---
title: "1st Year Library science Full Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Library science (لائبریری سائنس) Full Book Paper for Punjab Board. 75 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%84%D8%A7%D9%8A%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%8A%D9%86%D8%B3/full-book.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/لايبریری-ساينس/full-book.md"
---

Punjab (PTB) · Full book test · Free

# 1st Year Library science (لائبریری سائنس) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 1: کتب خانہ to باب نمبر 5: انفارمیشن).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Library science (لائبریری سائنس) Full Book Paper** 1st Year · Library science (لائبریری سائنس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 75 Time: 2 hours 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. کاغذ کا پہلا کارخانہ کب شروع ہوا؟ 751 میں
2. 750 میں
3. 749 میں
4. 748 میں

مقالے کس سورس آف انفارمیشن میں آتے ہیں؟

A) ابتدائی
B) ثانوی
C) ثلاثوی
D) ان میں سے کوئی نہیں

اینگلوامریکن رولز کو کب متعارف کروایا گیا؟

A) 1960
B) 1976
C) 1975
D) 1978

کتاب کو لکھنے کا ذمہ دار کون ہوتا ہے؟

A) ناشر
B) مصنف
C) تاجر
D) ان میں سے کوئی نہیں

میلول ڈیوی نے دنیا کے تمام علم کو تقسیم کیا ہے؟

A) 15 کلاسوں میں
B) 8 کلاسوں میں
C) 7 کلاسوں میں
D) 10 کلاسوں میں

جواہن گوٹن برگ نے طباعت کا آغاز کب کیا تھا؟

A) 1935
B) 1937
C) 1936
D) 1938

کتابی دنیا میں سب سے پہلے لائبریری سکول کس نے کھولا؟

A) گٹن برگ
B) میلول ڈیوی
C) تھامس ایڈیسن
D) ڈاکٹر معید

لائبریری کی اصطلاح سب سے پہلے کس نے استعمال کی؟

A) انیس خورشید نے
B) میلوم ڈیوی نے
C) انگاماتھن نے
D) بروک سیر نے

فیو میگیشن میں لائبریری مواد کو کتنے کتنے گھنٹے رکھا جاتا ہے؟

A) 72
B) 70
C) 74
D) 75

پرگامم کا کتب خانہ کون سا تھا؟

A) یونانی
B) رومی
C) مصری
D) اسلامی

الانس سینی فیلدز کا تعلق کس سے تھا؟

A) تھیٹر سے
B) ناول نویسی سے
C) کتاب سے
D) ڈرامہ نویسی سے

کتابیات کی کتابیات کو کونسی انفارمیشن کی جاتی ہے؟

A) ابتدائی
B) ثانوی
C) ثلاثوی
D) ان میں سے کوئی نہیں

پاکستان کا دارلحکومت کون سا ہے؟

A) اسلام آباد
B) کراچی
C) لاہور
D) پشاور

کوارٹر فولیو میں کتنے صفحات ہوتے ہیں؟

A) دس
B) آٹھ
C) چھ
D) پانچ

کتب خانہ آشور بنی پا کے کتب خانے کا قیام عمل میں آیا:

A) 705 ق م
B) 805 ق م
C) 605 ق م
D) 1200 ق م

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

1. موجودہ طرز کے اخبارات کس صدی میں شروع ہوئے؟
2. کتابی دنیا میں سب سے پہلا لائبریری سکول کس نے کھولا؟
3. کیا حوالہ جاتی کتب قارئین کو جاری کی جاتی ہیں؟
4. برصغیر پاک و ہند میں تحریری مواد کے طور پر سب سے پہلے کیا استعمال ہوتا تھا؟
5. The Book of Dead کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
6. کتب خانہ جامعہ الازہر کی بنیاد کس نے رکھی؟
7. ابتدائی ذرائع سے کیا مراد ہے؟
8. پوری ییڈس کا مطالع ے کے حوالے سے کیا قول ہے؟
9. پیپرس کا پودا کہاں کاشت کیا جاتا ہےَ
10. کتب خانہ شایان ادھ میں کتنی کتب تھی؟
11. اردو کا سب پہلا اخبار کس نے اور کہاں سے نکالا؟
12. جامعہ کراچی میں ایم اے لائبریری سائنس کا آغاز کب ہوا؟
13. تعلیمی کتب خانوں میں سب سے بڑا کتب خانہ کسے خیال کیا جاتا ہے؟
14. الفا بیٹ کس زبان کا لفظ ہے؟
15. اسکندریہ کی لائبریری میں کتنی کتب کا ذخیرہ تھا؟
16. کس کتب خانے کو عوامی یونیورسٹی کہا جاتا ہے؟
17. خاص مضامین ہر تمام علوم کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والی کتاب کیا کہلاتی ہے؟
18. عوامی کتب خانے کا جدید نام کیا ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

1. کتب خانے کے مواد کے استعمال کو موثر بنانے کے مختلف طریقے بیان کریں۔
2. لائبریری سائنس کے پانچ اصول بیان کریں۔
3. انفارمیشن کی اہمیت و افادیت بیان کریں۔
4. قدیم ذرائع تحریر پر مضمون لکھیں۔
5. مصر کے کتب خانوں پر تفصیل نوٹ لکھیں۔
6. کتاب کا مفہوم بیان کریں۔ کتاب کی اہمیت و افادیت بیان کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)
