---
title: "1st Year Home economics 1st Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Home economics (ہوم اکنامکس) 1st Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/quarter-1.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/ہوم-اکنامکس/quarter-1.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 1st Year Home economics (ہوم اکنامکس) 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: بچوں کی نشوونما, باب نمبر 2: ذات کا تصور اور شخصیت کی نشوونما, باب نمبر 3: خاندان اور افراد خانہ کے باہمی تعلقات.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Home economics (ہوم اکنامکس) 1st Quarter Book Paper** 1st Year · Home economics (ہوم اکنامکس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. معاشرے کا ہر فرد ...... کردار ادا کرتا ہے؟ سیاسی
2. معاشرتی
3. روحانی
4. اخلاقی

بچے کو آزادی کا احساس کس درجے میں ہوتا ہے:

A) حس اعتماد میں
B) حس خود اختیاری و شبہ
C) حس پیش قدمی
D) حس محنت و تکمیل

بچے کی شخصیت پر اہم اثرات مرتب کرتا ہے:

A) والدین کا کردار
B) جذبانی و معاشرتی نشوونما
C) حسن اعتماد
D) کوئی نہیں

کنبے کے نظام میں کون سا نظام رائج ہورہا ہے:

A) آمرانہ
B) جمہوری
C) وحدانی
D) بادشاہت

بچہ اپنی راہ کا تعین کرسکتا ہے:

A) لڑائی سے
B) دوستوں سے
C) والدین کی حوصلہ افزائی سے
D) رشتہ داروں کی حوصلہ افزائی سے

کس عمر میں بچہ بھاگ دوڑ اور اچھل کود کو زیادہ ترجیح دیتا ہے:

A) ابتدائی بچپن میں
B) لڑکپن میں
C) شیر خوارگی میں
D) نوبلوغت میں

بہن بھائیوں میں کون سا فرق نمایاں دکھائی دیتا ہے؟

A) شخصی ذہنی
B) شخصی اخلاقی
C) شخصی انفرادی
D) شخصی جسمانی

بچوں کو اپنی معاشرتی، ثقافتی اور مذہبی اقدار کے متعلق معلومات کب حاصل ہوتی ہیں؟

A) ثانوی سکول میں
B) نرسری سکول میں
C) پرائمری سکول میں
D) مڈل سکول میں

انسان ہونے کے ناطے ہم سب میں وہ تمام انسانی قوتیں موجود ہوتی ہیں جو ہمیں دوسروں سے:

A) جدا جدا کرتی ہیں
B) ممتاز کرتی ہیں
C) کم تر کرتی ہیں
D) ان میں سے کوئی نہیں

بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کےلیے کس کی ضرورت ہوتی ہے:

A) باہمی ایثار کی
B) باہمی رضا مندی کی
C) باہمی قربانی کی
D) باہمی اشتراک کی

کس درجے میں بچہ اشیاء کو الٹ پلٹ کر دیکھتا ہے؟

A) حس شناخت و انتشار
B) محنت و تکمیل اور کمتری
C) حس پیش قدمی اور جھجک
D) حس خود اختیاری شبہ

جسمانی نشوونما بہت تیز ہوتی ہے؟

A) لڑکپن میں
B) نو بلوغت میں
C) جوانی میں
D) ابتدائی دو سالوں میں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. ابتدائی بچپن میں بچے کی جذباتی نشوونما بیان کریں۔
2. ایرکسن کے نظریے کے کتنے پہلو ہیں؟
3. پاکستانی معاشرے میں عورتیں اپنی ذمہ داریاں کیسے پورا کرتی ہیں؟
4. نشوونما کے کوئی سے دو مدارج بیان کریں؟
5. حس خود اختیاریہ و شبہ پر مختصر نوٹ لکھیں۔
6. احساس ذمہ داری پیدا کرنے سے کس قسم کے فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں؟
7. پیدائش سے تین سال کی عمر کے دوران ذہنی نشوونما پر مختصر نوٹ لکھیں۔
8. بچہ اپنے آپ کو کمتر کیوں سمجھنے لگاتا ہے؟
9. کونسے اقدامات کو اپنانے سے ماحول کو پرسکون اور صحت مند بنایا جا سکتا ہے؟
10. ذات کی محویت سے کیا مراد ہے؟
11. ایرکس کے نظریے کے مطابق ان کی نمو زیادہ ضروری کیوں ہے؟
12. دوسروں کے احساسات اور جذبات کا احترام کرنے کے فوائد مختصر بیان کریں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. ذات کا تصور کیونکہ فروغ پاتا ہے؟
2. بچپن کے ابتدائی دور میں جسمانی، ذہنی ، معاشرتی اور شخصی نشوونما کے بارے میں تفصیلا لکھیں۔
3. کنبے کی کتنی اقسام ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔
4. ایرکسن نے شخصیت کی نشوونما کےلیے جب درجات کی نشاندہی کی ہے ان کے بارے میں لکھیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Home economics (ہوم اکنامکس) papers

- [1st Year Home economics (ہوم اکنامکس) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/quarter-2.html)
- [1st Year Home economics (ہوم اکنامکس) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/quarter-3.html)
- [1st Year Home economics (ہوم اکنامکس) 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/quarter-4.html)
- [All Home economics (ہوم اکنامکس) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
