---
title: "1st Year Library science First half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Library science (لائبریری سائنس) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%84%D8%A7%D9%8A%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%8A%D9%86%D8%B3/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/لايبریری-ساينس/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 1st Year Library science (لائبریری سائنس) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 1: کتب خانہ, باب نمبر 2: فن تحریر, باب نمبر 3: لائبریری مواد.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Library science (لائبریری سائنس) First half Book Paper** 1st Year · Library science (لائبریری سائنس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. اینگلوامریکن رولز کو کب متعارف کروایا گیا؟ 1960
2. 1976
3. 1975
4. 1978

کاغذ کا پہلا کارخانہ کب شروع ہوا؟

A) 751 میں
B) 750 میں
C) 749 میں
D) 748 میں

کتاب کو لکھنے کا ذمہ دار کون ہوتا ہے؟

A) ناشر
B) مصنف
C) تاجر
D) ان میں سے کوئی نہیں

لائبریری کی اصطلاح سب سے پہلے کس نے استعمال کی؟

A) انیس خورشید نے
B) میلوم ڈیوی نے
C) انگاماتھن نے
D) بروک سیر نے

جواہن گوٹن برگ نے طباعت کا آغاز کب کیا تھا؟

A) 1935
B) 1937
C) 1936
D) 1938

فیو میگیشن میں لائبریری مواد کو کتنے کتنے گھنٹے رکھا جاتا ہے؟

A) 72
B) 70
C) 74
D) 75

پاکستان کا دارلحکومت کون سا ہے؟

A) اسلام آباد
B) کراچی
C) لاہور
D) پشاور

الانس سینی فیلدز کا تعلق کس سے تھا؟

A) تھیٹر سے
B) ناول نویسی سے
C) کتاب سے
D) ڈرامہ نویسی سے

کوارٹر فولیو میں کتنے صفحات ہوتے ہیں؟

A) دس
B) آٹھ
C) چھ
D) پانچ

کس کو علم کتب خانہ کا موجد کہا جاتا ہے؟

A) کالی پاکس
B) سقراط
C) رنگا ناتھن
D) آشوربنی پال

حضرت موسیؑ کی توریت کس پر تحریر کی گئی تھی؟

A) تخیتوں پر
B) پتھروں پر
C) ہڈیوں پر
D) درختوں کی چھال پر

کس صدی میں یورپ میں کتب چھپنا شروع ہوئیں:

A) دسویں
B) گیارھویں
C) بارھویں
D) تیرھویں

لائبریری کو اردو میں کہا جاتا ہے؟

A) استاد
B) ناظم کتاب خانہ
C) عالم
D) ان میں سے کوئی نہیں

ہندوستان میں کس صدی قبل از مسیح میں سکندراعظم نے حملہ کیا؟

A) پانچویں
B) دسویوں
C) چوتھی
D) دوسری

ایک کتاب پر کتنی جگہ مہر لگائی جاتی ہے؟

A) تین
B) چار
C) پانچ
D) چھ

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. کیا حوالہ جاتی کتب قارئین کو جاری کی جاتی ہیں؟
2. برصغیر پاک و ہند میں تحریری مواد کے طور پر سب سے پہلے کیا استعمال ہوتا تھا؟
3. موجودہ طرز کے اخبارات کس صدی میں شروع ہوئے؟
4. پوری ییڈس کا مطالع ے کے حوالے سے کیا قول ہے؟
5. پیپرس کا پودا کہاں کاشت کیا جاتا ہےَ
6. کتب خانہ جامعہ الازہر کی بنیاد کس نے رکھی؟
7. تعلیمی کتب خانوں میں سب سے بڑا کتب خانہ کسے خیال کیا جاتا ہے؟
8. الفا بیٹ کس زبان کا لفظ ہے؟
9. اردو کا سب پہلا اخبار کس نے اور کہاں سے نکالا؟
10. عوامی کتب خانے کا جدید نام کیا ہے؟
11. لتھو گرافی کس زبان کے الفاظ ہیں؟
12. کس کتب خانے کو عوامی یونیورسٹی کہا جاتا ہے؟
13. سمعی و بصری مواد سے کیا مراد ہے؟
14. فرہنگ آصفیہ کس زبان کی مشہور لغت ہے؟
15. آبی نشان کسے کہتے ہیں؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. لائبریری سائنس کے پانچ اصول بیان کریں۔
2. کتب خانے کے مواد کے استعمال کو موثر بنانے کے مختلف طریقے بیان کریں۔
3. قدیم ذرائع تحریر پر مضمون لکھیں۔
4. لائبریری سائنس کیا ہے؟ لائبریری سائنس علم ہے یا فن؟ نیز لائبریری سائنس کا دوسرے علوم سے تعلق بیان کریں۔
5. کتاب کا مفہوم بیان کریں۔ کتاب کی اہمیت و افادیت بیان کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Library science (لائبریری سائنس) papers

- [1st Year Library science (لائبریری سائنس) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%84%D8%A7%D9%8A%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%8A%D9%86%D8%B3/second-half.html)
- [All Library science (لائبریری سائنس) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%84%D8%A7%D9%8A%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%8A%D9%86%D8%B3.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
