---
title: "1st Year Economics 2nd Quarter Book Paper 2026 | Punjab Board Free PDF"
description: "1st Year Economics 2nd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/economics/quarter-2.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/economics/quarter-2.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 1st Year Economics 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 4: طلب, باب نمبر 5: رسد, باب نمبر 6: منڈی کا توازن.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Economics 2nd Quarter Book Paper** 1st Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. تفاعل طلب میں قیمت کے ساتھ کس کا نشان استعمال کیا جاتا ہے؟ مثبت
2. منفی
3. ضرب
4. تقسیم

طلب اور رسد دو متضاد قوتیں ہیں، کسی ایک مقام یا نقطے پر ان میں بھی توازن پیدا ہو جانا ہے جسے کہتے ہیں؟

A) توازن
B) نقطہ توازن
C) منڈی کا توازن
D) طلب کا توازن

جب کسی شے کی قیمت معمولی تبدیلی سے رسد میں نمایاں تبدیلی واقع ہو تو رسد کی لچک ہو تی ہے:

A) اکائی سے زیادہ
B) اکائی کے برابر
C) اکائی سے کم
D) صفر کے برابر

اگر قیمت اور طلب میں معمولی تبدیلی رونما ہو تو طلب کی لچک کو ماپنے کا کونسا فارمولا استعمال کیا جا سکتا ہے؟

A) قوسی لچک
B) متقاطع لچک
C) آمدنی لچک
D) نقطی لچک

اگر طلب میں کمی رسد میں کمی کی نسبت زیادہ ہو تو قیمت اور متوازن مقدارمیں:

A) بڑھ جاتی ہے
B) کمی ہوجاتی ہے
C) یکساں رہتی ہے
D) یہ تینوں

خط رسد کا جھکاؤ یا رجحان ہوتا ہے:

A) افقی نوعیت کا
B) عمودی نوعیت کا
C) مثبت نوعیت کا
D) بیضوی نوعیت کا

کسی شے کی قیمت میں تبدیلی کے باعث شے کی طلب میں پیدا ہونے والے ردعمل کو کہتے ہیں:

A) طلب کی لچک
B) مقاطع لچک
C) متقاطع لچک
D) قوسی لچک

جب طلب میں اضافہ رسد میں اضافہ کی نسبت زیادہ ہو تو قیمت پر اثرپڑتا ہے:

A) بڑھ جاتی ہے
B) کم ہو جاتی ہے
C) یکساں رہتی ہے
D) الف،ب،ج تینوں

ضیاع پذیر اشیاء مثلاً دودھ، پھل،سبزی، مچھلی وغیرہ کی رسد لچک ہوتی ہے:

A) زیادہ لچکدار
B) متناسب لچکدار
C) صفر لچکدار
D) کم لچکدار

طلب کی لچک کی پیمائش کس طریقے سے کی جاسکتی ہے:

A) فیصد طریقہ
B) کل اخراجات کا طریقہ
C) ریاضیاتی فارمولوں کے طریقے سے
D) یہ تینوں

ایسی حالت جس میں ایک سمت میں حرکت کرنے والی قوت کے عمل کے مخالف سمت میں حرکت کرنے والی قوت کے عمل کو بے اثر کردے کہلاتی ہے:

A) مقابلہ
B) ٹھہراؤ
C) میزان
D) توازن

اگر کسی شے کو پیدا کرنے والے فروخت کنندگان تعداد میں برھ جائیں تو یقینا اشیاء کی رسد:

A) بڑھ جائے گی
B) کم ہوجائے گی
C) تبدیل نہیں ہوگی
D) الف اور ب دونوں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. طلب کا مفہوم بتائیں۔
2. ذخیرہ سے کیامراد ہے؟
3. منڈی کے توازن سے کیا مراد ہے؟
4. مرکب طلب سے کیامراد ہے؟
5. رسد کے گرنے سے کیا مراد ہے؟
6. منڈی کا توازن کیسی کیفیت کا نام ہے؟
7. طلب کی اقسام لکھیں۔
8. رسد کی لچک کا مفہوم بیان کریں۔
9. توازن سے کیا مراد ہے؟
10. طلب کے پھیلاؤ اور سکڑاؤ سے کیا مراد ہے؟
11. قلیل عرصہ کی رسد پر مختصر نوٹ لکھیں۔
12. مکمل مقابلہ کے چار مفروضات لکھئے۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. رسد کے پھیلنے اور سکڑنے کی وضاحت گوشوارہ اور ڈائیگرام کی مدد سے کیجئے۔
2. درج ذیل طلب ورسد کی مساواتوں کو الجبری طریقہ سے حل کر کے توازنی قیمت اور توازنی مقدار معلوم کریں اور گراف بنائیں۔(الف) (ب) (ج) (د) .
3. طلب کی لچک کومتاثر کرنے والے عوامل کی وضاحت کریں۔
4. رسد کے چڑھنے اور گرنے کی وضاحت ڈائیگرام سے کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Economics papers

- [1st Year Economics 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/economics/quarter-1.html)
- [1st Year Economics 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/economics/quarter-3.html)
- [1st Year Economics 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/economics/quarter-4.html)
- [All Economics papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/economics.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
