتیجے میں حاصل شدہ اشیا مثلا کپاس کو صنعتی عمل سے گزار کر کپڑا اور بعد میں لباس میں تبدیل کیا جاتا ہے، انھیں کہا جاتا ہے:

A) ابتدائی سرگرمیاں
B) ثانوں سرگرمیاں
C) ثلاثوی سرگرمیاں
D) اربعی سرگرمیاں

انسانی بستیوں کا مطالعہ مرکزی اہمیت کا حامل ہے:

A) سیاسی جغرافیہ میں
B) ماحولیاتی جغرافیہ میں
C) ثقافتی جغرافیہ میں
D) انسانی جغرافیہ میں

صنعتی انقلاب کے بعد دھاتوں سے مشینیں بنانے کا آغاز ہوا:

A) اٹھارھویں صدر میں
B) انیسویں صدی میں
C) بیسیویں صدی میں
D) اکیسویں صدی میں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. انسان کی معاشی سرگرمیوں کی تقسیم پر اثر انداز ہونے والے عوامل کے نام لکھیے۔
2. دیہی بستیوں پر کون سے عوامل اثر انداز ہوتے ہیں؟
3. نہر پانامہ کن دو بحیروں کو ملاتی ہے۔
4. پاکستان میں مردم شماری کے ادارے کے مطابق کون سی بستی کو شہر کا درجہ دیا گیا ہے؟
5. طبعی عوامل کس طرح معاشی سرگرمیوں پر اثرا انداز ہوتے ہیں؟
6. دیہی بستیوں پر کون سے عوامل اثر انداز ہوتے ہیں؟
7. ڈبلیو ٹی او کے اہم معاہدات میں کونسے معاہدات شامل ہیں؟
8. انسانی بستی کی ابتدا کتنے گھروں سے ہوئی؟
9. عالمی تنظیم برائے تجارت (ڈبلیو ٹی او) کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
10. مخصوص اہمیت والے شہر کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
11. ماہی گیری کی تعریف بیان کریں۔
12. جھونپڑی کا آغاز کیسے ہوا؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. ثلاثوی اور اربعی سرگرمیوں پر تفصیل سے بحث کیجیے۔
2. دیہی بستیوں کی اقسام پر نوٹ لکھیں۔
3. ثلاثوی سرگرمیوں پر تفصیل سے بحث کیجیے۔
4. دیہی اور شہری بستیوں کے مسائل بیان کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Human geography (اِنسانی جغرافیہ) papers

- [2nd Year Human geography (اِنسانی جغرافیہ) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%BA%D8%B1%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%81/quarter-1.html)
- [2nd Year Human geography (اِنسانی جغرافیہ) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%BA%D8%B1%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%81/quarter-3.html)
- [All Human geography (اِنسانی جغرافیہ) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%BA%D8%B1%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%81.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
