Your school name

2nd Year Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) Chapter 19 Test

2nd Year · Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 20Time: 40 minutes

Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. دین اسلام کا ستون کسے کہا گیا ہے؟

  2. جہاد کی دو اقسام بیان کریں۔

  3. اَلصَّلوٰ ۃُ نُوْرٌ ترجمہ تحریر کریں۔

  4. الصَّوُمُ جُنَّۃٌ ترجمہ تحریر کریں۔

  5. حضورﷺ کو کب تک جہاد جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے؟

  6. حَرَّمَ اَشْیَاءً فَلا تَنُتَھِکُوق ھَا ترجمہ تحریر کریں۔

  7. حضورﷺ کو کب تک جنگ جاری رکھنے کا حکم دیا گیا؟

  8. لَاضَرَرَوَلَا ضِرَارَ ترجمہ تحریر کریں۔

Q2. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. قال رسول اللہ علیہ وسلم قَالَ لَا ضَرَرَوَلَا ضِرَارَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  2. اِنَّ اللہَ تَعَالیٰ فَرَضَ فَرَائِضَ فَلا تُضَیّعُوُ ھَا ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  3. لَا اِکُرَاۃَ فِی الدِّ یْنَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔