---
title: "1st Year Physical education Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%81%D8%B2%DB%8C%DA%A9%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/فزیکل-ایجوکیشن/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 1st Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 6: علم الصحت to باب نمبر 10: متعدی امراض).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) Second half Book Paper** 1st Year · Physical education (فزیکل ایجوکیشن) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. کھیل کے دوران چوٹ لگنے کو کہتے ہیں: سر کی چوٹ
2. مزمن چوٹ
3. کسرتی ضرب
4. شدید چوٹ

ایسی بیماری جو ویبروکالرا کے جراثیم سے پھیلتی ہے:

A) ملیریا
B) خسرہ
C) ہیضہ
D) ٹائیفائڈ

ایسی نالیاں جو غیر خالص خون کو دل کی طرف واپس لاتی ہیں کیا کہلاتی ہیں:

A) شریانیں
B) وریدیں
C) ریشہ دارنیاں
D) عروق شعریہ

ذہنی پریشانیوں سے آزاد اور خوش و خرم رہنے کی کیفیت کا دوسرا نام ہے:

A) حوصلہ
B) دلیری
C) جرات
D) صحت

انگریزی میں گول کمر کو کہتے ہیں:

A) کائی فاسس
B) لارڈوسس
C) فلیٹ فیٹ
D) سکائی اوسس

کتنے فیصد کسرتی ضربیں عضلات اور بافتوں کے زخمی ہونے سے پیدا ہوتی ہیں:

A) 50 فیصد
B) 80 فیصد
C) 40 فیصد
D) 30 فیصد

خسرہ کی بیماری کن عمر کے لوگوں کو ہوتی ہے:

A) چھوٹی عمرکے بچوں کو
B) جوان لوگوں کو
C) بوڑھوں کو
D) ادھیڑ عمر لوگوں کو

ایک صحت مند شخص ایک منٹ میں کنتی مرتبہ سانس لیتا ہے:

A) 16 تا 20
B) 20 تا 25
C) 30 تا 40
D) 40 تا 5

اگر عضلات کمزور ہوں تو متوازن ہونے کے بجائے کیسا بن جاتا ہے؟

A) خوبصورت
B) لچک دار
C) بےڈول/بھدا
D) سخت

چپٹے پاؤں کا نقص کیسے پیدا ہوتا ہے:

A) سوتے رہنے سے
B) تنگ جوتا پہننے سے
C) ورزش کرنے سے
D) ننگے پاؤں سے

جسم کے کسی خوبصورت موٹ کے یکدم مڑ جانے کی کیفیت کا کیانام ہے؟

A) شکستگی
B) موچ
C) عضلاتی کھچاؤ
D) عضلاتی تناؤ

ہیضہ کی کیا علامت ہے:

A) بخار ہوجاتا ہے
B) الٹیاں اور پاخانے آنا شروع ہوجاتے ہیں
C) خون کی کمی واقع ہوجاتی ہے
D) رنگ کالا ہوجاتا ہے

پھیپھڑوں کی انتہائی باریک نالیوں کو کہتے ہیں:

A) برونکس
B) برونکیولز
C) وریدیں
D) شریانیں

ذہنی اورجسمانی تندرستی کیا کہلا تی ہے:

A) دلیری
B) صحت
C) برداشت
D) شخصیت

خالی کمر میں پیٹ کے عضلات پر کیا اثر پڑتا ہے:

A) ڈھیلے پڑ جاتے ہیں
B) مضبوط ہوجاتے ہیں
C) موٹے ہوجاتے ہیں
D) کمزور ہوجاتے ہیں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. نظام دوران خون کی تعریف کریں۔
2. تعلیم جسمانی اور تعلیم صحت کا تعلق بیان کریں۔
3. درست قامت کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟
4. فرسٹ ایڈ کی چار خصوصیات تحریر کریں۔
5. خسرہ کے متعدی مرض کے متعلق مختصرا لکھیں۔
6. انسانی جسم کے کوئی سے چار اہم نظاموں کے نام لکھیں۔
7. گراؤٹ کی علم الصحت کی تعریف بیان کریں۔
8. گول کمر کا قامت نقص ٹھیک کرنے کےلیے تین ورزشیں تحریر کریں۔
9. سردیوں میں مریض کےجسم کے درجہ حرارت کو برقرار رکھنے کےلیے کیا کرنا چاہیے؟
10. ٹائیفائڈ کی روک تھام کی تجاویز قلم بند کریں؟
11. نظام دوران خون سے کیا مراد ہے؟
12. علم الصحت کے اصول کیا ہیں؟
13. گول کمر کے اسباب بیان کریں۔
14. کسی کھیل یا سرگرمی میں چوٹوں سے بچنے کےلیے آپ کیا حفاظتی اقدامات کریں گے؟
15. ہوا کے ذریعے متعدی امراض کیسے پھیلتے ہیں؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. علم الصحت سے کیا مراد ہے؟ تعلیم جسمانی اور علم الصحت کا تعلق واضح کریں۔
2. دورہ بابی اور دورہ قلبی کو تفصیل سے تحریر کریں۔
3. قامت کی تعریف کیجئے۔ چپٹے پاؤں کا کیا نقص ہے؟ اس کی وجوہات اور اصلاحی ورزشیں بیان کیجئے۔
4. متعدی امراض سے کیا مراد ہے؟ نیز ان کے پھیلنے کے اسباب بیان کریں۔
5. کسرتی ضربات سے کیا مراد ہے؟ اور اقسام تحریر کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Physical education (فزیکل ایجوکیشن) papers

- [1st Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%81%D8%B2%DB%8C%DA%A9%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/first-half.html)
- [All Physical education (فزیکل ایجوکیشن) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%81%D8%B2%DB%8C%DA%A9%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
