---
title: "2nd Year Ethics (اخلاقیات) Second half Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "2nd Year Ethics (اخلاقیات) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/اخلاقیات/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 2nd Year Ethics (اخلاقیات) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 4 : آداب, باب نمبر 5: مشاہیر.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Ethics (اخلاقیات) Second half Book Paper** 2nd Year · Ethics (اخلاقیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. عرب اسرائیل جنگ (1967) کے بعد جو انہوں نے افسانے لکھے وہ ...... مجموعوں میں شائع ہوئے: دو
2. تین
3. چار
4. پانچ

کام کی جگہ پر وقت کی پابندی کی جائے تو ......ہے/ہیں۔

A) ایک فرد کے وقار میں اضافہ ہوتا ہے
B) اس کےلیے ترقی کی راہیں کھلتی ہیں
C) انتظامیہ خوش ہوتی ہے
D) آمدن میں اضافہ ہوتا ہے

ڈاکٹر محمد یونس کے مطابق مالی معاملات میں زیادہ ذمہ دار ہیں:

A) عورتیں
B) مرد
C) بنک افسران
D) عام آدمی

ایک ملازم کے لیے سب سے اہم ہے:

A) مشاہرہ
B) عہدہ
C) عزت نفس
D) ا،ب،ج

نجیب محفوظ ...... سے سبکدوش ہوئے:

A) جامعہ فواد الاول
B) محکمہ تعلیم
C) وزارت اوفاف
D) وزارت ثقافت

آداب پر عمل سے فائدے میں رہتا ہے:

A) منتظم اعلیٰ
B) کارکن
C) سرمایہ دار
D) ا،ب،ج

تعلیم کے دوران میں منڈیلا نے محسوس کیا کہ سفید فام کالوں سے:

A) تعصب برتتے ہیں
B) پڑھائی میں آگے ہیں
C) خود کو حاکم سمجھتے ہیں
D) زیادہ ذہین ہیں

غلط افواہ پھیلنے سے زیادہ نقصان ...... کا ہوتا ہے:

A) منتظم
B) ماتحت ملازم
C) کارخانے
D) کسی کا بھی نہیں

ڈاکٹر محمد یونس کو نوبل انعام ...... میں دیا گیا؟

A) 2006
B) 2007
C) 2008
D) 2009

اجلاس میں تمام شرکا کو آزادی سے ...... کا حق ہے:

A) روپے پیسے دینے
B) رائے دینے
C) سہولت دینے
D) ا،ب،ج

ڈاکٹرمحمد یونس کے قائم کردہ بنک کا نام ......ہے:

A) چٹاکنگ بنک
B) گرامین بنک
C) نیشنل بنک
D) حبیب بنک

ماتحت کےلیے ضروری ہے کہ وہ ...... کا احترام کرے:

A) دفتر
B) انتظامیہ
C) افسران بالا
D) ا،ب،ج

ڈاکٹر محمد یونس نے جامعہ ...... میں تدریس کی ابتداء کی:

A) چٹاکانگ
B) کولمبو
C) ڈھاکہ
D) علی گڑھ

نجیب کے چالیس ناولوں میں سے آخری ......میں شائع ہوا:

A) 1996
B) 1999
C) 2004
D) 2006

کلارک بری کالج منڈیلا کے لیے مفید رہا کیوں کہ:

A) اس کے دل میں آذادی کی تڑپ پیدا ہوتی
B) سعت نظری پیدا ہوتی
C) تعصبات کم ہوئے
D) حصول علم کےلیے راہیں کشادہ ہوئیں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. کام کی جگہ کے آداب کا خیال رکھنے سے ماحول پر کیا اثر پڑتا ہے؟
2. انسانیت کا اصل جواہر کیا ہے؟
3. کام کی جگہ پر ماتحت عملے کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
4. نجیب محفوظ نے کس عمر میں ناول پڑھنا شروع کیے؟
5. ماتحت عملے کے مطالبات سے کیسے نمٹا جائے؟
6. آزادی کے بنیادی تقاضے کیا ہیں؟
7. اجلاس میں منتظم کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
8. نیلسن منڈیلا کی یتیمی میں پرورش کس نے کی؟
9. خوشامد اور چاپلوسی کرنے والوں سے کیا سلوک کرنا چاہیے؟
10. نجیب محفوظ کب گریجویٹ ہوئے؟
11. نجیب محفوظ کے کس ناول کا عبرانی زبان میں ترجمہ شائع ہوا ہے؟
12. سفید فام اور ہندوستانیوں نے جنوبی افریقہ کا رخ کیوں کیا؟
13. ڈاکٹر محمد یونس نے کن دو جامعات میں تعلیم دی؟
14. نجیب محفوظ کب فوت ہوئے؟
15. مسٹر گاور نے نیلسن کی زندگی میں کیا کردار ادا کیا؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. ڈاکٹر محمد یونس کی عوامی خدمات سے کیا سبق ملتا ہے؟
2. کام کی جگہ کے کون کون سے آداب ضروری ہیں؟
3. نیلسن منڈیلا کی زندگی جدوجہد آزادی کی روشن مثال ہے،تبصرہ کیجیے۔
4. انتظامیہ کے آداب پر تفصیل سے بحث کریں۔
5. نیلسن منڈیلا کو جدوجہد آزادی میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Ethics (اخلاقیات) papers

- [2nd Year Ethics (اخلاقیات) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/first-half.html)
- [All Ethics (اخلاقیات) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
