---
title: "2nd Year Ethics (اخلاقیات) Chapter 2 Test 2026 | Punjab Board Free PDF"
description: "2nd Year Ethics (اخلاقیات) Chapter 2 Test (باب نمبر 2: پاکستان میں مختلف مذاہب) for Punjab Board. 30 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/chapter-2.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/اخلاقیات/chapter-2.md"
---

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

# 2nd Year Ethics (اخلاقیات) Chapter 2 Test باب نمبر 2: پاکستان میں مختلف مذاہب

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: پاکستان میں مختلف مذاہب.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**2nd Year Ethics (اخلاقیات) Chapter 2 Test** 2nd Year · Ethics (اخلاقیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 30 Time: 40 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

1. یزدانی قوتوں میں سے آگ کی پرستش اس لیے کی جاتی ہے کہ: ہوا کی روک مشکل ہے
2. پانی کا متشکل ہونا ممکن نہیں
3. آگ کو پابند کیا جا سکتا ہے
4. آگ نورانی صفت رکھتی ہے

ہندو دھرم کی کامیابی کی بڑی ویہ اس ...... ہے:

A) قوت جاذبہ
B) لچک
C) سماجی روایات کی قبولیت
D) الف،ب،ج

سکھ مذیب کا آغاز ...... نے کیا:

A) بابا گرونانک دیو جی
B) گرو ہر گو بند جی
C) گرو گو بندسنگھ جی
D) گروانگدو جی

سری مہا بھارت اور سری رامائن میں ...... کو بڑی اہمیت حاصل ہے؟

A) سری برہماجی مہاراج
B) سری وشنو جی اور سری لکشمی دیوی
C) سری شیو بگھوان
D) الف،ب،ج

ویدک دور میں لوگوں کا رجحان بدھ دھرم کی طرف ہوا تو انہوں نے:

A) تبلیغ کا سلسلہ تیز کردیا
B) بدھ مت کے خلاف مہم شروع کردی
C) اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہ کیا
D) تنظیم نو کو ضروری سمجھا

زرتشت نے مشرقی ایران میں ...... سال تک اپنے مذہب کی تبلیغ کی:

A) 30
B) 33
C) 37
D) 40

زرتشت کا خدائے واحد سے مکاشقہ ...... سال کی عمر میں ہوئی:

A) 20
B) 30
C) 40
D) 50

گرو گرنتھ صاحب کو سکھ مذہب میں ......کا درجہ حاصل ہے:

A) گیارہویں گرو کا
B) عبادت کے محور کا
C) زندہ پاتشاہ کا
D) الف،ب،ج

ہندو دھرم میں مردے کے ناخن اتار کے ...... ہیں:

A) سنبھال کر رکھتے
B) پانی میں بہاتے
C) جلاتے
D) دفن کرتے

پارسیوں کی مذہبی کتاب اوسنا میں ......کو مرکزی حیثیت حاصل ہے:

A) اہورامزد
B) اینگر مینو
C) خیر و شر کی کشمکش
D) سات متبرک شخصیات

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

1. بانی سکھ مت کی تعلیمات میں کس بات پر سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے؟
2. سری کشن جی مہاراج،سری دشنو بھگوان کا کون سا اوتار ہے؟
3. ہندو دھرم میں کن دیوتاؤں کو زیادہ اہمیت حاصل ہے؟
4. زرتشت کے دور میں ایران میں کس چیز کو عروج حاصل تھا؟
5. مذہب میں حصول علم کا سب سے اہم ذریعہ کیا ہے؟
6. امرت سر شہر کی بنیاد کس گرو جی نے رکھی؟
7. زرتشت کب پیدا ہوئے تھے؟
8. سکھ عورت کے نام کا لاحقہ لکھیے۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

1. مختصر نوٹ لکھیں: (الف) اوستا (ب) زرتشتیت میں موت کی رسمیں
2. سکھ مذہب کے اہم عقائد پر مفصل نوٹ لکھیے۔
3. ہندو دھرم کے عقائد اور تعلیمات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Ethics (اخلاقیات) papers

- [2nd Year Ethics (اخلاقیات) Chapter 1 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/chapter-1.html)
- [2nd Year Ethics (اخلاقیات) Chapter 3 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/chapter-3.html)
- [2nd Year Ethics (اخلاقیات) Chapter 4 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/chapter-4.html)
- [All Ethics (اخلاقیات) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/12th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
