---
title: "2nd Year Human geography 1st Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Human geography (اِنسانی جغرافیہ) 1st Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%BA%D8%B1%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%81/quarter-1.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/انسانی-جغرافیہ/quarter-1.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 2nd Year Human geography (اِنسانی جغرافیہ) 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: انسانی جغرافیہ, باب نمبر 2: دنیا کی آبادی.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Human geography (اِنسانی جغرافیہ) 1st Quarter Book Paper** 2nd Year · Human geography (اِنسانی جغرافیہ) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. کرہ ارض کا ...... سے زائد رقبہ قریبا مکمل طور پر غیر آباد ہے: 30 فی صد
2. 35 فی صد
3. 40 فی صد
4. 45 فی صد

اقوام متحدہ کی جون 2020 کی آبادی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی کل آبادی ہوچکی ہے:

A) 7.74 ارب افراد
B) 7.75 ارب افراد
C) 7.76 ارب افراد
D) 7.77 ارب افراد

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گنجانی ہے:

A) 2014 افراد
B) 1944 افراد
C) 1800 افراد
D) 2214 افراد

...... آباد میدانی علاقوں میں رہتی ہے:

A) 2/2 سے زیادہ
B) 2/3 سے زیادہ
C) 2/4 سے زیادہ
D) 2/5 سے زیادہ

اس وقت دنیا کی آبادی میں شرح سالانہ اضافہ ہے:

A) 1.1 فی صد
B) 5.1 فی صد
C) 6.1 فی صد
D) 0.2 فی صد

انسانی جغرافیہ کی شاخ مذاہب کا جغرافیہ میں مطالعہ کیا جاتا ہے:

A) مذاہب کی تاریخ کا
B) مذاہب کے آغاز کا
C) مذاہب کے علاقے، پھیلاؤ اور پیروکاروں کی تقسیم کا
D) ان تمام کا

دنیا کی جتنے فی صد آبادی براعطم ایشیا میں ہے:

A) 50%
B) 56%
C) 40%
D) 60%

دنیا کی آبادی قریبا 9.8 ارب افراد ہوجائے گی:

A) 2035 تک
B) 2040 تک
C) 2045 تک
D) 2050 تک

دنیا کی جتنے فی صد آبادی شہروں میں رہائش پذیر ہے:

A) 20%
B) 30%
C) 40%
D) 56%

انسانی سرگرمیاں مکمل بور پر زیر اثر ہوتی ہیں:

A) آب و ہوا کے
B) پانی کے
C) جنگلات کے
D) سیاحت کے

جنوبی ایشیا کے خطے میں عورتوں کا تناسب ہے:

A) 45.4 فیصد
B) 46.4 فی صد
C) 48.4 فی صد
D) 56.5 فی صد

انسانی جغرافیہ کو بھی کہا جاتا ہے:

A) ثقافتی جغرافیہ
B) طبعی جغرافیہ
C) لسانی جغرافیہ
D) روایتی جغرافیہ

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. کرہ ارض پر انسان کے تمام مشاغل اور جدو جہد کے مطالعہ کا کیا نام ہے؟
2. آبادی میں قدرتی اضافے سے کیا مراد ہے؟
3. سیاسی جغرافیہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں
4. بلحاظ کرہ آبادی کی تقسیم بیان کیجیے۔
5. انسانی جغرافیہ میں جنگلات کی کیا اہمیت ہے؟ بیان کریں۔
6. کم گنجان آباد علاقوں سے کیا مراد ہے؟
7. مختلف علاقوں میں انسان اور ماحول کا باہمی تعلق کیسا ہے؟
8. آبادی کی تقسیم اور گنجانی پر اثر انداز ہونے والے طبعی عوام کون سے ہیں؟ بیان کیجیے۔
9. 1958 میں بین الاقوامی جغرافیائی کانفرنس میں جغرافیہ کی کن الفاظ میں تعریف کی گئی ہے۔
10. 2021 میں پاکستان کی کل آبادی کتنے ملین افراد تک جا پہنچی ہے؟
11. نظریہ امکانیت کی تعریف کریں۔
12. شرح افزائش آبادی کسے کہتے ہیں؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. عالمی آبادی کی بلحاظ عمر اور بلحاظ صنف پر بحث کریں۔
2. انسانی جغرافیہ کی مختلف شاخیں بیان کریں۔
3. دنیا کی آبادی کی تقسیم جغرافیائی عوامل کے حوالے سے بیان کریں۔
4. جغرافیائی عوامل آب و ہوا، پانی اور جنگلات وغیرہ کس طرح انسانی سرگرمیوں کو متاثر کرتے ہیں؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Human geography (اِنسانی جغرافیہ) papers

- [2nd Year Human geography (اِنسانی جغرافیہ) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%BA%D8%B1%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%81/quarter-2.html)
- [2nd Year Human geography (اِنسانی جغرافیہ) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%BA%D8%B1%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%81/quarter-3.html)
- [All Human geography (اِنسانی جغرافیہ) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%BA%D8%B1%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%81.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
