---
title: "2nd Year Islamiat Elective Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "2nd Year Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/اسلامیات-اختیاری/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 2nd Year Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 11 chapters (احادیث: 1,2,3,4 to باب نمبر 4: عربی گرائمر).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) Second half Book Paper** 2nd Year · Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. حیا ایک شاخ ہے۔ اسلام کی
2. تقدیر کی
3. احسان کی
4. ایمان کی

ہجرت کے لغوی معنی ہیں۔

A) ارادہ
B) سوچنا
C) ملنا
D) جدائی

حضورﷺ نے فرمایا صحت کو غنیمت جان۔

A) موت سے پہلے
B) بڑھاپے سے پہلے
C) بیماری سے پہلے
D) بے ہوشی سے پہلے

آدمی کے اسلام کی خوبی ہے کہ:

A) بحث
B) فضول کام
C) تعلیم
D) جھوٹ بولنا

عربی گرائمر میں فعل کی قسمیں ہیں:

A) تین
B) دو
C) چار
D) چھ

حضورﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص دوسرے کے سودے۔

A) پر سودا کر لے
B) پر سودا نہ کرے
C) کو ختم کر سکتا ہے
D) پر منا فع کمائے

شادی شدہ زانی کی سز ا ہے؟

A) رجم
B) 100کوڑے
C) 80کوڑے
D) 40کوڑے

مکمل کریں:  اَلدِیُنُ ..................

A) الًصِیْحَۃُ
B) نُوْرٌ
C) بُرُھَانّ
D) ضِیَاءٌ

دین خیر خواہی کا نام یہ فرمان ہے۔

A) اللہ تعالیٰ
B) رسول ﷺ
C) قرآن مجید
D) تمام جواب درست

جس عمل سے انسان کا دل مطمئن ہو وہ ہے۔

A) صدقہ
B) جہاد
C) نیکی
D) احسان

جب تجھے ..................نہ ہو تو جوجی چاہے کر:

A) خوشی
B) غم
C) سوچ
D) حیا

تخلیق انسانی کا پہلا مرحلہ ہے:

A) مُسْغَۃً
B) ترابٌ
C) نُطُفَۃٌ
D) عَلَقَۃً

حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ نے جنگ کا اعلان کیا ہے۔

A) کفار
B) اہل کتاب
C) منافقین
D) اولیا ء کے دشمنوں کے ساتھ

اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے۔

A) جن کو
B) انسان کو
C) طیب کو
D) زیادہ کو

یُقِیمُونَ گرائمر کے لحاظ سے کیا ہے؟

A) ماضی
B) اسم
C) حرف
D) مضارع

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. حدیث کے مطابق بِرّ اور اِثمٌ کی وضاحت کریں۔
2. وَالْحَمُدُ لِلَّہِ تَمُلَا الْمِیْزَانَ ترجمہ تحریر کریں۔
3. حدیث کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی مغفرت کی وسعت تحریر کریں۔
4. فَلْیُکْرِم جَارُہ ترجمہ تحریر کریں۔
5. آداب معاشرت سے متعلق حضورﷺ نے کن باتوں کا ذکر کیا ہے؟
6. حیا کیا ہے؟
7. فعل کی کتنی اقسام ہیں؟
8. وَمَطُعَمُہ ترجمہ تحریر کریں۔
9. دین کس کے لیے خیرخواہی کا نام ہے؟
10. دین اسلام کا ستون کسے کہا گیا ہے؟
11. اعمال کی جزا کا دارومدار کس چیز پر ہے؟
12. حدیث میں گناہ کی پہچان کا کیا طریقہ ہے؟
13. ضَالٌ ترجمہ تحریر کریں۔
14. حدیث میں دنیا میں کس طرح رہنے کا حکم دیا گیا ہے؟
15. عربی میں ہمسایہ کس کوکہتے ہیں؟ نیز اس کی دو قسمیں بھی تحریر کریں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. بُنِی الْا سُلَامُ عَلٰی خَمْسِ شَھَادَۃُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا للَّہُ وَاَنَّ مُحَمَّدً اعَبُدُہ وَرَسُولُہُ وَاِقَام الصَّلٰوۃِ وِایْتَآ ءِ الزَّکٰوۃِ حَجِّ الُبَیْتِ وَصَوْمِ رَمَضَانَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
2. اَوُصِنِی قَالَ لَا تَغْضَبُ فَرَدًدَمِرَارً اقَالَ لَاتَغْضَبُ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
3. وخَالِقِ النَّاسَ بِخُلْقِ حَسَنِ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
4. قُلُ اٰمنُتُ بِاللّٰہِ ثُمً اسْتَقِمْ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
5. کُنُ فِی الدّٰنُیَا کَانَّکَ غَرِیُبٌ اَوَعَابِرُ سَبِیُلِ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) papers

- [2nd Year Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C/first-half.html)
- [All Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
