Your school name

1st Year Home economics (ہوم اکنامکس) Chapter 4 Test

1st Year · Home economics (ہوم اکنامکس) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. بچے چھوٹی عمر سے ہی ...... کرتے ہیں؟

    1. نقالی

    2. حسد

    3. نفرت

    4. محبت

  2. نوجوان نسل سے وابستہ کی جاتی ہیں:

    1. ذمہ داریاں

    2. توقعات

    3. احساس

    4. الف اور سی دونوں

  3. بے جا روک ٹوک سے:

    1. کام کرنا چاہیے

    2. احتراز کرنا چاہیے

    3. جانا چاہیے

    4. کوئی نہیں

  4. چھوٹے بچے شکار ہوجاتے ہیں؟

    1. غم کا

    2. حسد کا

    3. غصے کا

    4. نفرت کا

  5. پاکستانی معاشرے میں نوجوانوں سے وابستہ توقعات کا منبع ...... ہے:

    1. اسلام

    2. مسیحیت

    3. ہندومت

    4. سکھ مت

  6. بہترین  انسان وہ ہے جس سے دوسروں کو ...... ہو:

    1. نقصان

    2. فائدہ

    3. نفرت

    4. کوئی نہیں

  7. ہر وقت کی روک ٹوک، بچے کو پیار نہ کرنا یا انتہائی شدید قسم کا رویہ:

    1. غصہ کا باعث بن سکتا ہے

    2. پیار کا باعث بن سکتا ہے

    3. ہمددری کا باعث بن سکتا

    4. نفرت کا باعث بن سکتا ہے

  8. زمانہ شیر خوارگی میں اکثر بچے:

    1. مارتے ہیں

    2. انگوٹھا چوستے ہیں

    3. کھانا کھاتے ہیں

    4. چلتے ہیں

  9. بچے کی پرورش اور تربیت پر برا اثر ڈالتی ہے:

    1. نفرت

    2. غصہ

    3. بلاوجہ روک ٹوک

    4. کوئی نہیں

  10. مارپیٹ اور ڈانٹ سے بچنے کےلیے بچے سہارا لیتے ہیں:

    1. دوست کا

    2. سچ کا

    3. جھوٹ کا

    4. فراڈ کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. بچوں سے نرم رویہ رکھنے کے فوائد بیان کریں۔

  2. ہمارے معاشرے میں نوجواں سے وابستہ توقعات بیان کریں۔

  3. بچوں میں لڑائی جھگڑے کی عادت ختم کرنے کےلیے کیا اقدامات اٹھانے چاہیں؟

  4. لڑائی جھگڑا ختم کرنے کےلیے کون سے کھیلوں کا استعمال کیا جاسکتا ہے؟

  5. بچوں کو جھوٹ بولنے سے بچانے کےلیے کیا اقدامات کرنے چاہیں؟

  6. بچوں کی رہنمائی کے بنیادی اصولوں کے نام لکھیں۔

  7. بچوں میں انگوٹھا چوسنے کی عادت کب شروع ہوتی ہے؟

  8. بچے آپس میں لڑائی جھگڑا کیوں کرتےہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. بچوں کی رہنمائی کےلیے بنیادی اصول کون کون سے ہیں؟

  2. بچوں کے مسائل اور ان کے حل کےلیے جو تجاویز دی گئی ہیں انھیں اپنے گھر اور پڑوس کی مثالوں سے واضح کریں۔

  3. کسی ایسے بچے کا حال لکھیں۔ جو قدم قدم پر ڈر جاتا ہو۔ اگر وہ آپکا بھائی یا بہن ہوتاتو آپ اس کا یہ خوف کس طرح دور کرنے کی کوشش کرتے؟