---
title: "1st Year Psychology (نفسیات) 2nd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Psychology (نفسیات) 2nd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%86%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA/quarter-2.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/نفسیات/quarter-2.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 1st Year Psychology (نفسیات) 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 4: حواس، توجہ اور ادراکِ حواس, باب نمبر 5: آموزش اور حافظہ, باب نمبر 6: محرکاتی کردار.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Psychology (نفسیات) 2nd Quarter Book Paper** 1st Year · Psychology (نفسیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. وابستگی کے محرک کی ابتداء کہاں سے ہوتی ہے؟ خاندان سے
2. اساتذہ سے
3. ہم جولی سے
4. تعلیمی ادارے سے

آلاتی آموزش کے تجربات میں سکنر نے معمول کسے بنایا؟

A) بندر
B) انسان
C) کبوتر
D) بن مانس

اُفق پر آسمان اور زمین کے کنارے ملے ہوئے نظر آتے ہیں اس کی وجہ کیا ہوتی ہے؟

A) فاصلہ
B) بصری تناظر
C) کم روشنی
D) سب کے سب

کونسا محرک غیر اکتسابی ہے؟

A) قوت
B) وابستگی
C) جارحیت
D) تھکان

استاد کو طالب علم کو اچھی کارکردگی پر شاباش دینا کیا کہلاتا ہے؟

A) مثبت تقویت
B) بنیادی تقویت
C) منفی تقویت
D) الف اور ج دونوں

آنکھ کے بیرونی غلاف کا کیا نام ہے؟

A) قرنیہ
B) عروقی پردہ
C) جالدار پردہ
D) کوئی بھی نہیں

قوانین اور ضابطے کی پرواہ کرنا اور اپنی من مانی کرنا کس محرک کی نشانی ہے؟

A) وابستگی
B) طاقت
C) تحفظ
D) تحصیل

حافظے کے تجربات میں بامعنی مواد کس نے استعمال کیا؟

A) ایڈلر
B) ٹچنر
C) بارٹلٹ
D) فرائڈ

ماحولی تبدیلیوں کے باوجود جب اشیاء کا ادراک ان کی اصلی شکل میں کیا جائے تو اسے کیا کہا جاتا ہے؟

A) تجربی ادراک
B) علامتی ادراک
C) شکل و ارض
D) ادراکی استقامت

شخصیت کی کونسی قسم فشار یا تناؤ کا جلد شکار ہو جاتی ہے؟

A) ٹائپ اے
B) شیزوفرینک
C) ٹائپ بی
D) کوئی نہیں

کلاسیکل مشروطیت پر تجربات کس ماہر نفسیات نے کیے؟

A) کوہلر
B) تھارن ڈائیک
C) سکنر
D) پیولو

کان کتنے حصوں پر مشتمل ہوتا ہے؟

A) دو
B) تین
C) چار
D) چھ

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. درد سے بچاؤ کے محرک کی کیا اہمیت ہے؟
2. تفصیلی ریہرسل کی تعریف کریں۔ ( پانچ جملوں میں)
3. مہیجات کی پیچیدہ ترتیب سے التباس پیدا ہو سکتا ہے۔ کیوں؟
4. سردی اور گرمی کا احساس کیسے ہوتا ہے؟
5. قلیل المعیاد حافظہ کی تعریف کریں۔ ( پانچ جملوں میں)
6. انسانی جلد کونسے حواس سے متعلق ہے؟
7. تحصیل کے محرک میں اندرونی اور بیرونی عوامل کونسے ہیں؟
8. حافظے کی پیمائش کے لیے دوبارہ ترتیب دینے کا طریقہ کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟
9. ادراک کی تعریف بیان کریں۔
10. بھوک کے محرک میں زیریں عرشہ کا کردار واضح کریں۔
11. حافظے کے عوامل کونسے ہیں؟
12. کان میں یوستاکی نالی کا کیا کام ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. تناؤ کیا ہے؟ تناؤ سے بچنے کی مختلف تکنیکیں (Techniques) بیان کریں۔
2. قریب النظری اور بعید النظری کیا ہیں؟ اور انکی اصلاح کیونکر ممکن ہے؟
3. کلاسیکی مشروطیت کی تعریف کریں۔ پاؤلو اور واٹسن کے تجربات کی روشنی میں اسکی وضاحت کریں۔
4. محرکات کو متعین کرنے والے داخلی اور خارجی عناصر بیان کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Psychology (نفسیات) papers

- [1st Year Psychology (نفسیات) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%86%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA/quarter-1.html)
- [1st Year Psychology (نفسیات) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%86%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA/quarter-3.html)
- [All Psychology (نفسیات) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%86%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
