---
title: "1st Year Psychology (نفسیات) 1st Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Psychology (نفسیات) 1st Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%86%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA/quarter-1.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/نفسیات/quarter-1.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 1st Year Psychology (نفسیات) 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: نفسیات کا تعارف, باب نمبر 2: اسالیبِ تحقیق, باب نمبر 3: نظامِ عصبی اور کردار.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Psychology (نفسیات) 1st Quarter Book Paper** 1st Year · Psychology (نفسیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. نفسیات کو علم الکردار کس نے کہا تھا؟ ارسطو
2. جان ڈیوی
3. ٹچنر
4. واٹسن

کھیل کے دوران کھلاڑیوں کا مشاہدہ کس طریقے کے تحت کیا جا سکتا ہے؟

A) باطنی
B) فطری مشاہدہ
C) سروے
D) تجرباتی طریقہ

ایکسون یا محوریہ کہاں پایا جاتا ہے؟

A) حرام مغز میں
B) عصبانیہ میں
C) دماغ میں
D) آنکھ میں

نفسیات کی کس تعریف میں جانوروں کا مطالعہ شامل کیا گیا ہے؟

A) علم شعور
B) علم کردار
C) علم ذات
D) علم ذہن

معروضی مشاہدے کا استعمال سب سے زیادہ کس ماہر نفسیات نے کیا؟

A) جے بی واٹسن
B) ٹچنر
C) ارسطو
D) فرائڈ

ہر جسمانی نظام میں عصبانیوں کی تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟

A) ہزاروں
B) لاکھوں
C) سینکڑوں
D) اربوں

لفظ سائیکی کا لفظی مطلب کیا ہے؟

A) دماغ
B) تلازم
C) روح
D) لاذات

سوالنامے کا طریقہ کن افراد کے لیے موزوں ہے؟

A) خواندہ
B) ناخواندہ
C) نابینا
D) ان تمام کے لیے

دماغ کے کس حصے میں اعصاب مخالف سمت میں جانے کے لیے ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں؟

A) مخِ اکبر میں
B) مخِ اصغر میں
C) سرِ حرام مغز میں
D) نخاع میں

ذہنی آزمائشوں کا استعمال نفسیات کی کس شاخ میں کیا جاتا ہے؟

A) معالجاتی نفسیات
B) صنعتی نفسیات
C) رہنمائی اور مشاورت
D) سب شاخوں میں

ایک نمونہ کائنات سے اس طرح لیا جاتا ہےکہ:

A) ہر شخص کو منتخب کیے جانے کا برابر کا موقع ملے
B) اسے نمائندہ نمونہ بنانے کے لیے
C) اس کا گروپ احتیاط سے انتخاب کرنے کے لیے
D) یہ تمام

دماغ کے کس حصے کی خرابی سے فرد کی حرکات میں توازن اور ربط نہیں رہتا؟

A) مخِ کبیر
B) مخِ صغیر
C) حرامِ مغز
D) سرِ حرام مغز

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. نفسیات بطور علم ذہن کی وضاحت کریں۔
2. خارجی مشاہدے کے کیا فائدے ہیں؟
3. اضطراری آرک کی وضاحت کریں۔
4. نفسیات کی بہترین تعریف کیا ہو سکتی ہے؟
5. تجرباتی طریقے میں معمولوں کے کتنے گروپ کام کرتے ہیں؟
6. نار ایڈرینالین ہارمون کے اثرات کیا ہوتے ہیں؟
7. ذہنی اعمال سے کیا مراد ہے؟
8. باطنی مشاہدے کے طریقے میں کونسی خامیاں پائی جاتی ہیں؟
9. جسمانی نشوونما کے ہارمون کی وضاحت کریں۔
10. ماہر نفسیات کا مصنوعات کی تشہیر سے کیا تعلق ہوتا ہے؟
11. غیرشریک مشاہدہ کیسے کیا جاتا ہے؟
12. عصبانیے کی وضاحت کریں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. معالجاتی نفسیات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مختصراً تحریر کیجئے۔
2. نظام عصبی کو متاثر کرنے والے عوامل کونسے ہیں؟
3. تحقیق (ریسرچ) کی اقسام کون سی ہیں ریسرچ اور مشاہدہ دونوں کے لحاظ سے تقسیم بتائیے۔
4. نفسیات کے مقاصد ii) نفسیات کے موضوع مطالعہ پر مختصر نوٹ لکھیے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Psychology (نفسیات) papers

- [1st Year Psychology (نفسیات) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%86%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA/quarter-2.html)
- [1st Year Psychology (نفسیات) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%86%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA/quarter-3.html)
- [All Psychology (نفسیات) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%86%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
