---
title: "1st Year Economics 4th Quarter Book Paper 2026 | Punjab Board Free PDF"
description: "1st Year Economics 4th Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/economics/quarter-4.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/economics/quarter-4.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 1st Year Economics 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 10: وصولیوں کا تجزیہ, باب نمبر 11: منڈی, باب نمبر 12: تقسیم۔ عاملین پیدائش کے معاوضوں کا تعین.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Economics 4th Quarter Book Paper** 1st Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. سرمائے کو معاوضہ کہلاتا ہے: لگان
2. اجرت
3. سود
4. منافع

کس کے مطابق منڈی افراد کا وہ گروہ ہوتا ہے جو سودا بازی کےلیے ایک دوسرے سے منسلک ہوں اور شے کا وسیع لین دین ہوتا ہو:

A) الفرڈ مارشل
B) لپسے
C) ڈیوڈ بیگ
D) فرگوسن

زمین کے قلیل عرصہ کی غیرلچکدار رسد کی وجہ سے جو عارضی لگان پیدا ہوتا ہے وہ ہوتا ہے:

A) معاشی لگان
B) خام لگان
C) نام نہاد لگان
D) تفرقی لگان

TR=f(Q) اس کا مطلب کیا ہے؟

A) صرف خرچ مقدار کا تفاعل ہے
B) افادہ مقدار کا تفاعل ہے
C) کل وصولی مقدار فروخت کا تفاعل ہے
D) کوئی نہیں

طویل عرصہ منڈی:

A) معین عاملین پیدائش تبدیل ہو سکتے ہیں
B) فرموں کا صعنت میں آزادنہ داخلہ اور اخراج ہوتا ہے
C) قیمت کو متعین کرنے میں رسد کاکردار اہم ہوتا ہے
D) الف،ب،ج تینوں

برطانیہ میں مزدور انجمنوں کا قیام غیر قانونی قرار دیا گیا:

A) سترہویں صدی میں
B) اٹھارہویں صدی میں
C) انیسویں صدی میں
D) سولہویں صدی میں

اجارہ داری کے تحت مختتم وصولی کا خط:

A) عمودی ہوتا ہے
B) ox کے متوازی ہوتا ہے
C) بائیں سے دائیں نیچے کوگرتا ہے
D) بائیں سے دائیں اوپر کو اٹھتا ہے

اس سے مراد وہ تمام علاقہ یا جگہ ہے جہاں خریدار اور فروخت کار اشیاء یا خدمات کا تبادلہ کر سکیں:

A) امتیاز قیمت
B) منڈی
C) اجادہ داری
D) یومیہ منڈی

زر کی وہ مقدار جو لوگ اپنے پاس نقد شکل میں رکھنے کی ترجیح دیتے ہیں،کہلاتے ہیں:

A) محنت کی رسد
B) زر کی طلب
C) زر کی رسد
D) زری اجرت

ایسے مصارف جو فرم کو ہر حال میں برداشت کرنا پڑے کہلاتے ہیں:

A) کل مصارف
B) معین مصارف
C) متغیر مصارف
D) مختتم مصارف

کس کے مطابق منڈی وہ جگہ ہے جہاں خریدار اور فروخت کار واضح بیان کردہ شے کے لین دین پر تبادلہ خیال کرتے ہیں:

A) پروفیسر بینہم
B) پروفیسر الفرڈ مادشل
C) آدم سمتھ
D) پروفیسر لپسے

قرآن مجید میں سود کےلیے لفظ استعمال ہوا ہے:

A) بیع
B) الربو
C) نفع
D) حرام

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. اجرت سے کیامراد ہے؟
2. امتیاز قیمت سے کیا مراد ہے؟
3. اجارہ داری میں اوسط وصولی کا کیا رجحان ہوتا ہے؟
4. کاشت عمیق سے کیا مراد ہے؟
5. منڈی سے کیا مراد ہے؟
6. مکمل مقابلے کی چار شرائط بتائیں۔
7. کم سے کم اجرت کسے کہتے ہیں؟
8. منڈی کے لوازمات لکھیں۔
9. اوسط وصولی سے کیا مراد ہے؟
10. پروفیسر مارشل کےمطابق لگان کی تعریف لکھیں۔
11. منڈی کی تعریف بیان کیجئے۔
12. اجارہ داری فرم کے تحت فرم کی اوسط وصولی کا رجحان کیا ہوتا ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. حقیقی اجرت کے تعین کرنے والے عوامل تفصیل سے بیان کیجئے۔
2. مالتھس کے نظریہ آبادی کا تنقیدی جائزہ لیجئے۔
3. اجارہ داری سےکیا مراد ہے؟ اس کی کیا خصوصیات ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔
4. مکمل مقابلہ کے تحت ایک صنعت کس طرح توازن حاصل کرتی ہے۔ اس کی وضاحت ڈائیگرام کی مدد سے کیجئے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Economics papers

- [1st Year Economics 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/economics/quarter-1.html)
- [1st Year Economics 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/economics/quarter-2.html)
- [1st Year Economics 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/economics/quarter-3.html)
- [All Economics papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/economics.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
